عید گفٹ:موٹر سائیکل سواروں کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی!
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بڑھتی ہوئی مہنگائی اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے پیشِ نظر موٹر سائیکل سواروں کے لیے عید تک مفت پٹرول فراہم کرنے کا بڑا اعلان کر دیا ہے۔ گورنر سندھ کے مطابق موٹر سائیکل سواروں کو عید تک 3 لیٹر مفت پٹرول دیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ […]
عید گفٹ:موٹر سائیکل سواروں کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی! Read More »









