چاول ، گھی، آئل، سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ، شہری پریشان
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں مسلسل اضافے نے عوام کی مشکلات بڑھا دیں۔ چاول، گھی، آئل، سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان دیکھنے میں آیا۔ بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث شہریوں کا کہنا ہے کہ روزمرہ استعمال کی بنیادی غذائی اشیا بھی ان کی پہنچ سے دور ہوتی جا رہی ہیں۔ […]
چاول ، گھی، آئل، سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ، شہری پریشان Read More »









