تازہ ترین

قومی اقلیتی دن پر صدر مملکت اور وزیراعظم کا اہم پیغام: اقلیتی برادریوں کی خدمات کو زبردست خراج تحسین

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قومی اقلیتی دن کے موقع پر تمام پاکستانیوں، بالخصوص اقلیتی برادریوں کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے ملکی تعمیر و ترقی میں ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ رہنماؤں کی جانب سے ملکی ترقی اور سماجی ہم آہنگی میں […]

قومی اقلیتی دن پر صدر مملکت اور وزیراعظم کا اہم پیغام: اقلیتی برادریوں کی خدمات کو زبردست خراج تحسین Read More »

سونا مسلسل پانچویں روز بھی مہنگا: فی تولہ قیمت 4 لاکھ 57 ہزار سے تجاوز

اسلام آباد: عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل 5 ویں روز بھی سنگین اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس سے مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کے نرخ نئی بلندیوں کو چھونے لگے ہیں۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایسن کے فراہم کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق مقامی مارکیٹ میں

سونا مسلسل پانچویں روز بھی مہنگا: فی تولہ قیمت 4 لاکھ 57 ہزار سے تجاوز Read More »

یورپ میں شدید گرمی کی نئی لہر: برطانیہ اور فرانس میں ہائی الرٹ، پانی کے استعمال پر پابندیاں عائد

یورپ ایک بار پھر شدید گرمی کی لہر کی لپیٹ میں آنے کو تیار ہے، جہاں جون اور جولائی کے مہینوں میں ریکارڈ توڑ درجہ حرارت کے بعد اب برطانیہ اور فرانس میں شدید گرمی کے باقاعدہ انتباہات جاری کر دیے گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق رواں ہفتے دونوں ممالک کے بعض علاقوں میں درجہ

یورپ میں شدید گرمی کی نئی لہر: برطانیہ اور فرانس میں ہائی الرٹ، پانی کے استعمال پر پابندیاں عائد Read More »

ایزی پیسہ کے سروس چارجز میں تبدیلی: صارفین کے لیے اہم اور تفصیلی معلومات سامنے آ گئیں

ایزی پیسہ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے اہم اور تفصیلی معلومات سامنے آ گئی ہیں، جن کے مطابق مختلف مالیاتی اور ڈیجیٹل سروسز استعمال کرتے وقت صارفین کو مقررہ سروس چارجز ادا کرنا پڑ سکتے ہیں۔ ایزی پیسہ کی جانب سے Schedule of Charges کے ذریعے مختلف خدمات کی فیس کی تفصیلی معلومات فراہم

ایزی پیسہ کے سروس چارجز میں تبدیلی: صارفین کے لیے اہم اور تفصیلی معلومات سامنے آ گئیں Read More »

یوم آزادی پر مری جانے والے سیاح ہوشیار: ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ، اہم نوٹیفکیشن جاری

ملک بھر میں یوم آزادی کی تیاریاں عروج پر ہیں اور اسے قومی جذبے سے منانے میں چند ہی ایام باقی رہ گئے ہیں، تاہم 14 اگست کے موقع پر مری جانے کے خواہشمند سیاحوں کے لیے بڑی اور اہم خبر سامنے آئی ہے۔ مری کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے

یوم آزادی پر مری جانے والے سیاح ہوشیار: ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ، اہم نوٹیفکیشن جاری Read More »

کرایوں

مذاکرات ناکام، گڈز ٹرانسپورٹرز کا احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ

حکومت اور گڈز ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات ناکام ہوگئے جس پر گڈز ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں ہوئے مذاکرات میں وفاقی حکومت کی جانب سے وزیر مواصلات عبدالعلیم خان، وزیر پیٹرولیم پرویز علی ملک، وزیر پورٹ اینڈ شپنگ اور وزارت خزانہ کے نمائندے

مذاکرات ناکام، گڈز ٹرانسپورٹرز کا احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ Read More »

عباس عراقچی ،باقر قالیباف جلد اسلام آباد کا دورہ کرینگے،ایران کی تصدیق

پاکستان اور ایران کے درمیان سفارتی رابطوں میں ایک اور اہم پیشرفت سامنے آئی ہےجہاں تہران نے تصدیق کی ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف پاکستان کی دعوت پر اسلام آباد کا دورہ کریں گے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ہفتہ وار پریس کانفرنس

عباس عراقچی ،باقر قالیباف جلد اسلام آباد کا دورہ کرینگے،ایران کی تصدیق Read More »

پیپلز پارٹی

انتخابات کے تیسرے مرحلے میں جھٹکا لگنے پر لیگی قیادت خاموش کیوں ہے؟

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کا تیسرا مرحلہ مکمل ہوگیا ، باغ اور حویلی کی 4نشستوں میں مسلم لیگ ن کو ایک نشست پر برتری حاصل ہے جبکہ پیپلزپارٹی 2 نشستیں جیتنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ مسلم لیگ(ن) کو بڑا جھٹکا لگا ہے اور وسطی باغ سے مشتاق منہاس پیپلزپارٹی کے ضیاء

انتخابات کے تیسرے مرحلے میں جھٹکا لگنے پر لیگی قیادت خاموش کیوں ہے؟ Read More »

فیصل راٹھور

وزیراعظم آزادکشمیر کے حلقہ میں دھاندلی الزامات پر حالات کشیدہ، سڑکیں بلاک، لیگی کارکنوں کا دھرنا

آزادکشمیر کے حلقہ ایل اے17حویلی میں مسلم لیگ(ن) کی جانب سے پیپلزپارٹی کے امیدوار،وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور پر انتخابی نتائج میں ردوبدل کا الزام لگا دیا گیا ہے اوردوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کرنے پر حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔ صحافی افضل بٹ کی سوشل میڈیا پوسٹ کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے کارکنوں نے آر

وزیراعظم آزادکشمیر کے حلقہ میں دھاندلی الزامات پر حالات کشیدہ، سڑکیں بلاک، لیگی کارکنوں کا دھرنا Read More »

ٹمپرنگ کرکے نتائج بدلے گئے،ری کائونٹنگ میں کامیاب نہ ہوا تو سیاست چھوڑ دونگا،محسن عزیز کا پی پی قیادت کو چیلنج

حلقہ ایل اے 17 حویلی سے مسلم لیگ کے نامزد امیدوار چودھری محسن عزیز نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پیشکش کی ہے کہ حلقہ میں ری کائونٹنگ کرائی جائے، میں بھاری اکثریت سے نہ جیتا تو سیاست چھوڑ دونگا۔ چودھری محسن عزیز نے وزیراعظم فیصل راٹھور کی کامیابی کے بعد جاری بیان

ٹمپرنگ کرکے نتائج بدلے گئے،ری کائونٹنگ میں کامیاب نہ ہوا تو سیاست چھوڑ دونگا،محسن عزیز کا پی پی قیادت کو چیلنج Read More »