تازہ ترین

آپریشن ردّ الفتنہ 3 کا قہر، واشک اور آواران میں 15دہشتگرد جہنم واصل

سکیورٹی فورسز نے آپریشن ردلفتنہ 3کے تحت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں پر قہر ڈھا دیا، بی ایل اے سرغنہ سمیت مزید 15دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آپریشن ردّ الفتنہ 3 کے تحت بلوچستان کے علاقے واشک میں سکیورٹی فورسزنےکالعدم بی ایل اے کے ٹھکانے پر کاری وارکیا […]

آپریشن ردّ الفتنہ 3 کا قہر، واشک اور آواران میں 15دہشتگرد جہنم واصل Read More »

آپریشن رَدُّ الفتنہ 3:سکیورٹی فورسز کی کمبیلہ اور عاصم آباد میں کامیاب کارروائی،10دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ (کشمیر ڈیجیٹل)آپریشن رَدُّ الفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز نے کوئٹہ کے نواحی علاقوں کمبیلہ اور عاصم آباد میں کامیاب سرچ اینڈ سینیٹائزیشن آپریشن کرتے ہوئے 68 مربع کلومیٹر علاقے کو کلیئر کر دیا۔ کارروائی کے دوران 8 سے 10 دہشت گرد ہلاک ہوئے، جن میں 2 لاشیں برآمد کی گئیں، سکیورٹی فورسز کی

آپریشن رَدُّ الفتنہ 3:سکیورٹی فورسز کی کمبیلہ اور عاصم آباد میں کامیاب کارروائی،10دہشتگرد ہلاک Read More »

پیٹرولیم قیمتوں میں کمی ، حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے یومیہ تعین کے تحت اوگرا نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 19 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن جاری

پیٹرولیم قیمتوں میں کمی ، حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا Read More »

طبی میدان میں بڑا انقلاب،کرونا کے بعد فلو ویکسین متعارف

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی ادارہ خوراک و ادویات (ایف ڈی اے) نے موڈرنا کی تیار کردہ ایک نئی طرز کی فلو ویکسین کو منظوری دیدی ۔ ‘ایم فلوسیوا’ ویکسین ایم آر این اے ٹیکنالوجی پر مبنی پہلی ایسی فلو ویکسین جسے امریکہ میں باقاعدہ منظوری مل گئی، یہی ٹیکنالوجی کورونا وبا کے دوران بنائی گئی ویکسینز

طبی میدان میں بڑا انقلاب،کرونا کے بعد فلو ویکسین متعارف Read More »

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے ، پرتپاک استقبال، اہم ملاقاتیں متوقع

جدہ (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم شیخ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آلسعود کی دعوت پر دورہء سعودی عرب پر جدہ پہنچ گئے ہیں جدہ پہنچنے پر مکہ کے نائب گورنر شہزادہ سعود بن مشال بن عبدالعزیز، سعودی عرب کے وزیرِ زراعت، پانی و ماحولیات عزت مآب انجینیئر عبدالرحمن

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے ، پرتپاک استقبال، اہم ملاقاتیں متوقع Read More »

الیکشن چوروں کا آخری سانس تک پیچھا کرونگا، اشفاق ظفر کا فاروق حیدر کیخلاف کارروائی کا اعلان

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل)سینئر نائب صدر پیپلزپارٹی اور نامزد امیدوار اسمبلی ایل اے 32 صاحبزادہ اشفاق ظفر ایڈووکیٹ کی اہم پریس کانفرنس،الیکشن تسلیم کرنے سے انکارکردیا۔ صاحبزادہ اشفاق ظفر کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر میں ہونیوالے انتخابات دھاندلی زدہ ہیں۔ الیکشن چوروں کا زندگی کی آخری سانس تک پیچھا کرتا رہوں گا۔ مزید یہ بھی

الیکشن چوروں کا آخری سانس تک پیچھا کرونگا، اشفاق ظفر کا فاروق حیدر کیخلاف کارروائی کا اعلان Read More »

پونچھ: زمین دھنسنے سے 18 مکان تباہ،100افراد منتقل

سری نگر(کشمیر ڈیجیٹل) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ضلع پونچھ کے گاؤں آری سرہوتی میں زمین دھنسنے سے 18 مکان تباہ ہو گئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حکام نے بتایا کہ متاثرہ مکانات سے احتیاطی اقدام کے طور پر تقریباً 100 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔

پونچھ: زمین دھنسنے سے 18 مکان تباہ،100افراد منتقل Read More »

ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل،شیڈول جاری

ایشین کرکٹ کونسل نے ویمنز ٹی 20 ایشیاکپ کا شیڈول جاری کر دیا۔ میگا ایونٹ 28 اگست سے 13 ستمبر تک دبئی میں کھیلا جائے گا جس میں ایونٹ کا سب سے بڑا پاک بھارت ٹاکرا 5 ستمبر کو شیڈول ہے۔ گروپ اے میں پاکستان، بھارت، تھائی لینڈ اور ہانک کانگ شامل ہیں۔ مزید یہ

ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل،شیڈول جاری Read More »

بھارت آزادکشمیرپرسیاست سے باز رہے،پروپیگنڈا پھیلا کرمسئلہ کشمیر سے توجہ نہیں ہٹا سکتا،دفترخارجہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کا کہنا تھا کہ پاکستان مشرق وسطی کے معاملات بحال کرنے میں سفارتی کردار ادا کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمان اس تمام تر صورتحال میں اپنا بہتر کردار ادا کررہا ہے، پاکستان عمان کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پونچھ

بھارت آزادکشمیرپرسیاست سے باز رہے،پروپیگنڈا پھیلا کرمسئلہ کشمیر سے توجہ نہیں ہٹا سکتا،دفترخارجہ Read More »

پونچھ ڈویژن: انتہائی حساس پولنگ سٹیشنز پر فول پروف سکیورٹی تعینات ہوگی ، الیکشن کمیشن

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیراسمبلی انتخابات 2026کے تیسرے اور آخری مرحلے کیلئے تیاریوں کو حتمی شکل دیدی۔پولنگ سٹیشنز پر فول پروف سکیورٹی کے سخت انتظامات کردیئے ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پونچھ ڈویژن کے تینوں اضلاع میں ایک ہی روز پولنگ ،بیلٹ باکسز اور دیگر انتخابی سامان کی متعلقہ اضلاع کی جانب روانگی کا سلسلہ باقاعدہ شروع کر

پونچھ ڈویژن: انتہائی حساس پولنگ سٹیشنز پر فول پروف سکیورٹی تعینات ہوگی ، الیکشن کمیشن Read More »