الیکشن

آر ایم ایس فوری فعال، کسی غلطی کی کوئی گنجائش نہیں،چیف الیکشن کمیشن

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل) چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل کی زیر صدارت عام انتخابات 2026 کے سلسلے میں رزلٹ منیجمنٹ سسٹم کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سینئر ممبر الیکشن کمیشن خواجہ محمد احسن، ممبر سید نزیر الحسن گیلانی، سیکرٹری اطلاعات و آئی ٹی […]

آر ایم ایس فوری فعال، کسی غلطی کی کوئی گنجائش نہیں،چیف الیکشن کمیشن Read More »

الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز تشہیر پر پابندی ، الیکشن کمیشن کا بڑا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سیکرٹری الیکشن کمیشن راجہ شکیل نے میڈیا پالیسی اور صحافتی و نشریاتی ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا کو غیر مصدقہ، گمراہ کن اور اشتعال انگیز مواد کی نشر و اشاعت سے مکمل اجتناب کی ہدایت کر دی۔ نفرت انگیز تقاریر، اشتعال دلانے والے بیانات، قومی یکجہتی،

الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز تشہیر پر پابندی ، الیکشن کمیشن کا بڑا اعلان Read More »

شیڈول

آزاد کشمیر انتخابات : مظفرآباد اور جہلم ویلی کے 7 حلقوں میں پولنگ عملے کو آرڈرز کی تقسیم

آزاد جموں و کشمیر میں عام انتخابات 2026 کے انعقاد کے لیے تیاریاں اپنے آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہیں۔ مظفرآباد اور جہلم ویلی کے مجموعی طور پر 7 انتخابی حلقوں کے 1,205 پولنگ اسٹیشنز پر تعینات کیے جانے والے عملے کو اعزازیہ کی ادائیگی اور تقرری کے احکامات (آرڈرز) کی تقسیم کا سلسلہ

آزاد کشمیر انتخابات : مظفرآباد اور جہلم ویلی کے 7 حلقوں میں پولنگ عملے کو آرڈرز کی تقسیم Read More »

منیب اسحاق قریشی کا بیرسٹر افتخار گیلانی کی حمایت کا اعلان، مسلم لیگ ن کی پوزیشن مزید مضبوط

آزاد کشمیر کے عام انتخابات کے سلسلے میں سیاسی گہما گہمی اور انتخابی سرگرمیاں اپنے عروج پر پہنچ چکی ہیں، جہاں تمام امیدوار اپنی مہم کو تیز سے تیز تر کر رہے ہیں۔ اس بڑھتی ہوئی سیاسی ہلچل کے دوران حلقے کی سیاست میں ایک بڑی تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے۔ امیدوارِ اسمبلی منیب اسحاق

منیب اسحاق قریشی کا بیرسٹر افتخار گیلانی کی حمایت کا اعلان، مسلم لیگ ن کی پوزیشن مزید مضبوط Read More »

عبدالرشید ترابی کا الیکشن کمیشن سے یکمشت انتخابات کا مطالبات، ڈویژنل پولنگ پر تحفظات کا اظہار

جماعت اسلامی کے رہنما عبدالرشید ترابی نے ڈویژنز کی سطح پر مرحلہ وار انتخابی عمل پر گہرے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ طریقہ کار عوام کی حقیقی رائے اور ان کے فیصلے کو متاثر کر سکتا ہے۔ انہوں نے چیف الیکشن کمشنر پر زور دیا ہے کہ وہ تمام سیاسی جماعتوں

عبدالرشید ترابی کا الیکشن کمیشن سے یکمشت انتخابات کا مطالبات، ڈویژنل پولنگ پر تحفظات کا اظہار Read More »

آزاد کشمیر کے انتخابی جلسے میں بلاول کے اٹھائے گئے سوالات پر مریم اورنگزیب کا ویڈیو ثبوت کے ساتھ ردعمل

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی جانب سے پنجاب کے مختلف شہروں کی صورتِ حال پر اٹھائے گئے سوالات کے بعد پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے ویڈیو ثبوت کے ساتھ باضابطہ جواب دے دیا ہے۔ آزاد کشمیر کے انتخابی جلسے میں بلاول بھٹو کی جانب سے پنجاب کے انتظام اور شہروں

آزاد کشمیر کے انتخابی جلسے میں بلاول کے اٹھائے گئے سوالات پر مریم اورنگزیب کا ویڈیو ثبوت کے ساتھ ردعمل Read More »

مظفرآباد میں پی پی پی کے پاور شو کو بڑا دھچکا، انتخابی جلسہ ملتوی

پاکستان پیپلز پارٹی کے مظفرآباد میں ہونے والے انتخابی پاور شو کو اس وقت شدید سیاسی دھچکا پہنچا ہے جب 24 جولائی کو طے شدہ انتخابی جلسے کی منسوخی کا غیر متوقع اعلان کیا گیا۔ اس اچانک فیصلے کے بعد پارٹی کی انتخابی حکمت عملی اور تنظیمی صلاحیتوں پر سنگین سوالات اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔

مظفرآباد میں پی پی پی کے پاور شو کو بڑا دھچکا، انتخابی جلسہ ملتوی Read More »

میرپور ڈویژن انتخابات،سرکاری ملازمین مکمل غیرجانبدار رہیں، ڈی سی کوٹلی

کوٹلی :میرپور ڈویژن میں 27جولائی 2026 کو ہونے والے عام انتخابات کے پرامن، شفاف اور غیر جانبدارانہ انعقاد کو یقینی بنانے اور الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق پر سختی سے عملدرآمد کے سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر کوٹلی راجہ عمران شاہین کی زیر صدارت سرکاری محکموں کے سربراہان کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سپرنٹنڈنٹ

میرپور ڈویژن انتخابات،سرکاری ملازمین مکمل غیرجانبدار رہیں، ڈی سی کوٹلی Read More »

کیپٹن (ر) صفدر کے بعد پی پی رہنمائوں کی انٹری، کھاوڑہ کا انتخابی معرکہ دلچسپ ہوگیا

اسلام آباد( عامر اقبال ہاشمی سے) مسلم لیگ(ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کے بعد پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما بھی حلقہ کھاوڑہ مظفرآباد پہنچ گئے ہیں جس کے بعد حلقہ کھاوڑہ کاانتخابی معرکہ اہمیت اختیار کر گیا ہے۔ گزشتہ دنوں کیپٹن (ر) صفدر نے حلقہ کھاوڑہ کےمختلف علاقوں میں شمولیتی تقریبات سے خطاب کیا جس

کیپٹن (ر) صفدر کے بعد پی پی رہنمائوں کی انٹری، کھاوڑہ کا انتخابی معرکہ دلچسپ ہوگیا Read More »

مڑے تڑے زنگ آلود تیر سے شیر کا شکار،آپ سے یہ نہیں ہوگا، سعد رفیق کا بلاول پر طنز

سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے ایک طنزیہ پوسٹ میں کہا ہے کہ زنگ آلود تیر سے شیر کا نہیں لومڑیوں کا شکار ہوتا ہے اور یہ آپ سے نہیں ہوگا۔ بلاول بھٹو کی آزاد کشمیر کے علاقے میر پور میں تقریر کے بعد سماجی رابطے کی سائٹ

مڑے تڑے زنگ آلود تیر سے شیر کا شکار،آپ سے یہ نہیں ہوگا، سعد رفیق کا بلاول پر طنز Read More »