تعلیمی اداروں میں ہراسانی کی روک تھام کے لیے سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ، اہم ترین ہدایات جاری
سپریم کورٹ آف پاکستان نے تعلیمی اداروں میں خواتین اساتذہ کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے واقعات کے خلاف ایک انتہائی اہم اور تاریخی فیصلہ جاری کیا ہے۔ جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل دو رکنی معزز بنچ نے اپنے تحریری فیصلے میں قرار دیا ہے کہ تعلیمی اداروں میں […]









