تازہ ترین

نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی ویب سائٹ کا افتتاح، وفاقی وزیرعطاتارڑ کاجدید لیب دینے کا اعلان

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کی نیشنل پریس کلب آمد،این پی سی کی ویب سائٹ کا افتتاح کردیا۔ وفاقی وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑ نےکہا کہ نیشنل پریس کلب میں دو ماہ کے اندر جدید ڈیجیٹل لیب بنائیں گے ۔ صدر اور سیکرٹری پریس کلب نے وفاقی وزیر کو پریس […]

نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی ویب سائٹ کا افتتاح، وفاقی وزیرعطاتارڑ کاجدید لیب دینے کا اعلان Read More »

سماہنی : پولنگ سٹیشن پر ہنگامہ آرائی، مجسٹریٹ کا سخت نوٹس، 20ملزمان گرفتار

بھمبر (کشمیر ڈیجیٹل) بھمبر کے علاقے سماہنی کے حلقہ ایل اے 6 میں پرامن پولنگ کو ثبو تاژ کرنے کیلئے شرپسندوں کی ہنگامہ آرائی اور تصادم ، ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے سخت نوٹیس لے لیا ۔ پولیس حکام کے مطابق ہنگامہ آرآئی میں ملوث استحکام پاکستان پارٹی کے امیدوار اور ملوث حامیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں،

سماہنی : پولنگ سٹیشن پر ہنگامہ آرائی، مجسٹریٹ کا سخت نوٹس، 20ملزمان گرفتار Read More »

ایکشن کمیٹی

راولاکوٹ، کالعدم ایکشن کمیٹی کے غنڈوں کی فائرنگ، 2اہلکار زخمی

راولاکوٹ میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے غنڈوں نے رینجرز اور پولیس پر فائرنگ کر دی ہے جس سے دو اہلکار شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق ضلعی کنٹرول روم راولا کوٹ بمقام چنار چوک میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی اور فورسز کے درمیان تصادم میں محمد زبیر کانسٹیبل نمبر 429 ضلع

راولاکوٹ، کالعدم ایکشن کمیٹی کے غنڈوں کی فائرنگ، 2اہلکار زخمی Read More »

تیاریاں

میرپور ڈویژن انتخابات،7نشستوں کے مکمل نتائج آگئے،پیپلزپارٹی2، ن لیگ 5پر کامیاب

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل، میرپور ڈویژن کی 13 نشستوں کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے ۔7نشستوں کے مکمل نتائج آ گئے ہیں، پیپلزپارٹی2 اور  مسلم لیگ (ن) نے5نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔ غیر سرکاری وغیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے امیدواروں کے درمیان کانٹے

میرپور ڈویژن انتخابات،7نشستوں کے مکمل نتائج آگئے،پیپلزپارٹی2، ن لیگ 5پر کامیاب Read More »

آزادکشمیر انتخابات، اب تک پیپلزپارٹی کے امیدوار آگے،ن لیگ دوسرے نمبر پر

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر انتخابات کے پہلے مرحلے کی پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے، غیر سرکاری نتائج کے مطابق اب تک پیپلزپارٹی کے امیدوار آگے ہیں۔ میرپور ڈویژن سے غیر حتمی ،غیر سرکاری نتائج کے مطابق اب تک پیپلزپارٹی کے امیدوار ن لیگی امیدواروں سے آگے ہیں جبکہ آئی پی پی کا

آزادکشمیر انتخابات، اب تک پیپلزپارٹی کے امیدوار آگے،ن لیگ دوسرے نمبر پر Read More »

جنرل سید عامر رضا نے کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ کا عہدہ سنبھال لیا، فیلڈ مارشل سے بھی ملاقات

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنرل سید عامر رضا کو کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ مقرر کیے جانے پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ نے یادگارِ شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ یہ بھی پڑھیں:وزیر اعظم نے

جنرل سید عامر رضا نے کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ کا عہدہ سنبھال لیا، فیلڈ مارشل سے بھی ملاقات Read More »

غیر ملکی میڈیا کیلئے سپیس بنانے کی کوشش،سینئر صحافی فخر درانی کے را ایجنٹ سے متعلق اہم انکشافات

سینئر صحافی فخر درانی نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘کے ایجنٹس کے ذریعے پاکستان مخالف پروپیگنڈے سے متعلق اپنی رپورٹ کے حوالے سے مزید شواہد شیئر کر دئیے ہیں۔ فخر درانی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک اسکرین شاٹ اور تین ویڈیوز پوسٹ کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ 3 جولائی کو ان کی ایک

غیر ملکی میڈیا کیلئے سپیس بنانے کی کوشش،سینئر صحافی فخر درانی کے را ایجنٹ سے متعلق اہم انکشافات Read More »

بھمبر:انوارالحق کو شکست، طارق فاروق بھاری اکثریت سے کامیاب

بھمبر (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے پہلے مرحلے کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہو گیا غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار چوہدری طارق فاروق 35490 ووٹ لے کر جیت گئے جبکہ سابق وزیراعظم چوہدری انوارالحق صرف

بھمبر:انوارالحق کو شکست، طارق فاروق بھاری اکثریت سے کامیاب Read More »

میرپورڈویژن میں پولنگ کا وقت ختم ، غیر ختمی اور غیر سرکاری نتائج کا اعلان

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)میرپورڈویژن میں پولنگ کا وقت ختم ، غیر ختمی اور غیر سرکاری نتائج ابھی سے آنا شروع ہوگئے ۔ آزادکشمیر الیکشن ، میرپور ڈویژن میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ۔ پولنگ کا وقت ختم ہوتے ہی ووٹوں کی گنتی شروع کردی گئی ہے جبکہ بعض پولنگ اسٹیشن سے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آنا شروع

میرپورڈویژن میں پولنگ کا وقت ختم ، غیر ختمی اور غیر سرکاری نتائج کا اعلان Read More »

آزادکشمیر انتخابات، نتائج کا حتمی اعلان الیکشن کمیشن کرے گا، الیکشن کمیشن کا اعلان

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے پہلے مرحلے میں پولنگ کا وقت باقاعدہ طور پر ختم ہو گیا ہے جس کے بعد انتخابی عمل کے اگلے مرحلے یعنی ووٹوں کی گنتی کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور مختلف حلقوں سے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج

آزادکشمیر انتخابات، نتائج کا حتمی اعلان الیکشن کمیشن کرے گا، الیکشن کمیشن کا اعلان Read More »