تازہ ترین

قونصل خانہ

پاکستان میں فرانس کا قونصل خانہ ہمیشہ کے لیے بند کر دیا گیا

کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ باضابطہ طور پر مستقل بند کردیا گیا، جس کے بعد عمارت سے فرانس اور یورپی یونین کے پرچم بھی اتار لیے گئے۔ فرانسیسی حکام کی جانب سے ’الوداع کراچی‘ کا پیغام جاری کیے جانے کے بعد سفارتی اور تجارتی حلقوں میں بھی اس پیشرفت پر حیرت کا اظہار کیا […]

پاکستان میں فرانس کا قونصل خانہ ہمیشہ کے لیے بند کر دیا گیا Read More »

عاصم منیر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے ، آئی ایس پی آر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے، جہاں ان کی ترک قیادت اور اعلیٰ عسکری حکام سے اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔ دورے کے دوران پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی و عسکری تعاون سمیت خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ترکیہ میں عاصم منیر کی اہم

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے ، آئی ایس پی آر Read More »

پریس کانفرنس

پیپلز پارٹی آزادکشمیر کی قیادت کل اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس کرے گی

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے صدر اور آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری محمد یاسین اور پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے سیکریٹری جنرل و سابق وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور دیگر اراکین اسمبلی کے ہمراہ  کل اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق

پیپلز پارٹی آزادکشمیر کی قیادت کل اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس کرے گی Read More »

بلال خان

دانش ایڈووکیٹ کے ساتھی بلال خان کابھی کالعدم ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی کااعلان

میر پور(کشمیر ڈیجیٹل)دانش ایڈووکیٹ کے ساتھی بلال خان نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق میر پور ناگی سے تعلق رکھنے والے دانش ایڈووکیٹ کے ساتھی بلال خان نے کہا ہے کہ کا لعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی جب تک عوامی حقوق کی بات کرتی تھی ہم ا

دانش ایڈووکیٹ کے ساتھی بلال خان کابھی کالعدم ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی کااعلان Read More »

محمد عباس

محمد عباس کی لارڈز ٹیسٹ میں 5 وکٹیں ، 7ویں پاکستانی بولر بن گئے

پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عباس نے انگلینڈ کیخلاف لارڈز ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں شاندار بولنگ کرتے ہوئے 5 وکٹیں حاصل کرکے ساتویں پاکستانی بولر بن گئے۔ 32ویں ٹیسٹ میں آٹھویں پانچ وکٹوں کی کارکردگی سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے 36 سالہ محمد عباس کے ٹیسٹ کیریئر کا یہ 32واں میچ ہے۔ وہ 57

محمد عباس کی لارڈز ٹیسٹ میں 5 وکٹیں ، 7ویں پاکستانی بولر بن گئے Read More »

شوکاز

پی ٹی آئی آزادکشمیر، توصیف عباسی، چوہدری عارف اور ثقلین شاہ کو شوکاز، فہیم فاروق سمیت 3 رہنماؤں کی رکنیت ختم

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر نے حالیہ انتخابی سرگرمیوں اور پارٹی پالیسی کے تناظر میں اپنے بعض رہنماؤں کیخلاف تنظیمی کارروائی کرتے ہوئے تین رہنماؤں کو شوکاز نوٹس جاری کردئیے جبکہ تین دیگر رہنماؤں کی بنیادی پارٹی رکنیت منسوخ کر دی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے سیکرٹری جنرل میر عتیق الرحمٰن کی

پی ٹی آئی آزادکشمیر، توصیف عباسی، چوہدری عارف اور ثقلین شاہ کو شوکاز، فہیم فاروق سمیت 3 رہنماؤں کی رکنیت ختم Read More »

محمد یوسف

پاکستانی ٹیم کی ناقص کارکردگی، محمد یوسف کی کوچز پر کڑی تنقید ، کھیل کیلئے ’’زہر‘‘ قرار دیدیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے قومی ٹیم کی مسلسل ناقص کارکردگی اور کھلاڑیوں کی تکنیکی خامیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کوچنگ اسٹاف کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ محمد یوسف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بابراعظم کے انگلینڈ کے خلاف آؤٹ ہونے کی ایک پرانی

پاکستانی ٹیم کی ناقص کارکردگی، محمد یوسف کی کوچز پر کڑی تنقید ، کھیل کیلئے ’’زہر‘‘ قرار دیدیا Read More »

مینا‌ز حسین شاہ

مینا‌ز حسین شاہ کا کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی کا اعلان

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل) چکسواری میرپور سے تعلق رکھنے والے میناز حسین شاہ نے کالعدم عوامی جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے عاشق فردوسی کو اپنے بیانات پر نظرِ ثانی کرنے کا پیغام دیا ہے۔ اپنے ویڈیو بیان میں میناز حسین شاہ نے عوامی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے

مینا‌ز حسین شاہ کا کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی کا اعلان Read More »

پاکستان نے 1200 ارب روپے کا قرض مقررہ مدت سے پہلے ادا کر دیا

اسلام آباد: پاکستان نے مالیاتی تاریخ میں ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے 1200 ارب روپے کا قرض مقررہ مدت سے پہلے ادا کر دیا ہے، جسے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی واحد قبل از وقت قرض ادائیگی قرار دیا جا رہا ہے۔ اس بات کا انکشاف مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد نے سماجی

پاکستان نے 1200 ارب روپے کا قرض مقررہ مدت سے پہلے ادا کر دیا Read More »

غریبوں کے نام پربینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں افسر شاہی کے مزے!

اسلام آباد: ملک کے غریب اور انتہائی مستحق طبقے کو معاشی سہارا دینے کے لیے قائم کیے گئے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) میں بیوروکریسی کی شاہ خرچیوں کا پردہ چاک ہو گیا ہے۔ پارلیمنٹ میں پیش کی جانے والی باضابطہ دستاویزات کے مطابق ادارے میں زیرِ استعمال 75 سرکاری گاڑیوں نے

غریبوں کے نام پربینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں افسر شاہی کے مزے! Read More »