الیکشن

فیلڈ مارشل

خواجہ آصف کا بیان پارٹی پالیسی نہیں، بلاول عوام کو اشتعال دلا رہے ہیں، رانا ثنا

اسلام آباد:وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان پارٹی یا حکومت کی پالیسی نہیں ان کی ذاتی رائے ہے۔ نجی ٹی وی گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) بلاول بھٹو زرداری […]

خواجہ آصف کا بیان پارٹی پالیسی نہیں، بلاول عوام کو اشتعال دلا رہے ہیں، رانا ثنا Read More »

انتخابات میں 2ماہ تاخیر کی آئینی گنجائش موجود، سردار یعقوب کا دعویٰ

اسلام آباد :سابق صدر و وزیراعظم کشمیر سردار محمد یعقوب خان نے مطالبہ کیا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات پورے آزادکشمیر اور مہاجرین جموں و کشمیر مقیم پاکستان کی نشستوں پر ایک ہی روز کرائے جائیں۔ موجودہ حالات میں اگر انتخابات کا انعقاد فوری طور پر ممکن نہیں

انتخابات میں 2ماہ تاخیر کی آئینی گنجائش موجود، سردار یعقوب کا دعویٰ Read More »

مریم نواز کے اعلان پر فوری عملدرآمد،15کلینک آن ویلز آزاد کشمیر روانہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب حکومت نے آزاد کشمیر میں صحت سہولیات کی فراہمی کے لیے ’کلینک آن ویلز‘ منصوبے کی 15 موبائل طبی گاڑیاں ادویات، طبی آلات اور میڈیکل اسٹاف سمیت روانہ کردی ہیں۔ صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے ان موبائل کلینکس کو روانہ کرتے ہوئے بتایا کہ

مریم نواز کے اعلان پر فوری عملدرآمد،15کلینک آن ویلز آزاد کشمیر روانہ Read More »

مجھے دوتہائی اکثریت دیں، وعدہ ہے کشمیری عوام کے حقوق کی ترمیم لائوں گا، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کے عوام مجھے دوتہائی اکثریت دیں، وعدہ ہے کشمیری عوام کی حقوق کی ترمیم لائوں گا۔ میرپور میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آزادکشمیر کے عوام پرانی تنخواہ پر چلنے کیلئے تیارنہیں، میں چاہتا ہوں آزادکشمیر کا نمائندہ قومی

مجھے دوتہائی اکثریت دیں، وعدہ ہے کشمیری عوام کے حقوق کی ترمیم لائوں گا، بلاول بھٹو زرداری Read More »

الیکشن سبوتاژ کرنیکی ناکام کوششیں، ہم پرامن انتخابات یقینی بنائیں گے،چیف الیکشن کمشنر

مظفرآباد:چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر جسٹس(ر) غلام مصطفی مغل کا کہنا ہے کہ مختلف عناصر الیکشن سبوتاژ کرنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں لیکن ہم پرامن الیکشن کا انعقاد یقینی بنائیں گے۔ چیف الیکشن کمشنر نے سیکرٹری الیکشن کمیشن راجہ محمد شکیل خان کے ہمراہ پریزائیڈنگ آفیسران کی تربیت کے لیے منعقدہ تربیتی مراکز کا

الیکشن سبوتاژ کرنیکی ناکام کوششیں، ہم پرامن انتخابات یقینی بنائیں گے،چیف الیکشن کمشنر Read More »

مریم نواز کی مظفرآباد تقریر پر پیپلز پارٹی کا شدید ردعمل: ‘ستھرا پنجاب محض ایک فراڈ ہے’، ندیم افضل چن

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ندیم افضل چن نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی مظفرآباد میں کی گئی تقریر اور پاکستان پیپلز پارٹی پر لگائے گئے الزامات پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ن لیگ کی صوبائی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن)

مریم نواز کی مظفرآباد تقریر پر پیپلز پارٹی کا شدید ردعمل: ‘ستھرا پنجاب محض ایک فراڈ ہے’، ندیم افضل چن Read More »

مظفرآباد میں ن لیگ کا بڑا سیاسی پاور شو: نواز شریف اور مریم نواز کامحترمہ نورین عارف کوخراجِ تحسین

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ و سابق وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے حلقہ کوٹلہ سے پارٹی کی نامزد ٹکٹ ہولڈر محترمہ نورین عارف کو بھرے جلسے میں اپنے ساتھ کھڑا کر کے تمام کارکنان کو واضح پیغام دیا ہے کہ وہ اپنی جماعت کی ٹکٹ ہولڈر کی کامیابی

مظفرآباد میں ن لیگ کا بڑا سیاسی پاور شو: نواز شریف اور مریم نواز کامحترمہ نورین عارف کوخراجِ تحسین Read More »

حلقہ کوٹلہ: محترمہ نورین عارف کا مخالف جماعتوں پر بڑا وار، متعدد افراد ن لیگ میں شامل

مظفرآباد کے اہم اور مرکزی حلقہ کوٹلہ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نامزد امیدوار محترمہ نورین عارف نے مخالف سیاسی جماعتوں پر بڑا سیاسی وار کر دیا ہے۔ حلقے کی مجموعی سیاسی صورتحال میں اس وقت نمایاں تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے جب مخالف فریق کے اہم سیاسی ورکرز نے اپنی پرانی وابستگی ختم

حلقہ کوٹلہ: محترمہ نورین عارف کا مخالف جماعتوں پر بڑا وار، متعدد افراد ن لیگ میں شامل Read More »

حاجی غلام مصطفیٰ کی درجنوں خاندانوں سمیت مسلم لیگ میں شمولیت، سابق وزیر چوہدری مسعود خالد کو گنچوڑ سے بڑا سیاسی دھچکا

ڈڈیال کی سیاست میں بڑا سیاسی تحرک سامنے آیا ہے جہاں سابق وزیر چوہدری مسعود خالد کو ایک بڑا سیاسی دھچکا لگا ہے اور گنچوڑ کا سیاسی منظر نامہ یکسر تبدیل ہو گیا ہے۔ گنچوڑ کی معروف شخصیت اور سابق کونسلر حاجی غلام مصطفیٰ نے چوہدری مسعود خالد کے ساتھ اپنا دیرینہ سیاسی تعلق ختم

حاجی غلام مصطفیٰ کی درجنوں خاندانوں سمیت مسلم لیگ میں شمولیت، سابق وزیر چوہدری مسعود خالد کو گنچوڑ سے بڑا سیاسی دھچکا Read More »

پی پی پی کو بڑا سیاسی جھٹکا: بانی رہنما سید سرور حسین شاہ کا 50 سالہ رفاقت ختم کرنے کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رہنما سید سرور حسین شاہ اور ان کی پوری فیملی نے پی پی پی کے ساتھ اپنی نصف صدی (50 سالہ) پرانی سیاسی رفاقت باقاعدہ طور پر ختم کرنے کا بڑا اعلان کر دیا ہے۔ سیاسی میدان میں اس اہم پیشرفت کے بعد سید سرور حسین شاہ اور ان کے

پی پی پی کو بڑا سیاسی جھٹکا: بانی رہنما سید سرور حسین شاہ کا 50 سالہ رفاقت ختم کرنے کا اعلان Read More »