کاروبار

سی ڈی 70

ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت 1 لاکھ 59 ہزار 900 روپے مقرر

پاکستان میں سب سے زیادہ مقبول اور عام استعمال ہونے والی موٹرسائیکل ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی سرکاری قیمتیں جاری کر دی گئی ہیں۔ اٹلس ہونڈا نے اپنی تازہ ترین ریٹ لسٹ میں سی ڈی 70 اور سی ڈی 70 ڈریم کی قیمتیں برقرار رکھتے ہوئے نئے نرخوں کا اعلان کیا ہے۔ ہونڈا سی […]

ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت 1 لاکھ 59 ہزار 900 روپے مقرر Read More »

خیبر پختونخوا : سونے کی تلاش کے ٹھیکوں میں اربوں روپے کا کرپشن اسکینڈل بے نقاب

سینئر صحافی عرفان خان نے خیبر پختونخوا میں دریائے سندھ اور دریائے کابل کے کناروں پر پلیسر گولڈ یعنی سونے کی تلاش کے ٹھیکوں میں ہونے والی اربوں روپے کی مبینہ بدعنوانی کے حوالے سے سنسنی خیز انکشافات کئے ہیں۔ انہوں نے اپنے حالیہ وی لاگ میںدستاویزی ثبوتوں کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ

خیبر پختونخوا : سونے کی تلاش کے ٹھیکوں میں اربوں روپے کا کرپشن اسکینڈل بے نقاب Read More »

پنجاب حکومت کا سعودی عرب ملازمت کرنے والوں کو بلاسود قرضے فراہم کرنے کا اعلان

پنجاب حکومت نے بیرون ملک، خصوصاً سعودی عرب میں ملازمت حاصل کرنے والے ہنرمند افراد کے لیے ایک انقلابی ’پرواز کارڈ‘ پروگرام متعارف کرا دیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت ان تمام اہل امیدواروں کو بیرون ملک روانگی سے قبل درکار سفری اور ابتدائی اخراجات پورے کرنے کے لیے بلاسود قرض فراہم کیا جائے گا۔

پنجاب حکومت کا سعودی عرب ملازمت کرنے والوں کو بلاسود قرضے فراہم کرنے کا اعلان Read More »

عالمی منڈی کے اثرات؛ پیٹرول اور ڈیزل کے بعد ہوائی جہاز کا ایندھن بھی مہنگا

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات پاکستان میں بھی واضح طور پر نظر آنے لگے ہیں، جہاں پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کے بعد اب ہوائی جہاز کے ایندھن (جیٹ فیول) کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ کر دیا گیا ہے جس سے فضائی سفر کرنے والے مسافروں پر

عالمی منڈی کے اثرات؛ پیٹرول اور ڈیزل کے بعد ہوائی جہاز کا ایندھن بھی مہنگا Read More »

حکومت آزاد کشمیر کا محکمہ جنگلات کے 878 عارضی بیلداران کے لیے بڑا فیصلہ، اسامیاں نارمل میزانیے پر منتقل

حکومت آزاد جموں و کشمیر نے محکمہ جنگلات میں ترقیاتی منصوبوں کے تحت برسوں سے عارضی بنیادوں پر خدمات انجام دینے والے 878 بیلداران کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے ان کی اسامیوں کو نارمل میزانیے (ریگولر بجٹ) پر منتقل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ مظفرآباد سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اس انقلابی اقدام

حکومت آزاد کشمیر کا محکمہ جنگلات کے 878 عارضی بیلداران کے لیے بڑا فیصلہ، اسامیاں نارمل میزانیے پر منتقل Read More »

کاغذات نامزدگی

آزاد کشمیرانتخابات : الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کا ہیلی کاپٹر کی فراہمی کے لیے وفاق کو خط

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کے انتظامات کے سلسلے میں الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے ہیلی کاپٹر کی فراہمی کے لیے کابینہ ڈویژن، اسلام آباد کو باضابطہ مکتوب ارسال کر دیا ہے۔ مظفرآباد سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اس اقدام کا مقصد انتخابی عمل کو شیڈول کے مطابق مکمل

آزاد کشمیرانتخابات : الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کا ہیلی کاپٹر کی فراہمی کے لیے وفاق کو خط Read More »

ملک میں سونے کی قیمتیں مستحکم، 4 لاکھ 33 ہزار 200 روپے فی تولہ پر برقرار

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹ میں آج ہفتہ کے روز سونے کی قیمتوں میں استحکام دیکھا گیا ہے اور قیمتیں سابقہ سطح پر برقرار ہیں۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں سے حاصل کردہ تصدیق شدہ ڈیٹا کے مطابق، مارکیٹ کی موجودہ صورتحال مستحکم رہنے کے باعث نرخوں میں کوئی ردوبدل نہیں دیکھا گیا۔ رپورٹ کے مطابق 24

ملک میں سونے کی قیمتیں مستحکم، 4 لاکھ 33 ہزار 200 روپے فی تولہ پر برقرار Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ یہ اہم درخواست جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی جانب سے دائر کی گئی ہے، جس میں عدالت عالیہ سے استدعا کی گئی ہے کہ وہ عوامی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت کے اس فیصلے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج Read More »

اسٹیٹ بینک :صرف 5 ہزار روپے سے محفوظ ترین سرمایہ کاری کا سنہری موقع

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عام شہریوں، نوجوانوں اور اوورسیز پاکستانیوں کے لیے سرکاری سیکیورٹیز میں براہِ راست سرمایہ کاری کی سہولت فراہم کرنے کی غرض سے ’انویسٹ پاک‘ کے نام سے ایک جدید ڈیجیٹل سرمایہ کاری پلیٹ فارم متعارف کرا دیا ہے۔ اس جدید پلیٹ فارم کے ذریعے اب ملک کا کوئی بھی عام

اسٹیٹ بینک :صرف 5 ہزار روپے سے محفوظ ترین سرمایہ کاری کا سنہری موقع Read More »

سولر

پاکستان دنیا میں سولر پینلز کا تیسرا بڑا درآمد کنندہ ، 2024ء میں 17 گیگاواٹ کے سسٹمز درآمد

پاکستان دنیا بھر میں سولر پینلز درآمد کرنے والا تیسرا سب سے بڑا ملک بن چکا ہے، جہاں سال 2024ء کے دوران 17 گیگاواٹ کے سولر پاور سسٹمز درآمد کیے گئے ہیں۔ یہ شرح گزشتہ سال کے مقابلے میں دوگنا ریکارڈ کی گئی ہے، جس کی بنیادی وجوہات بجلی کے بلند نرخ اور عالمی منڈی

پاکستان دنیا میں سولر پینلز کا تیسرا بڑا درآمد کنندہ ، 2024ء میں 17 گیگاواٹ کے سسٹمز درآمد Read More »