صحت

weather

ملک بھر میں شدید گرمی، ہیٹ ویو کا الرٹ، قومی ادارہ صحت کی اہم ایڈوائزری جاری

اسلام آباد: ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، قومی ادارہ صحت نے ہیٹ ویو اور سن سٹروک سے بچاؤ کیلئے ایڈوائزری جاری کر دی۔ ایڈوائزری کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں اور گلوبل وارمنگ کے باعث پاکستان میں شدید گرمی کی لہروں میں اضافہ ہوا، متعلقہ اداروں کو ہیٹ سٹروک سے نمٹنے کیلئے تیاری مزید مؤثر […]

ملک بھر میں شدید گرمی، ہیٹ ویو کا الرٹ، قومی ادارہ صحت کی اہم ایڈوائزری جاری Read More »

مصنوعی ذائقوں کا استعمال،مینگو جوس کمپنیاں بے نقاب، بیماریاں بانٹنے کا انکشاف

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کے اجلاس کے دوران ایک چونکا دینے والا انکشاف سامنے آیا ۔ جس میں انکشاف کیا گیا کہ پاکستان میں جوس بنانے والی کچھ کمپنیاں مبینہ طور پر اصلی آم کے گودے کے بجائے مصنوعی آم کا ذائقہ استعمال کر رہی

مصنوعی ذائقوں کا استعمال،مینگو جوس کمپنیاں بے نقاب، بیماریاں بانٹنے کا انکشاف Read More »

تپتی گرمی میں ڈی ہائیڈریشن سے بچاؤ: ماہرینِ صحت نے 7 بہترین الیکٹرولائٹ مشروبات بتا دیے

گرمیوں کے مہینوں میں شدید اور طویل گرمی کے باعث انسانی جسم میں پانی کی سطح تیزی سے کم ہو جاتی ہے، جس کی وجہ سے اکثر لوگ ڈی ہائیڈریشن (پانی کی کمی) کا شکار ہوجاتے ہیں۔ اس تشویشناک صورتحال سے نمٹنے کے لیے ماہرینِ صحت نے بازار کے ڈبہ بند جوسز اور کاربونیٹڈ مشروبات

تپتی گرمی میں ڈی ہائیڈریشن سے بچاؤ: ماہرینِ صحت نے 7 بہترین الیکٹرولائٹ مشروبات بتا دیے Read More »

صحت

کان کا میل آپ کی صحت کے بارے میں کیا بتاتا ہے؟

انسانی جسم اکثر اندرونی صحت کے بارے میں مختلف اشارے دیتا ہے، جن میں سر درد سے لیکر عام علامات تک شامل ہو سکتی ہیں ۔ اسی طرح کان کا میل بھی بعض اوقات جسم کی حالت کے بارے میں معلومات فراہم کر سکتا ہے۔ طبی اصطلاح میں اسے ’سیرومین‘ کہا جاتا ہے، جو کان

کان کا میل آپ کی صحت کے بارے میں کیا بتاتا ہے؟ Read More »

ملک میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ، ادارہ شماریات کی نئی دستاویزات جاری

ملک بھر میں بنیادی غذائی ضرورت آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد صوبائی دارالحکومت کراچی کے شہری ملک میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہو چکے ہیں۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ حالیہ دستاویزات کے مطابق مختلف شہروں میں 20 کلو

ملک میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ، ادارہ شماریات کی نئی دستاویزات جاری Read More »

برطانیہ؛ نابالغ بچی کیساتھ زیادتی کیس، 15 ملزمان کو 188 سال قید

برطانیہ میں کم عمر لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی، تشدد اور استحصال میں ملوث 15 مجرموں کو مجموعی طو پر 188 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ ویسٹ یارکشائر پولیس کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق بریڈ فورڈ میں ایک کمسن لڑکی (جو اس وقت 14 سے 18 سال کے درمیان تھی) کو

برطانیہ؛ نابالغ بچی کیساتھ زیادتی کیس، 15 ملزمان کو 188 سال قید Read More »

مفت کھانےکا چکر: خاتون کا پلیٹ میں بال ڈال کر نیا کھانا طلب،انتظامیہ نے چوری پکڑ لی

تصور کریں کہ آپ کسی ہوٹل میں گھر والوں کے ساتھ کھانا کھا رہے ہیں اور پکوان میں بال نکل آئے تو کیا کریں گے؟ بیشتر افراد کراہت محسوس کریں گے اور فوری طور پر ہوٹل انتظامیہ سے شکایت کریں گے۔ مگر اس صورتحال میں کیا ہوگا جب کھانے والے فرد نے ہی پکوان میں

مفت کھانےکا چکر: خاتون کا پلیٹ میں بال ڈال کر نیا کھانا طلب،انتظامیہ نے چوری پکڑ لی Read More »

مظفرآباد: تعلیمی اداروں میں واٹر فلٹریشن سسٹمز کا معائنہ؛ فوڈ اتھارٹی نے نوٹسز جاری کر دیے

مظفرآباد: بچے کسی بھی قوم کا سب سے قیمتی سرمایہ اور روشن مستقبل کی ضمانت ہوتے ہیں، جن کی بہتر صحت اور معیاری سہولیات کی فراہمی ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے۔ اسی مقصد کے تحت فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے تعلیمی اداروں میں طلبہ و طالبات کو صاف اور محفوظ پینے کے پانی کی فراہمی یقینی

مظفرآباد: تعلیمی اداروں میں واٹر فلٹریشن سسٹمز کا معائنہ؛ فوڈ اتھارٹی نے نوٹسز جاری کر دیے Read More »

آم کھانے سے پہلے پانی میں بھگو کر رکھنا کیوں ضروری ہے؟ اصل وجہ سامنے آ گئی

گرمیوں کا موسم شروع ہوتے ہی چونسا، لنگڑا، سندھڑی اور انور رٹول سمیت پھلوں کے بادشاہ آم کی بہار آ جاتی ہے۔ آموں کو کھانے سے پہلے آدھے گھنٹے یا اس سے زیادہ دیر تک پانی میں بھگو کر رکھنے کی روایتی رسم نسل در نسل چلی آ رہی ہے، جس کے پیچھے طبی سے

آم کھانے سے پہلے پانی میں بھگو کر رکھنا کیوں ضروری ہے؟ اصل وجہ سامنے آ گئی Read More »

شاہی محل میں سوئی کی تلاش؛ شہزادی ڈائنا کے سابق بٹلر کا سنسنی خیز اور دلچسپ انکشاف

لندن: ہالسٹک ہیلتھ اور متبادل طریقہ علاج سے لگاؤ رکھنے والی مرحومہ لیڈی ڈائنا کی زندگی کا ایک ایسا انوکھا واقعہ سامنے آیا ہے جس نے کینسنگٹن پیلس (شاہی محل) میں سنسنی پھیلانے کے ساتھ ساتھ ان کی معالج کو شدید پینک اٹیک میں مبتلا کر دیا تھا۔ اس انوکھے واقعے کا انکشاف شہزادی ڈائنا

شاہی محل میں سوئی کی تلاش؛ شہزادی ڈائنا کے سابق بٹلر کا سنسنی خیز اور دلچسپ انکشاف Read More »