بھارت ،ہاسٹل میں رہائش پذیر 4طالبات کو سانپ نے ڈس لیا، ایک ہلاک
جھارکھنڈ(کشمیر ڈیجیٹل) بھارتی ریاست جھارکنڈ کے قصبے میں طالبات کے ڈسنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقامی ہاسٹل میں رہائش پذیر 4 طالبات کوسوتے ہوئے سانپ نے ڈس لیا جس کے نتیجے میں ایک طالبہ چل بسی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست جھارکھنڈ کے قصبے لوہارڈگا کے مقامی سکول کے […]
بھارت ،ہاسٹل میں رہائش پذیر 4طالبات کو سانپ نے ڈس لیا، ایک ہلاک Read More »









