الیکشن

ہجیرہ میں مسلم لیگ (ن) کی بڑی سیاسی کامیابی، مرحوم سردار حبیب ایڈووکیٹ کے خاندان کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

ہجیرہ سے موصول ہونے والی سیاسی اطلاعات کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے خطے میں ایک اور بڑی سیاسی سلائیڈ کر دی ہے، جس کے نتیجے میں پارٹی کی سیاسی پوزیشن مزید مضبوط ہو گئی ہے۔ اس اہم سیاسی پیش رفت کے دوران مرحوم سردار حبیب ایڈووکیٹ کے خاندان کے سینکڑوں افراد نے ن لیگ […]

ہجیرہ میں مسلم لیگ (ن) کی بڑی سیاسی کامیابی، مرحوم سردار حبیب ایڈووکیٹ کے خاندان کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان Read More »

شیڈول

میرپور ڈویژن میں مہم 25جولائی کو رات 12بجے ختم ہو جائیگی، الیکشن کمیشن

مظفرآباد:الیکشن کمیشن آزادجموں وکشمیر نے تمام امیدواروں ، سیاسی جماعتوں، انتخابی ایجنٹس، کارکنوں اور عوام الناس کو انتباہ جاری کیا ہے کہ میرپور ڈویژن میں ہونیوالے انتخابات کی انتخابی مہم آج 25جولائی کو رات 12بجے ختم ہوجائیگی، اس کے بعد کوئی بھی جلسہ، کارنرمیٹنگ منعقد کرنے پر سخت کارروائی ہوگی۔ ترجمان الیکشن کمیشن آزاد جموں

میرپور ڈویژن میں مہم 25جولائی کو رات 12بجے ختم ہو جائیگی، الیکشن کمیشن Read More »

نواز شریف کے بیان کے بعد پنجاب اور سندھ حکومت آمنے سامنے

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کا سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بیان پر ردعمل آ گیا اور انہوں نے نوازشریف کے بیان کو تقسیم کا باعث قرار دیا ہے جبکہ پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے سندھ کے ترجمانوں کو ردعمل دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سندھ کے سینئر وزیر

نواز شریف کے بیان کے بعد پنجاب اور سندھ حکومت آمنے سامنے Read More »

چوہدری لطیف اکبر کی بڑی کامیابی، جے یو آئی امیدوار مولانا فیض الحسن دستبردار

مظفرآباد: جمعیت علماء اسلام (ف) کا حلقہ کھاوڑہ میں پیپلز پارٹی سے انتخابی اتحاد طے پا گیا اورجمعیت علماء اسلام کے امیدوار مولانا فیض الحسن پیپلزپارٹی کے امیدوار چوہدری لطیف اکبر کے حق میں دستبردار ہو گئے۔ مولانا فیض الحسن نے جید علماء کرام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے امیدوار چوہدری

چوہدری لطیف اکبر کی بڑی کامیابی، جے یو آئی امیدوار مولانا فیض الحسن دستبردار Read More »

موٹیویشن سروس کیلئے این اوسی جاری کیا جائے،نیئر بخاری کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات

مظفرآباد:پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور سابق چیئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری نے چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل سے اہم ملاقات کی۔ سید نیئر حسین بخاری نے آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کو پارٹی منشور اور انتخابی مہم کے سلسلے میں موٹیویشن سروس چلانے کے لیے این او

موٹیویشن سروس کیلئے این اوسی جاری کیا جائے،نیئر بخاری کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات Read More »

الیکشن کمیشن کی تحریک پر 27جولائی کو میرپور ڈویژن میں عام تعطیل کا اعلان

مظفرآباد؛آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کے پہلے مرحلے کے انعقاد کے باعث 27 جولائی بروزپیر کو میرپور ڈویژن میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر نے حسب تحریک آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن، آزاد جموں و کشمیر

الیکشن کمیشن کی تحریک پر 27جولائی کو میرپور ڈویژن میں عام تعطیل کا اعلان Read More »

آزادکشمیر الیکشن، چاروں صوبوں، گلگت بلتستان سے اضافی پولیس نفری طلب

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات 2026 کے پرامن، شفاف اور محفوظ انعقاد کے لیے حکومتِ آزاد کشمیر کی درخواست پر وفاقی وزارتِ داخلہ نے مختلف صوبوں سے 16,800 اضافی پولیس نفری طلب کر لی ہے۔ دستاویزات کے مطابق پنجاب پولیس سے 14 ہزار اہلکار فراہم کیے جائیں گے، جن میں پنجاب ہائی

آزادکشمیر الیکشن، چاروں صوبوں، گلگت بلتستان سے اضافی پولیس نفری طلب Read More »

کاغذات نامزدگی

میرپورڈیژن:انتخابی مہم 26جولائی سے قبل ختم،جلسوں،اجتماعات پرپابندی عائد

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)ترجمان الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیرکے مطابق تمام امیدواران، سیاسی جماعتوں، انتخابی ایجنٹس، کارکنان اور عوام الناس کو انتباہ جاری۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق میرپور ڈویژن میں 27جولائی 2026 کو منعقد ہونہوالے انتخابات کے سلسلہ میں انتخابی مہم 25اور 26جولائی کی درمیانی شب 12:00 بجے اختتام پذیر ہو جائے گی۔ ترجمان کے

میرپورڈیژن:انتخابی مہم 26جولائی سے قبل ختم،جلسوں،اجتماعات پرپابندی عائد Read More »

آزادکشمیرالیکشن:مرکزی مسلم لیگ ،کشمیر یونائیٹڈ موومنٹ کا آئی پی پی کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیرمملکت برائے اوورسیز پاکستانیز عون چوہدری سے مرکزی مسلم لیگ اور جموں کشمیر یونائیٹڈ موؤمنٹ کے وفود نے اہم ملاقات کی۔ وزیرمملکت برائے اوورسیز پاکستانیز کیساتھ ملاقات کے دوران دونوں جماعتوں نے آزاد کشمیر انتخابات میں استحکام پاکستان پارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:انس سرور اسکاٹش پارلیمنٹ سے مستعفی،برطانوی

آزادکشمیرالیکشن:مرکزی مسلم لیگ ،کشمیر یونائیٹڈ موومنٹ کا آئی پی پی کی حمایت کا اعلان Read More »

مرحلہ وار انتخابی شیڈول،پی ٹی آئی آزادکشمیر کا الیکشن کمیشن کو خط ارسال

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر نے موجودہ سیاسی و امن و امان کی صورتحال میں عام انتخابات کے انعقاد پر شدید تحفظات کا اظہار کر دیا۔ صدر پی ٹی آئی آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی نے اہم آئینی و قانونی نکات پر مشتمل تفصیلی خط چیف الیکشن کمشنر کو ارسال

مرحلہ وار انتخابی شیڈول،پی ٹی آئی آزادکشمیر کا الیکشن کمیشن کو خط ارسال Read More »