اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پیٹرولیم قیمتوں میں ردوبدل،وفاقی حکومت نے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔
وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 70 پیسے فی لیٹر کمی کردی ۔
پیٹرول کی قیمت میں کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 392 روپے 5 پیسےفی لیٹر ہوگئی۔
مزید یہ بھی پڑھیں:پیٹرول4 روپے61پیسے مہنگا اور ڈیزل 1 روپے 96پیسے سستا
پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سےجاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے
ڈیزل کی قیمت میں کمی کے بعد نئی قیمت 418روپے 96 پیسے فی لیٹر ہوگئی مقرر کردی گئی ہے ۔
مزید یہ بھی پڑھیں:سعودی عرب :پاکستانی شہری ملکی قوانین کی پاسداری کریں ،پاکستانی سفارتخانہ
پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 23 ستمبر کیلئے ہوں گی۔




