تازہ ترین

کرپٹو کرنسی سے متعلق مفتی تقی عثمانی کا اہم فتویٰ آ گیا

 پاکستان کے معروف اسلامی اسکالر مفتی محمد تقی عثمانی نے کرپٹو کرنسی سے متعلق نیا شرعی فتویٰ جاری کرتے ہوئے اسلامی شریعت کی روشنی میں کرپٹو کرنسی کی خرید و فروخت کو ناجائز قرار دیا ہے۔ یہ فتویٰ دارالعلوم کراچی سے وابستہ علما کی جانب سے آن لائن جاری کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:مفتی […]

کرپٹو کرنسی سے متعلق مفتی تقی عثمانی کا اہم فتویٰ آ گیا Read More »

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معاشی شرح نمو سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے نئے مالی سال کے لیے پاکستان کی معاشی شرح نمو (جی ڈی پی) کا تخمینہ کم کرکے 3.7 فیصد کر دیا جو جنوبی ایشیا میں افغانستان اور مالدیپ کے بعد تیسری کم ترین شرح ہے۔ بینک نے اسی دوران مہنگائی کی پیش گوئی بڑھا کر 8.3 فیصد کر دی ہے، جو

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معاشی شرح نمو سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی Read More »

حملوں کے بعد ایران ، امریکا کے تکنیکی مذاکرات،امریکی حکام نے بڑا دعویٰ کردیا

واشنگٹن: امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ مسائل کے حل کے لیے پرعزم ہے۔ یہ بھی پڑھیں:آؤ ہم تمہارا انتظار کر رہے ہیں، ٹرمپ کی دھمکی پر ایران کا دوٹوک

حملوں کے بعد ایران ، امریکا کے تکنیکی مذاکرات،امریکی حکام نے بڑا دعویٰ کردیا Read More »

آزاد کشمیر کے عوام ترقی، خوشحالی و جمہوری استحکام کیلئے تیر کے نشان پر مہر لگائیں،شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی مرکزی ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کے عوام عام انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کو اپنا ضامن سمجھتے ہیں کیونکہ پارٹی نے ہمیشہ کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی بھرپور حمایت کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ چیئرمین بلاول

آزاد کشمیر کے عوام ترقی، خوشحالی و جمہوری استحکام کیلئے تیر کے نشان پر مہر لگائیں،شازیہ مری Read More »

فیفا ورلڈکپ،پہلے کوارٹر فائنل میں مراکش کو شکست، فرانس نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی

فیفا فٹبال ورلڈکپ 2026 کے پہلے کوارٹر فائنل میں فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ کپتان ایمباپے اور ڈیمبیلے کی عمدہ کارکردگی کی بدولت فرانس نے مراکش کو شکست دیکرفیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم کا اعزاز حاصل کرلیا۔ یہ بھی

فیفا ورلڈکپ،پہلے کوارٹر فائنل میں مراکش کو شکست، فرانس نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی Read More »

ارشد ندیم

کامن ویلتھ گیمز ،36رکنی دستے کا اعلان، قیادت ارشد ندیم کے سپرد

پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں 23 جولائی سے 2 اگست 2026 تک ہونے والے کامن ویلتھ گیمز کیلئے36 رکنی دستے کا اعلان کر دیا ہے جس میں کھلاڑیوں اور آفیشلز کو شامل کیا گیا ہے۔ پاکستانی دستے کے شیف ڈی مشن میجر جنرل عادل رحمانی ہوں گے۔ قومی ٹیم کامن ویلتھ گیمز

کامن ویلتھ گیمز ،36رکنی دستے کا اعلان، قیادت ارشد ندیم کے سپرد Read More »

پیپلزپارٹی کو جھٹکا، اثاثے چھپانے پر گلگت بلتستان اسمبلی کے رکن فدا محمد نشاد نااہل قرار

گلگت بلتستان سپریم اپیلیٹ کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے نو منتخب امیدوار فدا محمد نشاد کو کاغذاتِ نامزدگی میں اپنے اثاثے چھپانے اور غلط بیانی کرنے پر نااہل قرار دے دیا ۔ چیف جسٹس سپریم اپیلیٹ کورٹ سردار محمد شمیم خان نے جمعرات کو گلگت بلتستان چیف کورٹ کا وہ فیصلہ

پیپلزپارٹی کو جھٹکا، اثاثے چھپانے پر گلگت بلتستان اسمبلی کے رکن فدا محمد نشاد نااہل قرار Read More »

بانی ممبر، کونسلر شوکت سدوزئی کا کالعدم ایکشن کمیٹی سے علیحدگی کا اعلان

راولاکوٹ کے علاقے پراٹ سے تعلق رکھنے والے منتخب کونسلر اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے بانی ممبر شوکت حسین سدوزئی نے کالعدم ایکشن سے لاتعلقی اختیار کی ہے اورنوجوانوں سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ اس انتشاری تحریک سےدور رہیں۔ راولاکوٹ کے علاقے پراٹ سے تعلق رکھنے والے منتخب کونسلر اور کالعدم ایکشن کمیٹی

بانی ممبر، کونسلر شوکت سدوزئی کا کالعدم ایکشن کمیٹی سے علیحدگی کا اعلان Read More »

مسلم کانفرنس کو بڑا جھٹکا،سابق امیدوار اسمبلی راجہ افتخار ن لیگ میں شامل

اسلام آباد:آزاد کشمیر میں الیکشن 2026 میں سیاسی جوڑ تو عروج پر پہنچ گیا،کوٹلی حلقہ سہنسہ سے مسلم کانفرنس کے سینئر رہنما و امیدوار اسمبلی راجہ افتخار نے مسلم کانفرنس چھوڑ کر مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر لی۔ راجہ افتخار نے آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار راجہ آصف کی بھرپور

مسلم کانفرنس کو بڑا جھٹکا،سابق امیدوار اسمبلی راجہ افتخار ن لیگ میں شامل Read More »

مشہد میں سپریم لیڈر کی نماز جنازہ کے دوران ایران کے کئی شہروں پر حملے

ایران کے شہر مشہد میں ایران کے سپریم لیڈر کی نمازجنازہ اداکردی گئی ہے اور اسی دوران ایران کے جنوب مشرقی علاقوں میں متعدد دھماکوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق بوشہر، بندر عباس، چغادک اور کنارک میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں تاہم فوری طور پر ان واقعات کی وجوہات، ممکنہ

مشہد میں سپریم لیڈر کی نماز جنازہ کے دوران ایران کے کئی شہروں پر حملے Read More »