آزادکشمیر ، حکومت سازی کی دوڑ فیصلہ کن مرحلے میں داخل،قائد ایوان کیلئے لابنگ، امیدوار سامنے آگئے
مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر میں حکومت سازی کی دوڑ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگئی ہے، 10 اگست کو پونچھ ڈویژن میں ہونے والے تیسرے اور آخری مرحلے کے انتخابات نئی قانون ساز اسمبلی کی سیاسی تصویر واضح کریں گے جبکہ قائد ایوان کیلئے بھی امیدواروں نے لابنگ شروع کردی ہے۔ پونچھ ڈویژن کے […]









