تازہ ترین

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے صومالین وزیر دفاع کی اہم ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

راولپنڈی (کشمیرڈیجیٹل) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے صومالی وزیرِ دفاع سفیر احمد معلم فقی نےجی ایچ کیو میں اہم ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران علاقائی سلامتی اور عسکری تعاون کے فروغ پر تبادلۂ خیال کیا گیا جبکہ پاکستان اور صومالیہ کے دفاعی تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ آئی ایس پی […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے صومالین وزیر دفاع کی اہم ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق Read More »

پونچھ سے 5 نشستیں جیتیں گے،مہاجرین نشستوں پر پیپلزپارٹی نے ایکشن کمیٹی کو استعمال کیا،طارق فاروق

سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن طارق فاروق نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی نے سیاسی مفادات کے لیے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی تحریک کو استعمال کرنے کی کوشش کی۔۔ مہاجرین جموں و کشمیر کی 12 نشستیں ختم کرنے کا مطالبہ بھی اسی سوچ کا حصہ تھا۔ جب تک

پونچھ سے 5 نشستیں جیتیں گے،مہاجرین نشستوں پر پیپلزپارٹی نے ایکشن کمیٹی کو استعمال کیا،طارق فاروق Read More »

پنجاب حکومت کا پوزیشن ہولڈرز طلباو طالبات کیلئے 1 لاکھ روپے انعام کا اعلان

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل) وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے میٹرک میں پوزیشن ہولڈرز طلباء وطالبات کیلئےانعامی رقم 20 ہزار سے بڑھا کر 1 لاکھ روپے کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے بٹن دبا کر پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے میٹرک سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج آن

پنجاب حکومت کا پوزیشن ہولڈرز طلباو طالبات کیلئے 1 لاکھ روپے انعام کا اعلان Read More »

مظفرآباد:طوفانی بارشیں، الرٹ جاری، بلدیہ کا شہریوں سے ڈیزل اخراجات مانگنے کا انکشاف

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ تشویشناک صورتحال کے باوجود مظفرآباد لاری اڈہ میں منی کلاؤڈ برسٹ سے آنیوالے نالے میں جمع کچرا تاحال نہیں اٹھایا جا سکا جس کے باعث راہگیروں، ٹرانسپورٹرز، دکانداروں اور

مظفرآباد:طوفانی بارشیں، الرٹ جاری، بلدیہ کا شہریوں سے ڈیزل اخراجات مانگنے کا انکشاف Read More »

یوم آزادی تقریبات کی تیاریاں: ڈپٹی کمشنر ساجد اسلم کی زیرصدارت اجلاس، اہم فیصلے

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل)ڈپٹی کمشنر چوہدری ساجد اسلم، ایس ایس پی خرم اقبال کی زیر صدارت یومِ آزادی کی تقریبات کی تیاریوں اور مجموعی انتظام و انصرام کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا ۔ تمام محکمے باہمی رابطہ کاری، قومی جذبے اور ذمہ داری کے ساتھ فرائض انجام دیں، اجلاس میں فیصلہ ،یومِ آزادی کی

یوم آزادی تقریبات کی تیاریاں: ڈپٹی کمشنر ساجد اسلم کی زیرصدارت اجلاس، اہم فیصلے Read More »

آزاد کشمیر انتخابات : تیسرے اور حتمی مرحلے کی تیاریاں مکمل، 10 اگست کو پونچھ ڈویژن میں پولنگ ہوگی

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026ء کے پہلے دو مراحل کی بے مثال کامیابی، شفافیت اور پرامن ماحول میں مکمل ہونے کے بعد الیکشن کمیشن نے تیسرے اور آخری مرحلے کے لیے تمام تر انتظامی و سیکیورٹی تدابیر کو حتمی شکل دے دی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے

آزاد کشمیر انتخابات : تیسرے اور حتمی مرحلے کی تیاریاں مکمل، 10 اگست کو پونچھ ڈویژن میں پولنگ ہوگی Read More »

یومِ استحصالِ کشمیر: لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر تحریکِ کشمیر کا تاریخی مظاہرہ

لندن : یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر لندن میں قائم بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے تحریکِ کشمیر برطانیہ کے زیرِ اہتمام ایک بھرپور اور تاریخی احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا ہے۔ اس عظیم الشان احتجاجی مظاہرے میں برطانیہ بھر سے تعلق رکھنے والے کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی کے ہزاروں افراد کے علاوہ مختلف سیاسی،

یومِ استحصالِ کشمیر: لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر تحریکِ کشمیر کا تاریخی مظاہرہ Read More »

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے لیے این ایف سی طرز کے مالیاتی فریم ورک کی تیاری کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے عملدرآمد اور مالیاتی اصلاحات سے متعلق جامع تجاویز تیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے یہ اہم ہدایات اسلام آباد میں وزیراعظم کی اعلیٰ سطحی جائزہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے لیے این ایف سی طرز کے مالیاتی فریم ورک کی تیاری کا فیصلہ Read More »

عبداللہ شفیق نے49 سال پرانا ریکارڈ توڑدیا!پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف شاندار فتح

پاکستانی اوپننگ بیٹر عبداللہ شفیق نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 49 سال پرانا ملکی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ پورٹ آف اسپین میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں عبداللہ شفیق نے بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 160 رنز کی یادگار اننگز کھیلی۔ اس باری کے

عبداللہ شفیق نے49 سال پرانا ریکارڈ توڑدیا!پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف شاندار فتح Read More »

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ، 7 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

مظفرآباد: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے، جہاں جمعرات کے روز مسلسل چوتھے دن بھی قیمتی دھات کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس حالیہ تیزی کے بعد سونا گزشتہ 7 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ عالمی مارکیٹ کے اعداد و

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ، 7 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا Read More »