تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کا100 زرعی گریجویٹس کو اٹلی بھیجنے کا اعلان

اسلام آباد میں پاکستان نیشنل اولیو ویلیو چین پالیسی کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے 100 نوجوان زرعی گریجویٹس کو جدید تربیت کے لیے اٹلی بھیجنے کا اہم اعلان کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ نوجوان زیتون کی کاشت، جدید پروسیسنگ، مارکیٹنگ اور ویلیو چین کے شعبوں میں […]

وزیراعظم شہباز شریف کا100 زرعی گریجویٹس کو اٹلی بھیجنے کا اعلان Read More »

فرانس کے جنوب مغربی گاؤں میں ٹورنیڈو سے درجنوں افراد زخمی، گھروں کو شدید نقصان

فرانس کے جنوب مغربی علاقے کے گاؤں پوماس (Pomas) میں اچانک آنے والے شدید ٹورنیڈو نے تباہی مچادی، جس کے نتیجے میں 41 افراد زخمی ہو گئے جبکہ صدہا مکانات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ مقامی حکام کے مطابق زخمیوں میں سے 15 افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جن میں ایک حاملہ

فرانس کے جنوب مغربی گاؤں میں ٹورنیڈو سے درجنوں افراد زخمی، گھروں کو شدید نقصان Read More »

آزاد کشمیر حکومت سازی: اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج، ن لیگ کی عددی پوزیشن مضبوط

آزاد جموں و کشمیر میں عام انتخابات اور مخصوص نشستوں کے مرحلے کی تکمیل کے بعد نئی قانون ساز اسمبلی کی تشکیل کا اہم پارلیمانی عمل شروع ہو گیا ہے۔ 24 اگست کے افتتاحی اجلاس میں نومنتخب ارکان کی حلف برداری کے بعد آج 25 اگست کو اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کا مرحلہ

آزاد کشمیر حکومت سازی: اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج، ن لیگ کی عددی پوزیشن مضبوط Read More »

فرانس

نئے تعلیمی سال کا آغاز ،فرانس میں طلبہ کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی

فرانس کی حکومت نے نئے تعلیمی سال کے آغاز سے ہائی اسکولوں میں طلبہ کے موبائل فون استعمال پر پابندی نافذ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ حکومت کے مطابق اس اقدام کا مقصد طلبہ کو اسکرین کے زیادہ استعمال سے دور رکھنا اور ان کی تعلیمی و ذہنی نشوونما بہتر بنانا ہے۔ صدر میکرون کا

نئے تعلیمی سال کا آغاز ،فرانس میں طلبہ کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی Read More »

اسماعیل بقائی

پاکستان خطے میں کشیدگی خاتمے کیلئے کوششیں کر رہا ہے: اسماعیل بقائی

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں جاری کشیدگی کے خاتمےکیلئے کوششیں کر رہا ہے اور امن و استحکام کے فروغ میں تعمیری کردار ادا کررہا ہے۔ ایران پاکستان تعلقات بہترین دور میں اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ ایران اور پاکستان کے تعلقات تاریخ کے بہترین دور سے

پاکستان خطے میں کشیدگی خاتمے کیلئے کوششیں کر رہا ہے: اسماعیل بقائی Read More »

امیر حاتمی

ایران 20 سال تک جنگ لڑنے کیلئے تیار ہے : جنرل امیر حاتمی

ایرانی فوج کے سربراہ جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ ایران 20 سال تک بھی جنگ لڑنے کے لیے تیار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک کسی بھی طویل جنگ کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ دشمن کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے جنرل امیر حاتمی نے کہا کہ دشمن کو کسی

ایران 20 سال تک جنگ لڑنے کیلئے تیار ہے : جنرل امیر حاتمی Read More »

بحفاظت

23 سالہ خاتون پائلٹ نے طیارہ سمندر میں بحفاظت اتار لیا

امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحل کے قریب 23 سالہ خاتون پائلٹ فیتھ ٹینکلی نے انجن میں خرابی کے بعد طیارے کو آبادی اور ساحل پر موجود افراد سے دور سمندر میں بحفاظت اتار لیا۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ فیتھ ٹینکلی اپنے خاندانی سنگل انجن طیارے میں فورٹ مائرز سے بہاماس جارہی

23 سالہ خاتون پائلٹ نے طیارہ سمندر میں بحفاظت اتار لیا Read More »

خلیجی ممالک

مارچ سے جولائی 2026 تک خلیجی ممالک سے 21 ہزار 951 پاکستانی ڈی پورٹ

قومی اسمبلی میں پیش کیے گئے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مارچ سے جولائی 2026 کے دوران خلیجی ممالک سے 21 ہزار 951 پاکستانی شہری مختلف وجوہات کی بناء پر ڈی پورٹ کیے گئے۔ سعودی عرب اور دیگر ممالک سے واپسی وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے قومی اسمبلی کو

مارچ سے جولائی 2026 تک خلیجی ممالک سے 21 ہزار 951 پاکستانی ڈی پورٹ Read More »

طارق فضل

حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، مدت پوری کرے گی، طارق فضل چوہدری

وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، حکومت بہتر انداز میں اپنے فرائض انجام دے رہی ہے اور اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔ بانی پی ٹی آئی کی منتقلی پر شور کا علم تھا نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے طارق

حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، مدت پوری کرے گی، طارق فضل چوہدری Read More »

اجلاس

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر 2بجےہو گا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اہم اجلاس آج دوپہر 2 بجے ہوگا، جس میں نئی حکومت کی تشکیل کے حوالے سے اہم پارلیمانی مراحل مکمل کیے جائیں گے۔ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب اجلاس کے آغاز میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر 2بجےہو گا Read More »