تازہ ترین

میرپور ڈویژن انتخابات، 5امیدوار پہلی بار اسمبلی پہنچنے میں کامیاب

اسلام آباد( عامر اقبال ہاشمی سے) میرپور ڈویژن کے13حلقوں میں سے 12حلقوں کے غیر حتمی سرکاری نتائج آ گئے ہیں اور بڑے اپ سیٹ ہو گئے ہیں ۔ حلقہ سماہنی میں ووٹ جلانےکی وجہ سے نتائج روک لئے گئے ہیں ، سماہنی میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری محمد رزاق کی لیڈ زیادہ ہونے […]

میرپور ڈویژن انتخابات، 5امیدوار پہلی بار اسمبلی پہنچنے میں کامیاب Read More »

ٹرمپ

امریکا نے ایران کی فوجی طاقت توڑ دی، تہران اب معاہدہ چاہتا ہے ، ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کی کارروائیوں کے نتیجے میں ایران کی بحری، فضائی اور دفاعی صلاحیتوں کو شدید نقصان پہنچا ہے، جس کے بعد تہران اب معاہدے کیلئے بات چیت پر آمادہ ہو گیا ہے۔ ریاست مشی گن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ

امریکا نے ایران کی فوجی طاقت توڑ دی، تہران اب معاہدہ چاہتا ہے ، ٹرمپ کا دعویٰ Read More »

ایران

امریکی شرائط ناقابل قبول، ایران نے مذاکرات میں پیش کی گئی تجاویز مسترد کردیں

ایران کے نائب وزیرخارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ تہران نے مذاکرات سے متعلق تمام امریکی تجاویز مسترد کردی ہیں۔  اپنے بیان میں کاظم غریب آبادی نے کہا کہ مذاکرات کا آغاز اسلام آباد میں ہوا تھا، جہاں امریکی وفد نے ایک منصوبہ ایرانی نمائندوں کے سامنے رکھا ۔ تاہم اس میں شامل

امریکی شرائط ناقابل قبول، ایران نے مذاکرات میں پیش کی گئی تجاویز مسترد کردیں Read More »

کاکروچ جنتا پارٹی

کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج کے دوران گرفتار مظاہرین کو رہانہ کرنے پر دوبارہ سڑکوں پر آنے کی دھمکی

کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) نے گرفتار نوجوانوں کو رہانہ کرنےکی صورت میں دوبارہ سڑکوں پر آنے کی دھکمی دے دی ہے۔ پارٹی کے ترجمان اشوتوش رنکا نے کہا کہ احتجاج ختم ہونے کے بعد انہیں خدشہ تھا کہ مختلف ریاستوں میں طلبہ اور مظاہرین کو دوبارہ مقدمات میں گرفتار کیا جا سکتا ہے

کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج کے دوران گرفتار مظاہرین کو رہانہ کرنے پر دوبارہ سڑکوں پر آنے کی دھمکی Read More »

چارج

پروفیسر ڈاکٹر نادیہ نسیم نے بطور وی سی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا چارج سنبھال لیا

پروفیسر ڈاکٹر نادیہ نسیم نے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) کے قائم مقام وائس چانسلر کا اضافی چارج سنبھال لیا ہے۔ ان کی تقرری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن (SHC & ME) ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے 21 جولائی 2026 کو جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے تحت عمل میں لائی گئی۔ یہ ذمہ

پروفیسر ڈاکٹر نادیہ نسیم نے بطور وی سی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا چارج سنبھال لیا Read More »

پرویز اشرف

پیپلزپارٹی نے چڑہوئی میں دوبارہ انتخابات کا مطالبہ کردیا، نتائج روک لئے گئے

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجہ پرویز اشرف نے آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 12 چڑہوئی میں مبینہ انتخابی بے ضابطگیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ راجہ پرویز اشرف نے اپنے بیان میں الزام عائد کیا کہ

پیپلزپارٹی نے چڑہوئی میں دوبارہ انتخابات کا مطالبہ کردیا، نتائج روک لئے گئے Read More »

ویسٹ انڈیز

پہلے ٹیسٹ کا تیسرا دن: ویسٹ انڈیز کے پاکستان کیخلاف 7 وکٹ پر 126رنز ، 155 رنز کی برتری حاصل

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا جا رہا پہلا ٹیسٹ میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ برائن لارا کرکٹ اکیڈمی ٹروبا میں کھیلے گئے تیسرے روز کے اختتام پر ویسٹ انڈیز نے اپنی دوسری اننگز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 126 رنز بنا لیے ہیں، جس کے بعد میزبان ٹیم کی

پہلے ٹیسٹ کا تیسرا دن: ویسٹ انڈیز کے پاکستان کیخلاف 7 وکٹ پر 126رنز ، 155 رنز کی برتری حاصل Read More »

مریم اورنگزیب

میرپور کے عوام نے شیر پر مہر لگا کر اعلان کردیا کہ آزاد کشمیر کی ترقی صرف ن لیگ سے جڑی ہے:مریم اورنگزیب

پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ میرپور کے عوام نے شیر پر مہر لگا کر اعلان کر دیا کہ آزاد جموں و کشمیر کی ترقی صرف پاکستان مسلم لیگ (ن) سے جڑی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ 24 جولائی

میرپور کے عوام نے شیر پر مہر لگا کر اعلان کردیا کہ آزاد کشمیر کی ترقی صرف ن لیگ سے جڑی ہے:مریم اورنگزیب Read More »

میرپور ڈویژن انتخابات،11حلقوں کے مکمل نتائج آگئے،ن لیگ 7، پیپلزپارٹی4پر کامیاب

  آزادکشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا اور میرپور ڈویژن کی 13 نشستوں کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے ۔11نشستوں کے مکمل نتائج آ گئے ہیں، مسلم لیگ(ن)نے7نشستوں جبکہ  پیپلزپارٹی نے4 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔  ایل اے 5 برنالہ میں مسلم لیگ(ن) کے کرنل(ر) وقاراحمد نوراور پیپلزپارٹی کے چوہدری پرویزاشرف

میرپور ڈویژن انتخابات،11حلقوں کے مکمل نتائج آگئے،ن لیگ 7، پیپلزپارٹی4پر کامیاب Read More »

بھارتی میڈیا

میرپور میں پرامن اور کامیاب انتخابات ہضم نہ ہوئے، بھارتی میڈیا آزاد کشمیر سے متعلق گھناؤنا پروپیگنڈا چلانے لگا

آزاد کشمیر کے ضلع میرپور میں پرامن اور کامیاب انتخابات ہضم نہ ہونے پر بھارتی میڈیا آزاد کشمیر سے متعلق گھناؤنا پروپیگنڈا چلانے لگا۔ بھارتی میڈیا نے کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مارچ پر فائرنگ کا جھوٹا پروپیگنڈا شروع کر دیا ہے حالانکہ فائرنگ اور حملے ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں نے ہی کئے ہیں ۔

میرپور میں پرامن اور کامیاب انتخابات ہضم نہ ہوئے، بھارتی میڈیا آزاد کشمیر سے متعلق گھناؤنا پروپیگنڈا چلانے لگا Read More »