تازہ ترین

ایکشن کمیٹی دھرنا ختم ،نئی حکومت کو وقت دے،جلد ترقیاتی ایجنڈا دیں گے،افتخار گیلانی

اسلام آباد:وزیراعظم آزادکشمیر بیرسٹرسید افتخار گیلانی نے کہا ہے کہ کالعدم جموں وکشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی دھرنا ختم کرے اور نئی حکومت کو وقت دے ، اس کے بعد ایشوز پر بات چیت کی جاسکتی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سید افتخار گیلانی نے کہا کہ موجودہ حالات […]

ایکشن کمیٹی دھرنا ختم ،نئی حکومت کو وقت دے،جلد ترقیاتی ایجنڈا دیں گے،افتخار گیلانی Read More »

کوسٹر

راولاکوٹ، بارات لے جاتے گاڑی کو حادثہ،2خواتین جاں بحق،دولہا، دلہن زخمی

راولاکوٹ پاگ گلی سے بارات لے کر لاہور جاتے ہوئے ڈھنڈی سیداں موہری فرمان شاہ کے مقام پر دولہا، دلہن والی گاڑی کو المناک حادثہ پیش آیاہے جس کے بعد خوشیاں ماتم میں بدل گئیں۔ ذرائع کے مطابق دولہا اور دلہن گاڑی اونچائی سے نالہ کہن میں جا گری جس کے نتیجے میں دولہے کی

راولاکوٹ، بارات لے جاتے گاڑی کو حادثہ،2خواتین جاں بحق،دولہا، دلہن زخمی Read More »

آزادکشمیر کے8 اضلاع میں انٹرنیٹ بحال،راولاکوٹ، سدھنوتی میں سروس معطل رہے گی

محکمہ داخلہ آزاد کشمیر نے ریاست بھر میں انٹرنیٹ سروسز کی مرحلہ وار بحالی کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد کئی علاقوں میں انٹرنیٹ سروس رات12 بجتے ہی بحال ہو گئی ہے۔ آزادکشمیر کے ضلع نیلم اور جہلم ویلی میں 3جی اور فورجی سروس بحال کی گئی ہے جبکہ باقی اضلاع میں ڈی ایس

آزادکشمیر کے8 اضلاع میں انٹرنیٹ بحال،راولاکوٹ، سدھنوتی میں سروس معطل رہے گی Read More »

پاکستانی طلباء

ہارورڈ، ایم آئی ٹی اور پرنسٹن میں پاکستانی طلباء کیلئے اعلیٰ تعلیم کا سنہری مواقع

پاکستانی طلباء کیلئے امریکا کی معروف جامعات میں اعلیٰ تعلیم کے مواقع فراہم کرنے کیلئے حکومت نے بڑا تعلیمی پروگرام متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت منتخب طلباء کو عالمی معیار کے تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کرنے کیلئے مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔ امریکا کی معروف جامعات سے اہم رابطے وفاقی وزیر

ہارورڈ، ایم آئی ٹی اور پرنسٹن میں پاکستانی طلباء کیلئے اعلیٰ تعلیم کا سنہری مواقع Read More »

کارروائی

مردان اور آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

مردان:خیبر پختونخوا کے ضلع مردان اور بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی اداروں کی کارروائیوں کے دوران 6 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ مردان میں محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 2 دہشتگردوں کو ہلاک کیا، جبکہ آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 4 خوارج مارے گئے۔ سی ٹی

مردان اور آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک Read More »

خواجہ آصف

عمران خان کے بیٹوں کے نائیکوپ مؤثر ہیں، پاکستان آنے میں کوئی رکاوٹ نہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی  پی ٹی آئی  عمران خان کے بیٹے سلیمان خان اور قاسم خان جب چاہیں پاکستان آسکتے ہیں، دونوں کے نائیکوپ (NICOP) کارڈز مؤثر ہیں اور انہیں پاکستان آنےکیلئے ویزے کی ضرورت نہیں۔ حکومت ویزا دینے سے انکاری نہیں، خواجہ آصف خواجہ آصف نے

عمران خان کے بیٹوں کے نائیکوپ مؤثر ہیں، پاکستان آنے میں کوئی رکاوٹ نہیں، خواجہ آصف Read More »

پاکستان

لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کو 194 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی

لندن:لارڈز ٹیسٹ کے چوتھے روز انگلینڈ نے پاکستان کو 194 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ 389 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 194 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ انگلینڈ کی دوسری اننگز 208 رنز پر ختم چوتھے

لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کو 194 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی Read More »

وفد

وزیراعظم شہباز شریف کل 3 روزہ سرکاری دورے پر کرغزستان روانہ ہونگے

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر کل کرغزستان روانہ ہوں گے، جہاں وہ دارالحکومت بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہانِ مملکت کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف 31 اگست اور یکم ستمبر کو ہونے والے ایس سی او سربراہانِ مملکت

وزیراعظم شہباز شریف کل 3 روزہ سرکاری دورے پر کرغزستان روانہ ہونگے Read More »

دفاعی اجلاس

پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا دفاعی اجلاس کل استنبول میں ہو گا

پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلی کمیٹی کا اہم اجلاس کل استنبول میں ہوگا، جس میں تینوں ممالک کی اعلیٰ سیاسی اور عسکری قیادت شرکت کرے گی۔ تینوں ممالک کی اعلیٰ قیادت ایک میز پر ترک وزارت خارجہ کے ذرائع کے مطابق مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت کمیٹی کا

پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا دفاعی اجلاس کل استنبول میں ہو گا Read More »

پولی کلینک

پولی کلینک میں فائر سیفٹی انتظامات ناکافی، سی ڈی اے نے 5 لاکھ روپے جرمانہ کردیا

اسلام آباد کے پولی کلینک ہسپتال میں فائر اینڈ سیفٹی انتظامات ناکافی ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس پر کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ہسپتال پر 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ فائر سیفٹی خامیاں دور نہ کرنے پر کارروائی سی ڈی اے کے مطابق پولی کلینک ہسپتال کو فائر سیفٹی سے متعلق

پولی کلینک میں فائر سیفٹی انتظامات ناکافی، سی ڈی اے نے 5 لاکھ روپے جرمانہ کردیا Read More »