صحت

ریسکیو 1122 کے ملازمین کی جیت؛ حکومت نے بڑامطالبہ مان لیا، نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد: حکومتِ آزاد کشمیر نے ریسکیو 1122 کے ملازمین کے لیے دیرینہ مطالبہ پورا کرتے ہوئے رسک الاؤنس (Risk Allowance) کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔ اس فیصلے کے بعد محکمہ کے ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے اور برسوں سے جاری احتجاجی تحریک کا مثبت اختتام ہوا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق، […]

ریسکیو 1122 کے ملازمین کی جیت؛ حکومت نے بڑامطالبہ مان لیا، نوٹیفکیشن جاری Read More »

آزادکشمیر، 2کمپنیوں کے پاپڑ، سنیکس، مصالحہ جات غیر معیاری قرار، بھاری جرمانے

مظفرآباد:ایم بی فوڈ(مانی برادرز) کے سنیکس اور شمیم لیاقت فوڈز اینڈ بیوریجز کے مصالحہ جات غیر معیاری قرار دیئے گئے ہیں اور فوڈ اتھارٹی نے سامان ضبط کرتے ہوئے دونوں کمپنیوں پربھاری جرمانے عائد کرنے کے علاوہ مارکیٹ میں موجود سامان تلف کرنا کا حکم دیدیاہے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی

آزادکشمیر، 2کمپنیوں کے پاپڑ، سنیکس، مصالحہ جات غیر معیاری قرار، بھاری جرمانے Read More »

سائنس دانوں کا دستانوں سے متعلق ہوشربا انکشاف: نئی تحقیق نے سب کو چونکا دیا

مشیگن : یونیورسٹی آف مشیگن کے ماہرینِ مٹی و ماحولیات نے ایک ایسی تحقیق پیش کی ہے جس نے دنیا بھر میں مائیکرو پلاسٹک کے حوالے سے اب تک ہونے والی تحقیقات پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ رائل سوسائٹی آف کیمسٹری کی جانب سے شائع ہونے والی اس رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے

سائنس دانوں کا دستانوں سے متعلق ہوشربا انکشاف: نئی تحقیق نے سب کو چونکا دیا Read More »

بیمار ہونے پرکھانے کی خواہش کیوں ختم ہو جاتی ہے؟ سائنسدانوں نے تحقیق میں پتہ لگا لیا

جب کوئی فرد بیمار ہوتا ہے تو اکثر کھانے کی خواہش ختم یا گھٹ جاتی ہے۔یہ ایک ایسا اسرار ہے جسے ماہرین کافی عرصے سے حل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ اب انہوں نے آخرکار یہ جان لیا ہے کہ بیمار ہونے پر کھانے کی طلب کیوں ختم ہو جاتی ہے۔ایک تحقیق میں دریافت

بیمار ہونے پرکھانے کی خواہش کیوں ختم ہو جاتی ہے؟ سائنسدانوں نے تحقیق میں پتہ لگا لیا Read More »

دنیا کی سب سے ’میٹھی‘ چوری، 12 ٹن کِٹ کیٹ چاکلیٹ سے بھرا ٹرک غائب

سوئٹزر لینڈ میں عیسائیوں کے مذہبی تہوار ایسٹر سے پہلے ایک بہت بڑی چوری ہوئی ہے۔ کِٹ کیٹ چاکلیٹ کی 12 ٹن کھیپ لے جانے والا ایک ٹرک یورپ کے راستے میں پراسرار طور پر غائب ہو گیا ہے۔ عالمی فوڈ کمپنی نیسلے نے انکشاف کیا ہے کہ اس کی مشہور کِٹ کیٹ چاکلیٹ کی

دنیا کی سب سے ’میٹھی‘ چوری، 12 ٹن کِٹ کیٹ چاکلیٹ سے بھرا ٹرک غائب Read More »

صرف11منٹ کی اضافی نیند و چند ایسی عادات جو آپ کو ہارٹ اٹیک سے بچا سکتی ہیں؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ روزانہ صرف چند منٹ کی اضافی نیند اور تھوڑی سی جسمانی محنت آپ کو دل کے دورے جیسے بڑے خطرے سے بچا سکتی ہے؟ حال ہی میں یورپی جرنل آف پریوینٹو کارڈیالوجی میں شائع ہونے والی ایک تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ طرزِ زندگی میں انتہائی معمولی تبدیلیاں بھی

صرف11منٹ کی اضافی نیند و چند ایسی عادات جو آپ کو ہارٹ اٹیک سے بچا سکتی ہیں؟ Read More »

مظفرآباد: گڑھی دوپٹہ بٹلیاں روڈ پر کار حادثہ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی

مظفرآباد کے علاقے گڑھی دوپٹہ میں بٹلیاں روڈ پر ایک انتہائی افسوسناک کار حادثہ پیش آیا ہے۔ اس کار حادثے کے نتیجے میں دو مرد اور ایک عورت موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ابتدائی معلومات کے مطابق حادثہ اتنا شدید تھا کہ تین افراد کی جانیں ضائع ہو گئیں جبکہ گاڑی میں

مظفرآباد: گڑھی دوپٹہ بٹلیاں روڈ پر کار حادثہ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی Read More »

اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی رپورٹ سامنے آ گئی

اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی رپورٹ سامنے آ گئی ہے، جس کے مطابق پمز ہسپتال کے آئی ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر محمد عارف خان نے ان کا تفصیلی معائنہ کیا۔ معائنے کے بعد ڈاکٹر نے انہیں چار ہفتے بعد دوبارہ چیک اپ کروانے کا مشورہ بھی دیا ہے۔ رپورٹ

اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی رپورٹ سامنے آ گئی Read More »

ڈریپ نے ادویات کی قیمتوں سے متعلق وضاحت جاری کر دی

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے حالیہ دنوں میں گردش کرنے والی ان خبروں کی شدید تردید کر دی ہے جن میں ضروری ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا دعویٰ کیا گیا تھا۔ ڈریپ نے واضح طور پر کہا ہے کہ یہ خبریں بالکل بے بنیاد ہیں۔ ترجمان ڈریپ کے مطابق انسولین اور دیگر

ڈریپ نے ادویات کی قیمتوں سے متعلق وضاحت جاری کر دی Read More »

آپریشن تھیٹر میں سی سیکشن کا مقابلہ،حکومت کا سخت ایکشن،ڈاکٹرز معطل

پنجاب کے شہر لاہور کے مشہور لیڈی ویلینگڈن اسپتال میں ایک ایسا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس نے طبی شعبے کی اخلاقیات پر سوالات کھڑے کر دئیے ہیں۔ ہسپتال میں ’سی سیکشن‘ آپریشن کے دوران ڈاکٹرز کی 2ٹیموں کے درمیان مقابلے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستانی ڈاکٹرز

آپریشن تھیٹر میں سی سیکشن کا مقابلہ،حکومت کا سخت ایکشن،ڈاکٹرز معطل Read More »