بلوچ: سردار عنایت اللہ عارف پیپلزپارٹی چھوڑ کر استحکام پاکستان پارٹی میں شامل
اعوان آباد، ( نمائندہ خصوصی )حلقہ بلوچ سے تعلق رکھنے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سردار عنایت اللہ عارف نے چالیس سالہ سیاسی وابستگی ختم کرتے ہوئے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ سردار عنایت اللہ عارف کا شمار حلقہ بلوچ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور نظریاتی کارکنوں میں […]
بلوچ: سردار عنایت اللہ عارف پیپلزپارٹی چھوڑ کر استحکام پاکستان پارٹی میں شامل Read More »









