تازہ ترین

رونالڈو کا خواب ادھورا رہ گیا،اسپین نے پرتگال کو ورلڈکپ سے باہر کردیا

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے پری کوارٹر فائنل میں اسپین نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پرتگال کو 0-1 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔ دونوں روایتی حریفوں کے درمیان کھیلا گیا یہ اہم مقابلہ ابتدا ہی سے انتہائی سنسنی خیز رہا، جہاں دونوں ٹیموں نے جارحانہ انداز اپنایا اور شائقین […]

رونالڈو کا خواب ادھورا رہ گیا،اسپین نے پرتگال کو ورلڈکپ سے باہر کردیا Read More »

سفارتخانے نوجوانوں کیلئے روزگار کے مواقع تلاش کریں، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے نوجوانوں کے لیے ہنر، زبانوں کی تربیت اور بیرون ملک روزگار کے مواقع بڑھانے کی ہدایت کی ہے۔ پیر کے روز وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کے حوالے سے جائزہ اجلاس میں نوجوانوں کے لیے ملکی اور بیرون ملک روزگار کے مواقع بڑھانے، فنی تربیت

سفارتخانے نوجوانوں کیلئے روزگار کے مواقع تلاش کریں، وزیراعظم Read More »

ناروے سے شکست پر برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 میں ناروے کے ہاتھوں برازیل کی شکست اور ایونٹ سے باہر ہونے کے بعد برازیل کے معروف فٹبالر نیمار نے بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، جس کے ساتھ ان کے 16 سالہ بین الاقوامی کیریئر کا اختتام ہوگیا۔ نیوجرسی کے میٹ لائف اسٹیڈیم میں کھیلے گئے

ناروے سے شکست پر برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا Read More »

ن لیگ نے امیدواروں کو درپیش مسائل حل کیلئے رابطہ سیل قائم

اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ (ن) نے امیدواروں کے مسائل حل کیلئے اور ان کو درپیش مسائل قیادت تک پہنچانے اور ان کے حل کیلئے رابطہ سیل قائم کردیا ہے۔ ممبر کشمیر کونسل محمد حنیف ملک کو مرکزی جنرل الیکشن رابطہ سیل کا “انچارج” برائے جنرل الیکشن آزاد جموں کشمیر 2026 مقرر کر دیا ہے۔یہ تقرری

ن لیگ نے امیدواروں کو درپیش مسائل حل کیلئے رابطہ سیل قائم Read More »

آزاد کشمیر، گلگت بلتستان کے نمائندوں کو پارلیمنٹ میں دیکھنا چاہتے ہیں ، بلاول

گلگت :پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام نے ڈوگرہ راج سے آزادی حاصل کرکے پاکستان کے ساتھ الحاق کیا، مگر آج بھی وہ مکمل آئینی حقوق کے منتظر ہیں۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ایف سی آر کا خاتمہ کیا، عوام کو سبسڈی دی، شہید

آزاد کشمیر، گلگت بلتستان کے نمائندوں کو پارلیمنٹ میں دیکھنا چاہتے ہیں ، بلاول Read More »

صرف 5 ہزار روپے سے سرمایہ کاری ممکن، ’انویسٹ پاک پورٹل‘ لانچ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ”انویسٹ پاک“ پورٹل کا افتتاح کردیا جس سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے نئے دور کا آغاز ہوگیا۔ وفاقی وزیرخزانہ کا کہنا تھا کہ یہ جدید ڈیجیٹل پلیٹ فارم ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے سرمایہ کاری کے عمل کو آسان، شفاف اور مؤثر بنائے گا۔ افتتاحی

صرف 5 ہزار روپے سے سرمایہ کاری ممکن، ’انویسٹ پاک پورٹل‘ لانچ Read More »

بہیمانہ قتل کی ذمہ داری قبول کرنیوالے خوارج کل پاکستان میں جرائم کا کریڈیٹ بھی لینا شروع کردیں،خواجہ آصف

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیردفاع خواجہ آصف نے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت پر ٹی ٹی پی خوارج کے پروپیگنڈے کو بے نقاب کردیا۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر لکھا کہ ایک بہیمانہ قتل کی ذمہ داری طالبان قبول کر رہے ہیں۔ مزید یہ بھی

بہیمانہ قتل کی ذمہ داری قبول کرنیوالے خوارج کل پاکستان میں جرائم کا کریڈیٹ بھی لینا شروع کردیں،خواجہ آصف Read More »

چیئرمین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن ڈاکٹر علی رضا انور نے بین الاقوامی نتھیا گلی سمر کالج کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد:(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر راجہ علی رضا انور نے 51 ویں انٹرنیشنل نتھیاگلی سمر کالج کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر انہوں نے سائنسی تحقیق، جدت، اعلیٰ تعلیم، انسانی صلاحیتوں کی ترقی اور عالمی سائنسی تعاون کے فروغ کے لیے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے غیر متزلزل عزم

چیئرمین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن ڈاکٹر علی رضا انور نے بین الاقوامی نتھیا گلی سمر کالج کا افتتاح کر دیا Read More »

بلوچ ، ملک باسط شریف کا آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان

اسلام آبادس(کشمیر ڈیجیٹل)حلقہ بلوچ ایل اے24 سے امیدوار اسمبلی ملک باسط شریف اعوان نے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ۔ ذرائع کے مطابق اسلا م آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ملک باسط شریف اعوان نے اعلان کیا کہ وہ آزاد امیدوار کی حیثیت سے آئندہ انتخابات میں حصہ لیں گے اور حلقہ

بلوچ ، ملک باسط شریف کا آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان Read More »

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا ورلڈکپ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان

پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے تصدیق کردی ہے کہ فیفا ورلڈکپ 2026 ان کے کیریئر کا آخری عالمی ٹورنامنٹ ہوگا۔ اسپین کے خلاف پری کوارٹر فائنل سے قبل میڈیا سے گفتگو میں رونالڈو نے کہا کہ وہ اس ایونٹ کے ہر لمحے سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں اور امید رکھتے

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا ورلڈکپ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان Read More »