تازہ ترین

سردار قمرالزمان اور ضیاء القمر پھنس گئے، 23 اسٹیشنز پر ری پولنگ کا اعلان

باغ(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر الیکشن کمیشن کے زیراہتمام 10 اگست کو پونچھ ڈویژن کے چارحلقوں باغ کے تین اور حویلی میں پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا ۔ ذرائع کے مطابق انتخابی نتائج میں تاخیر اور دیگر وجوہات کے باعث سردار قمرالزمان خان اور سردار ضیاء؍ القمر کے حلقوں میں دوبارہ پولنگ کروانے کا فیصلہ کیا گیا […]

سردار قمرالزمان اور ضیاء القمر پھنس گئے، 23 اسٹیشنز پر ری پولنگ کا اعلان Read More »

انتخابی

آزاد کشمیر الیکشن: حلقہ ایل اے 16 شرقی باغ اور ایل اے 15 وسطی باغ میں 15 اگست کو ری پولنگ کا فیصلہ

آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے 15 باغ 2 کے 9 پولنگ اسٹیشنز اور ایل اے 16 باغ 3 کے 14 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ (ری پولنگ) کا باقاعدہ فیصلہ کر لیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق یہ فیصلہ متعلقہ ریٹرننگ افسران کی جانب

آزاد کشمیر الیکشن: حلقہ ایل اے 16 شرقی باغ اور ایل اے 15 وسطی باغ میں 15 اگست کو ری پولنگ کا فیصلہ Read More »

راولپنڈی میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ کرنے والا شخص جوابی کارروائی میں ہلاک

راولپنڈی کے علاقے مال روڈ پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ کرنے والے شخص کو اہلکاروں نے اپنے دفاع میں فوری جوابی کارروائی کرتے ہوئے ہلاک کر دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب سیکیورٹی فورسز کی ایک گاڑی معمول کی ڈیوٹی کے سلسلے میں مال روڈ سے

راولپنڈی میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ کرنے والا شخص جوابی کارروائی میں ہلاک Read More »

سردار ساجد اقبال عباسی نے مسلم کانفرنس کا تاریخی قلعہ مسمار کر دیا، آزاد کشمیر کی تاریخ کی سب سے بڑی لیڈ قائم

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے تیسرے مرحلے میں پونچھ ڈویژن کی چار اہم نشستوں پر حیران کن اور غیر متوقع نتائج سامنے آئے ہیں، جہاں مسلم لیگ (ن) کو شدید شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے। غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کی تفصیلات کے مطابق چار نشستوں میں سے پاکستان پیپلز

سردار ساجد اقبال عباسی نے مسلم کانفرنس کا تاریخی قلعہ مسمار کر دیا، آزاد کشمیر کی تاریخ کی سب سے بڑی لیڈ قائم Read More »

ایل اے 15 وسطی باغ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سردار ضیاء القمر کی شاندار کامیابی

آزاد جموں و کشمیر کے اہم اور حساس حلقے ایل اے 15 وسطی باغ سے الیکشن کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے تحت پاکستان پیپلز پارٹی (PPP) کے نامزد امیدوار سردار ضیاء القمر واضح اکثریت سے کامیاب قرار پائے ہیں۔ تمام پولنگ اسٹیشنز کا رزلٹ

ایل اے 15 وسطی باغ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سردار ضیاء القمر کی شاندار کامیابی Read More »

طویل لاک ڈاؤن کے بعد وادی نیلم میں سیاحت بحال: گیسٹ ہاؤسز، ہوٹل اور ٹک شاپس کھل گئے

وادی نیلم میں طویل لاک ڈاؤن اور احتجاجی سرگرمیوں کے باعث بند رہنے والے سیاحت کے دروازے بالاآخر دوبارہ کھل گئے ہیں۔ حکومت کی جانب سے وادی نیلم میں سیاحت کی باقاعدہ بحالی کے اعلان کے ساتھ ہی مقامی سطح پر موجود گیسٹ ہاؤسز، ہوٹلز، ٹک شاپس اور سیاحت سے وابستہ دیگر کاروباری مراکزلوازمات دوبارہ

طویل لاک ڈاؤن کے بعد وادی نیلم میں سیاحت بحال: گیسٹ ہاؤسز، ہوٹل اور ٹک شاپس کھل گئے Read More »

ایل اے 14 باغ 1 کے حتمی و سرکاری انتخابی نتائج جاری: ساجد اقبال 40,522 ووٹ لے کر نمایاں

آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے 14 باغ 1 کے حتمی اور سرکاری انتخابی نتائج باقاعدہ طور پر جاری کر دیے گئے ہیں۔ جاری کردہ تفصیلی نتائج کے مطابق اس انتخابی معرکے میں اہم امیدواروں اور مختلف سیاسی جماعتوں کے درمیان ہونے والے مقابلے کی مکمل صورتحال واضح ہو گئی ہے۔

ایل اے 14 باغ 1 کے حتمی و سرکاری انتخابی نتائج جاری: ساجد اقبال 40,522 ووٹ لے کر نمایاں Read More »

ٹرمپ کی فیفا صدر کی حمایت: عہدے سے ہٹانا ’بڑی غلطی‘ قرار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو کو عہدے سے ہٹانے کی شدید مخالفت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایسا کوئی بھی اقدام کرنا ایک ’بڑی غلطی‘ ثابت ہوگی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ٹروتھ سوشل’ پر جاری کردہ بیان میں جیانی انفینٹینو کی تعریف کی اور انہیں

ٹرمپ کی فیفا صدر کی حمایت: عہدے سے ہٹانا ’بڑی غلطی‘ قرار Read More »

14 اگست جشنِ آزادی: نیلم میں شایانِ شان تقریبات کی تیاری، ڈپٹی کمشنر اقبال حسن کی زیرِ صدارت جائزہ اجلاس

ڈپٹی کمشنر چوہدری اقبال حسن کی زیرِ صدارت ضلعی افسران کا ایک انتہائی اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس کے دوران یومِ پاکستان اور 14 اگست جشنِ آزادی کی تقریبات کی تیاریوں، سکیورٹی اور انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں کمانڈنگ آفیسران راجہ وقاص اور عابد علی، اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر آٹھمقام چوہدری

14 اگست جشنِ آزادی: نیلم میں شایانِ شان تقریبات کی تیاری، ڈپٹی کمشنر اقبال حسن کی زیرِ صدارت جائزہ اجلاس Read More »

بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں کتابیں فراہم کر دی گئیں: اسلام آباد ہائیکورٹ کی ہدایت پر عملدرآمد

اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو جیل میں کتابیں فراہم کر دی گئی ہیں۔ یہ پیش رفت اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جاری کردہ ہدایات اور حکمنامے کی روشنی میں سامنے آئی ہے، جس کے تحت جیل انتظامیہ نے ضروری اقدامات مکمل کیے۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل کے مطابق

بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں کتابیں فراہم کر دی گئیں: اسلام آباد ہائیکورٹ کی ہدایت پر عملدرآمد Read More »