تازہ ترین

آزاد کشمیر انتخابات

آزاد کشمیر انتخابات کو صاف، شفاف، آزادانہ اور غیر جانبدار بنائینگے ، جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل کی زیر صدارت آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات 2026 کیلئے آئی ٹی بورڈ کے زیر اہتمام رزلٹ مینجمنٹ سسٹم RMS )کے حوالے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سینئر رکن الیکشن کمیشن خواجہ محمد احسن، رکن الیکشن کمیشن سید نظیر […]

آزاد کشمیر انتخابات کو صاف، شفاف، آزادانہ اور غیر جانبدار بنائینگے ، جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل Read More »

مبشر منیر

حلقہ 4 ،مبشر منیر اعوان کا تگڑا وار، درجنوں مخالفین پیپلز پارٹی کے قافلے میں شامل

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے حلقہ 4 میں انتخابی دنگل سجنے سے قبل ہی سیاسی جوڑ توڑ عروج پر پہنچ گیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد اُمیدوار برائے قانون ساز اسمبلی مبشر منیر اعوان نے انتخابی مہم کے دوران مخالف کیمپوں میں کھلبلی مچا دی اور اپنے سیاسی حریفوں

حلقہ 4 ،مبشر منیر اعوان کا تگڑا وار، درجنوں مخالفین پیپلز پارٹی کے قافلے میں شامل Read More »

صادق خان

3مرتبہ میئر لندن منتخب ہونے والے صادق خان کو تاحیات لارڈ بنانے کا اعلان

پاکستانی نژاد تین مرتبہ لندن کے میئر منتخب ہونے والے نامور برطانوی سیاستدان صادق خان کو تاحیات ’لارڈ‘  بنانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ اہم اعلان برطانوی وزیر اعظم سر کیئر اسٹارمر کی جانب سے ہاؤس آف لارڈز کے نئے نامزد اراکین کی فہرست جاری کیے جانے کے بعد سامنے آیا، جس میں

3مرتبہ میئر لندن منتخب ہونے والے صادق خان کو تاحیات لارڈ بنانے کا اعلان Read More »

دورہ

محسن نقوی کا بوئنگ ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، پی آئی اے کیلئے 16 نئے طیاروں کی خریداری کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ

وزیر داخلہ محسن نقوی نے واشنگٹن میں بوئنگ کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے بوئنگ گلوبل کے صدر برینڈن نیلسن سے ملاقات کی جس میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کیلئے نئے طیاروں کے حصول پر بات چیت کی۔ اجلاس میں پی آئی اے کی نئی انتظامیہ کے ایک وفد

محسن نقوی کا بوئنگ ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، پی آئی اے کیلئے 16 نئے طیاروں کی خریداری کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ Read More »

انتخابات

آزاد کشمیر انتخابات ،مظفرآباد میں سیاسی درجۂ حرارت عروج پر

مظفرآبا د(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر میں عام انتخابات 2026 کے انعقاد میں اب صرف چند روز باقی رہ گئے ہیں اور پورا خطہ انتخابی رنگ میں رنگ چکا ہے۔ گلی، محلوں، بازاروں اور شاہراہوں پر سیاسی جماعتوں کے جھنڈے، بینرز اور پینا فلیکس نمایاں ہیں، جبکہ ہر طرف انتخابی جوش و خروش عروج پر

آزاد کشمیر انتخابات ،مظفرآباد میں سیاسی درجۂ حرارت عروج پر Read More »

آپریشن

بنوں و گردو نواح میں میں فورسز کا بڑا آپریشن، بھارتی پراکسی فتنہ الخواج کے 24 دہشت گرد جہنم واصل

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل) سکیورٹی فورسز نے بنوں اور اس کے مضافات میں دہشت گردوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے بھارتی پراکسی ’فتنہ الخوارج ‘ کے 24 خارجیوں کو جہنم واصل کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بنوں اور اطراف کے علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

بنوں و گردو نواح میں میں فورسز کا بڑا آپریشن، بھارتی پراکسی فتنہ الخواج کے 24 دہشت گرد جہنم واصل Read More »

ثاقب مجید

آزاد کشمیر انتخابات ، ن لیگ اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی،راجہ ثاقب مجید

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)حلقہ کھاوڑہ سے مسلم لیگ (ن) کے اُمیدوارِ اسمبلی راجہ ثاقب مجید نے کہا ہے کہ انشاء اللہ آنے والے انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی۔ عوام اب بیدار ہو چکے ہیں اور وہ ترقی و خوشحالی کے سفر میں ہمارا ساتھ دیں گے۔ ان خیالات کا

آزاد کشمیر انتخابات ، ن لیگ اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی،راجہ ثاقب مجید Read More »

سمیع سادات

سابق افغان آرمی چیف سمیع سادات نے طالبان کی پاکستان میں دہشت گردی کی تصدیق کردی

سابق افغان آرمی چیف جنرل سمیع سادات نے پاکستان میں جاری دہشتگردی کی حالیہ لہر کے حوالے سے سنسنی خیز انکشافات کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان مخالف دہشت گرد گروہوں کو افغان طالبان کی مکمل پشت پناہی حاصل ہے اور اس نیٹ ورک کو بھارت کی جانب سے بھاری مالی معاونت فراہم کی

سابق افغان آرمی چیف سمیع سادات نے طالبان کی پاکستان میں دہشت گردی کی تصدیق کردی Read More »

پی ٹی اے

پی ٹی اے کی جانب سے 4موبائل کمپنیوں پر74 کروڑ روپے کا بھاری جرمانہ عائد

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے صارفین کی مرضی اور اجازت کے بغیر شناختی کارڈز پر سمیں جاری کرنے کی سنگین خلاف ورزی پر ملک کی چاروں بڑی موبائل آپریٹرز کیخلاف سخت ترین قانونی ایکشن لیتے ہوئے مجموعی طور پر 74 کروڑ روپے کا بھاری جرمانہ عائد کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق

پی ٹی اے کی جانب سے 4موبائل کمپنیوں پر74 کروڑ روپے کا بھاری جرمانہ عائد Read More »

انتخابات

آزاد کشمیر میں انتخابات مقررہ وقت پر ہی منعقد ہونے چاہئیں، شہریوں کا دوٹوک موقف

وادی لیپہ (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر میں آئندہ انتخابات کے حوالے سے سیاسی ہلچل تیز ہو گئی ہے، جس کے پیشِ نظر وادی لیپہ کے عوام نے بھی اپنا واضح اور حتمی فیصلہ سناتے ہوئے انتخابی عمل میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ مقامی عمائدین اور شہریوں نے نمائندہ کشمیر ڈیجیٹل سے دوٹوک

آزاد کشمیر میں انتخابات مقررہ وقت پر ہی منعقد ہونے چاہئیں، شہریوں کا دوٹوک موقف Read More »