وزیر اعظم آزاد کشمیر کے حکم پر 4 اضلاع میں مکمل اور 4 میں جزوی انٹرنیٹ سروس بحال
مظفرآباد : وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی کے خصوصی حکم پر آزاد کشمیر کے 4 اضلاع میں مکمل جبکہ 4 اضلاع میں جزوی طور پر انٹرنیٹ سروسز بحال کرنے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ آزاد کشمیر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کی رو سے بعض علاقوں میں […]
وزیر اعظم آزاد کشمیر کے حکم پر 4 اضلاع میں مکمل اور 4 میں جزوی انٹرنیٹ سروس بحال Read More »









