چند افراد کی غلطی کی سزا پوری کشمیری عوام کو نہیں دی جا سکتی، بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ کہ ہر مسئلے کا حل مذاکرات اور سیاسی عمل میں موجود ہے، اگر ایران اور امریکا جیسے ممالک کے درمیان بات چیت اور مفاہمت ممکن ہو سکتی ہے اگر آبنائے ہرمز کھل سکتی ہے تو کشمیر کے مسائل بھی سیاسی بصیرت اور مذاکرات کے ذریعے حل […]
چند افراد کی غلطی کی سزا پوری کشمیری عوام کو نہیں دی جا سکتی، بلاول بھٹو Read More »









