رات گئے تک جاگنے کی عادت دماغی صحت کیلئے خطرہ ،ماہرین کا انتباہ
جدید طرزِ زندگی میں نیند کے اوقات میں بے ترتیبی عام ہوتی جا رہی ہے خاص طور پر نوجوانوں میں رات گئے تک جاگنا ایک معمول بنتا جا رہا ہے تاہم ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ یہ عادت دماغی صحت پر منفی اثرات ڈال سکتی ہے۔ امریکا میں ہونے والی مختلف طبی تحقیقات […]
رات گئے تک جاگنے کی عادت دماغی صحت کیلئے خطرہ ،ماہرین کا انتباہ Read More »









