ٹی ٹی ایس اساتذہ کے لیے نیا پے اسکیل منظور، یکم جولائی 2026ء سے اطلاق کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے جامعات میں ٹینیور ٹریک سسٹم (TTS) کے تحت خدمات سرانجام دینے والے اساتذہ کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے ان کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ آفس میمورنڈم کے مطابق وفاقی کابینہ نے ٹی ٹی ایس پے پیکیج 2026ء کی […]
ٹی ٹی ایس اساتذہ کے لیے نیا پے اسکیل منظور، یکم جولائی 2026ء سے اطلاق کا فیصلہ Read More »









