وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کاہیپاٹائٹس سی کی مفت علاج کا اعلان
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے انکشاف کیا کہ پاکستان میں ایک کروڑ افراد ہیپاٹائٹس سی کا شکار ہیںجن میں سے 80 فیصد مریض بیماری سے لاعلم ہیں وفاقی وزیرصحت مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ ہیپاٹائٹس سی کی تشخیص کیلئے67 ارب روپے کا پروگرام شروع کردیا گیا ۔ ہیپاٹائٹس سی خاتمہ کیلئے […]
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کاہیپاٹائٹس سی کی مفت علاج کا اعلان Read More »









