تازہ ترین

ذیابیطس میں آم کا استعمال: طبی ماہرین نے مریضوں کی بڑی الجھن دور کردی

موسمِ گرما کا آغاز ہوتے ہی آم ہر کسی کی پسندیدہ غذا بن جاتے ہیں، تاہم ذیابیطس کے مریض اکثر اس بات پر شدید پریشان دکھائی دیتے ہیں کہ آیا آم کھانے سے ان کی بلڈ شوگر کی سطح خطرناک حد تک بڑھ سکتی ہے یا نہیں۔ اس اہم اور برسوں پرانے سوال پر طبی […]

ذیابیطس میں آم کا استعمال: طبی ماہرین نے مریضوں کی بڑی الجھن دور کردی Read More »

فیفا ورلڈ کپ : بیلجیئم نے امریکا کو 1-4 سے ہرا کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے پری کوارٹر فائنل مرحلے میں بیلجیئم نے امریکا کو بدترین شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے جبکہ امریکی ٹیم اس ہار کے بعد ٹورنامنٹ کی دوڑ سے باہر ہو گئی ہے۔ سیٹل میں کھیلے گئے اس اہم اور سنسنی خیز پری کوارٹر فائنل میچ

فیفا ورلڈ کپ : بیلجیئم نے امریکا کو 1-4 سے ہرا کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا Read More »

یوفون اور ٹیلی نار کے انضمام کے بعد نام بھی تبدیل ، بڑا فیصلہ کر لیا گیا

یوفون اور ٹیلی نار پاکستان کے انضمام کے بعد نئی ٹیلی کام کمپنی کی انتظامیہ نے کمپنی کی ری برانڈنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے پاس نئی برانڈ شناخت کے لیے درخواست جمع کرا دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں ماہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی حتمی منظوری کے بعد ٹیلی نار

یوفون اور ٹیلی نار کے انضمام کے بعد نام بھی تبدیل ، بڑا فیصلہ کر لیا گیا Read More »

خامنہ ای شہید کی میت قم پہنچا دی گئی، آج پھر نماز جنازہ ادا ہوگی

ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی میت ہیلی کاپٹر کے ذریعے قم پہنچادی گئی ہے جہاں آج ایک بار پھر نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔ اس سے پہلے تہران میں نماز جنازہ ادا کی گئی جہاں روسی میڈیا کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای کے جلوس جنازہ میں ایک کروڑ

خامنہ ای شہید کی میت قم پہنچا دی گئی، آج پھر نماز جنازہ ادا ہوگی Read More »

سری لنکن بولر نے آخری اوور کی آخری 4گیندوں پر 4وکٹیں لے کر اپنی ٹیم کو میچ جتوا دیا

امریکا کے میجر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں سری لنکا سے تعلق رکھنے والے فاسٹ بولر داسن شناکا نے آخری اوور میں 4 گیندوں پر 4 وکٹیں لے کراپنی ٹیم سیٹل اورکاس کو میچ جتوا دیا۔ میجر لیگ کرکٹ میں داسن شاناکا نے ایک یادگار آخری اوور میں 4 گیندوں پر 4 وکٹیں حاصل کر کے

سری لنکن بولر نے آخری اوور کی آخری 4گیندوں پر 4وکٹیں لے کر اپنی ٹیم کو میچ جتوا دیا Read More »

وفاقی جماعتیں عبوری صوبے کیلئے اپنا کردار ادا کریں، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان

گلگت بلتستان کے نومنتخب وزیر اعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ نے حلف برداری کے بعد اپنے پہلے عوامی خطاب میں کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام نے پاکستان پیپلز پارٹی کو مینڈیٹ دے کر ان کے کندھوں پر بھاری ذمہ داری عائد کی ہے، جسے وہ عوامی توقعات کے مطابق پورا کرنے کی ہر ممکن

وفاقی جماعتیں عبوری صوبے کیلئے اپنا کردار ادا کریں، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان Read More »

وسیم اکرم

ایسے لوگوں کو 21 توپوں کی سلامی ، وسیم اکرم کا اپنی موت کی جعلی ویڈیو پر ردعمل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری آل راؤنڈر وسیم اکرم نے سوشل میڈیا پر اپنی موت سے متعلق گردش کرنے والی جھوٹی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد قرار دیا اور مداحوں کو اپنی خیریت سے آگاہ کیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا سوشل میڈیا

ایسے لوگوں کو 21 توپوں کی سلامی ، وسیم اکرم کا اپنی موت کی جعلی ویڈیو پر ردعمل Read More »

کارگل جنگ کے ہیرو حوالدار لالک جان شہید کو برسی پر مسلح افواج کا شاندار خراج عقیدت

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف اور چیف آف دی ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سمیت مسلح افواجِ پاکستان نے نشانِ حیدر حاصل کرنے والے حوالدار لالک جان شہید کی برسی کے موقع پر ان کی بے مثال بہادری، غیر متزلزل عزم اور دفاعِ

کارگل جنگ کے ہیرو حوالدار لالک جان شہید کو برسی پر مسلح افواج کا شاندار خراج عقیدت Read More »

83 سالہ خاتون نے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر کے نیا ریکارڈ قائم کردیا

مصر کی معمر خاتون نے مشہور کہاوت علم حاصل کرنے کے لیے عمر اور وقت کی کوئی قید نہیں کو حقیقی زندگی میں ثابت کر دکھایا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 83 سالہ مصری خاتون نے سوشیالوجی میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرکے سب کو حیران کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں:2026میں کونسی

83 سالہ خاتون نے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر کے نیا ریکارڈ قائم کردیا Read More »

رونالڈو کا خواب ادھورا رہ گیا،اسپین نے پرتگال کو ورلڈکپ سے باہر کردیا

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے پری کوارٹر فائنل میں اسپین نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پرتگال کو 0-1 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔ دونوں روایتی حریفوں کے درمیان کھیلا گیا یہ اہم مقابلہ ابتدا ہی سے انتہائی سنسنی خیز رہا، جہاں دونوں ٹیموں نے جارحانہ انداز اپنایا اور شائقین

رونالڈو کا خواب ادھورا رہ گیا،اسپین نے پرتگال کو ورلڈکپ سے باہر کردیا Read More »