تازہ ترین

بھارتی میڈیا

میرپور میں پرامن اور کامیاب انتخابات ہضم نہ ہوئے، بھارتی میڈیا آزاد کشمیر سے متعلق گھناؤنا پروپیگنڈا چلانے لگا

آزاد کشمیر کے ضلع میرپور میں پرامن اور کامیاب انتخابات ہضم نہ ہونے پر بھارتی میڈیا آزاد کشمیر سے متعلق گھناؤنا پروپیگنڈا چلانے لگا۔ بھارتی میڈیا نے کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مارچ پر فائرنگ کا جھوٹا پروپیگنڈا شروع کر دیا ہے حالانکہ فائرنگ اور حملے ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں نے ہی کئے ہیں ۔ […]

میرپور میں پرامن اور کامیاب انتخابات ہضم نہ ہوئے، بھارتی میڈیا آزاد کشمیر سے متعلق گھناؤنا پروپیگنڈا چلانے لگا Read More »

پاکستان

پہلاٹیسٹ : ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلی اننگز میں پاکستانی ٹیم 282 رنز بنا کر آؤٹ

ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان اپنی پہلی اننگز میں 282 رنز بنا کر آؤٹ ہوگیا، جس کے بعد میزبان ٹیم نے دوسری اننگز میں کھیل کا آغاز کرتے ہوئے اپنی برتری مزید مستحکم کرنے کی کوشش شروع کر دی۔ برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں کھیلے جا رہے میچ میں تیسرے روز

پہلاٹیسٹ : ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلی اننگز میں پاکستانی ٹیم 282 رنز بنا کر آؤٹ Read More »

گرفتار

کالعدم ایکشن کمیٹی سے مبینہ تعلق رکھنے والا مسلح شخص گرفتار، ایم فور رائفل برآمد

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے کالعدم عوامی جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے مبینہ تعلق رکھنے والے ایک مسلح شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق گرفتار ملزم کے قبضے سے امریکہ میں تیار کردہ ایم فور خودکار رائفل برآمد ہوئی، جسے تحویل میں لے کر مزید فرانزک

کالعدم ایکشن کمیٹی سے مبینہ تعلق رکھنے والا مسلح شخص گرفتار، ایم فور رائفل برآمد Read More »

راولاکوٹ

راولاکوٹ میں حالات مجموعی طور پر کنٹرول میں ہیں ، سکیورٹی ذرائع

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)سکیورٹی ذرائع کے مطابق کالعدم قرار دی گئی کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (JAAC) کی جانب سے احتجاج کے باوجود راولاکوٹ میں مجموعی طور پر حالات کنٹرول میں ہیں، تاہم شہر کی صورتحال بدستور حساس قرار دی جا رہی ہے۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج کے دوران ایک مسلح گروہ نے

راولاکوٹ میں حالات مجموعی طور پر کنٹرول میں ہیں ، سکیورٹی ذرائع Read More »

پولنگ سٹیشن پر حملہ، آئی پی پی کے امیدوار چودھری علی شان سونی گرفتار

ایل اے 6 بھمبر 2 سماہنی سے آئی پی پی کے امیدوار چودھری علی شان سونی گرفتارکر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق چودھری علی شان سونی کو پولنگ اسٹیشن کو آگ لگانے کے الزام میں حراست میں لیا گیا،امیدوار پرپولنگ سٹیشن پر حملے ووٹ جلانے اور انتخابی عمل میں مداخلت کا سنگین الزام ہے۔ دوسری

پولنگ سٹیشن پر حملہ، آئی پی پی کے امیدوار چودھری علی شان سونی گرفتار Read More »

ایکشن کیمٹی

ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں کا حملہ، ایک رینجرز اہلکار شہید،3اہلکار زخمی

آزاد کشمیر میں انتخابات کے کامیاب انعقاد کے بعد کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے تشدد کا راستہ اختیار کر لیا، سکیورٹی فورسز کے حملہ میں ایک رینجرز اہلکار شہید،3پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق رات دس بجے راولاکوٹ پولیس بیان کے مطابق کالعدم تنظیم نے راولاکوٹ کی طرف لو مارچ کرنے

ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں کا حملہ، ایک رینجرز اہلکار شہید،3اہلکار زخمی Read More »

آزاد کشمیر انتخابات میں ووٹر ٹرن آؤٹ 50 فیصد سے زائد رہا، سینئر صحافی طلعت حسین

سینئر صحافی طلعت حسین آزاد کشمیر کے انتخابات سے متعلق اپنے تجزیے میں کہا کہ انتخابات میں ووٹرز کا ٹرن آؤٹ 50 فیصد سے زائد رہا، جسے ایک حوصلہ افزا شرح قرار دیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں مجموعی طور پر 38 لاکھ سے زائد ووٹرز رجسٹرڈ ہیں، جن میں

آزاد کشمیر انتخابات میں ووٹر ٹرن آؤٹ 50 فیصد سے زائد رہا، سینئر صحافی طلعت حسین Read More »

آزاد کشمیر پولیس

آزادکشمیر پولیس نے راولاکوٹ سے متعلق سوشل میڈیا پر زیرگردش خبریں مسترد کر دیں

ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس راولاکوٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے مسلح جتھوں نے پیر کی شام راولاکوٹ شہر میں زبردستی داخل ہونے کی کوشش کی جس پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے احتجاجی شرکا سے بار بارا پیل کی کہ وہ شہر کے امن وامان کو خراب

آزادکشمیر پولیس نے راولاکوٹ سے متعلق سوشل میڈیا پر زیرگردش خبریں مسترد کر دیں Read More »

پیٹرول

پیٹرول کی قیمت ایک روپے کم،ہائی سپیڈ ڈیزل 3روپے 37 پیسے اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے کمی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 37 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں

پیٹرول کی قیمت ایک روپے کم،ہائی سپیڈ ڈیزل 3روپے 37 پیسے اضافہ، نوٹیفکیشن جاری Read More »

عوامی مسائل میں اضافہ،انتخابات کسی حد تک متنازعہ ہو چکے ،بلاول بھٹو

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ انہیں اپنی جماعت کے امیدواروں اور پوری ٹیم پر فخر ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی انتخابی مہم اور دیگر جماعتوں کی مہم میں واضح فرق ہے۔ یہ انتخاب کشمیر کی تاریخ کا اہم ترین انتخاب ہے اس بات کو یقینی بنایا جانا چاہیے

عوامی مسائل میں اضافہ،انتخابات کسی حد تک متنازعہ ہو چکے ،بلاول بھٹو Read More »