وزیراعظم شہبازشریف سے ڈاکٹر نجیب نقی کی ملاقات،مسئلہ کشمیر پرحمایت کا اعادہ
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں آزاد کشمیر میں ترقیاتی عمل تیز کرنے اور عوام کا معیار زندگی بہتر بنانے کیلئے وفاقی حکومت کے تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان […]
وزیراعظم شہبازشریف سے ڈاکٹر نجیب نقی کی ملاقات،مسئلہ کشمیر پرحمایت کا اعادہ Read More »









