تازہ ترین

دورہ ویسٹ انڈیز و انگلینڈ،قومی ٹیم کا اعلان آج،بڑی تبدیلیوں کا امکان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) آج دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا باضابطہ اعلان کرے گا۔ ذرائع کے مطابق مینز سلیکشن کمیٹی صبح 11 بجے پریس کانفرنس کے دوران اسکواڈ کا اعلان کرے گی۔ یہ بھی پڑھیں: قومی ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا دی ہنڈرڈ کھیلنے والی […]

دورہ ویسٹ انڈیز و انگلینڈ،قومی ٹیم کا اعلان آج،بڑی تبدیلیوں کا امکان Read More »

وقت بتائے گا کون کتنے پانی ہے اور کتنے ووٹ لیتا ہے، رفیق نیئر کا چوہدری یاسین، ولید انقلابی کو چیلنج

اسلام آباد(عامرہاشمی سے)آزادکشمیر کے وزیراطلاعات، سینئر سیاستدان چوہدری محمد رفیق نیئر نے پیپلزپارٹی کا ٹکٹ نہ ملنے پر بغاوت کردی ہے اور اعلان کیا ہے کہ ہم کسی صورت ولید انقلابی کی حمایت نہیں کرینگے۔ چوہدری محمد رفیق نیئر نے چیلنج دیا کہ ہم اپنا امیدوار میدان میں اتاریں گے اور دیکھیں گے چوہدری یاسین

وقت بتائے گا کون کتنے پانی ہے اور کتنے ووٹ لیتا ہے، رفیق نیئر کا چوہدری یاسین، ولید انقلابی کو چیلنج Read More »

فیفا ورلڈ کپ، مراکش نے میزبان کینیڈا کو ٹورنامنٹ سے باہر کر کے تاریخ رقم کردی

مراکش نے فیفا ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میں کینیڈا کو 0-3 سے شکست دے کر تاریخ رقم کر دی اور ایک سے زائد مرتبہ ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے والی پہلی افریقی ٹیم بن گئی۔ ہیوسٹن میں کھیلے گئے پہلے پری کوارٹر فائنل میں عزالدین اوناحی نے شاندار کھیل کا مظاہرہ

فیفا ورلڈ کپ، مراکش نے میزبان کینیڈا کو ٹورنامنٹ سے باہر کر کے تاریخ رقم کردی Read More »

مودی کو کوئی بھی ایوارڈ دیدو، فوراً پہنچ جاتے ہیں،اپوزیشن بھارتی وزیراعظم کو جعلی ایوارڈ ملنے پر برہم

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے غیر ملکی دوروں پر اعزازات حاصل کرنےکا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث وہ نہ صرف عالمی میڈیا بلکہ خود بھارت میں مذاق بن کر رہ گئے ہیں۔ حال ہی میں نریندر مودی بحرہند میں واقع افریقا کے جزائر پر مشتمل سب سے چھوٹے ملک سیشلز پہنچے تو

مودی کو کوئی بھی ایوارڈ دیدو، فوراً پہنچ جاتے ہیں،اپوزیشن بھارتی وزیراعظم کو جعلی ایوارڈ ملنے پر برہم Read More »

مسلم لیگ (ن) کی بڑی وکٹ گر گئی، راجہ مظہر قیوم استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے 31 کھاوڑہ مظفرآبادمیں سیاسی صورتحال دلچسپ رخ اختیار کر گئی ہے، مسلم لیگ(ن) کے اہم رہنما راجہ مظہر قیوم نے ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ استحکام پاکستان پارٹی نے راجہ مظہر قیوم کو حلقہ ایل اے 31 کھاوڑہ سے اپنا امیدوار

مسلم لیگ (ن) کی بڑی وکٹ گر گئی، راجہ مظہر قیوم استحکام پاکستان پارٹی میں شامل Read More »

لاتعلقی

راولاکوٹ، کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے غنڈوں نے چھٹی پر آئے 2پولیس اہلکاروں کو اغوا کر لیا

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے شرپسند احتجاج ناکام ہونے پر نئے ہتھکنڈوں پر اترآئے ہیںاور انہوں نےچھٹی پر آئے ہوئے 2پولیس اہلکاروں کو اغواء کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اغواء ہونے والے پولیس اہلکاروں میں آزادکشمیر پولیس کے کانسٹیبل صغیر اور کانسٹیبل اشتیاق شامل ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:برطانیہ: بڑے سپورٹر وقاص چوہان کا کالعدم

راولاکوٹ، کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے غنڈوں نے چھٹی پر آئے 2پولیس اہلکاروں کو اغوا کر لیا Read More »

امیر مقام کی بڑی کامیابی، مرتضیٰ گیلانی چوہدری شہزاد کے حق میں دستبردار

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام سے ان کی رہائشگاہ پر حلقہ LA-28 مظفرآباد سے تعلق رکھنے والے سابق وزیر مرتضیٰ گیلانی نے اہم ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران تفصیلی گفتگو کے بعد مرتضیٰ گیلانی نے فیصلہ کیا کہ وہ پاکستان مسلم لیگ (ن) میں ہی رہیں

امیر مقام کی بڑی کامیابی، مرتضیٰ گیلانی چوہدری شہزاد کے حق میں دستبردار Read More »

الپائن کلب کا ویمن خوسر گینگ مہم کا اعلان، لائبہ شکیل آزادکشمیر کی نمائندگی کرینگی

اسلام آباد: الپائن کلب آف پاکستان کی جانب سے دوسری ویمن خوسر گینگ مہم 2026 کا اعلان کردیا گیاجس میں لائبہ شکیل آزادکشمیر کی نمائندگی کرینگی۔ الپائن کلب کے صدر میجر جنرل (ر)عرفان ارشد خا ن نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ دنیا میں پاکستان کی پہچان ایک مثبت عمل ہے، ہماری خواتین نے

الپائن کلب کا ویمن خوسر گینگ مہم کا اعلان، لائبہ شکیل آزادکشمیر کی نمائندگی کرینگی Read More »

میر اکبر کیلئے بڑادھچکا،سردار شاہد آفتاب چغتائی ،افراز گردیزی کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان

باغ(کشمیر ڈیجیٹل)حلقہ شرقی باغ میں مسلم لیگ (ن) کو ایک اہم سیاسی نقصان کا سامنا ۔ اہم ن لیگی رہنما سردارشاہد آفتاب چغتائی سردار قمرالزمان خان کے حق میں دستبردارہوگئے۔ سابق اسٹوڈنٹ لیڈر، امیدوار قانون ساز اسمبلی شرقی باغ اور مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کی مرکزی مجلس عاملہ کے رکن سردار شاہد آفتاب چغتائی نے

میر اکبر کیلئے بڑادھچکا،سردار شاہد آفتاب چغتائی ،افراز گردیزی کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان Read More »

پاکستان، ترکیہ یکجان دو قالب،شہبازشریف،امن کوششوں کی حمایت کرتے ہیں،ایردوان

استنبول(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان اور ترکیہ نے باہمی تجارت کا حجم پانچ ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے دو طرفہ تجارت ، اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور ترکیہ کو یک جان دو قالب قرار دیتے ہوئے کہا

پاکستان، ترکیہ یکجان دو قالب،شہبازشریف،امن کوششوں کی حمایت کرتے ہیں،ایردوان Read More »