تازہ ترین

پراوین ساہنی کی بھارتی پروپیگنڈا ڈاکیومینڑی پر کڑی تنقید، حالات بدلنے کی تاریخ بھی دیدی

بھارتی صحافی اور دفاعی امور کے تجزیہ کار پراوین ساہنی نے بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگوں پر بننے والی بھارتی فلموں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں غیر حقیقی اور یک طرفہ قرار دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک بیان میں پراوین ساہنی نے کہا کہ وہ […]

پراوین ساہنی کی بھارتی پروپیگنڈا ڈاکیومینڑی پر کڑی تنقید، حالات بدلنے کی تاریخ بھی دیدی Read More »

اخراجات میں 2ارب کی بچت ، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے بڑا دعویٰ کردیا

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے کہا ہے کہ حکومت نے تمام محکموں میں ٹی اے ڈی اے، فیول سمیت دیگر غیرضروری اخراجات میں کمی کی تجویز پیش کی ہے، جس سے دو ارب روپے کی بچت ہوگی۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے سیکرٹری خزانہ کی غیر ترقیاتی بجٹ برائے مالیاتی سال 27-2026 کے

اخراجات میں 2ارب کی بچت ، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے بڑا دعویٰ کردیا Read More »

شاہین آفریدی کی تباہ کن بولنگ، پاکستان گولڈ نے نیشنل چیمپئنز کپ جیت لیا

ملتان: پاکستان گولڈ نے پاکستان گرینز کو شکست دےکر نیشنل چیمپئنز کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ شامل حسین اور سعد خان کی سنچریوں اور کپتان شاہین آفریدی کی ہیٹ ٹرک سمیت 7 وکٹوں کی کارکردگی کی بدولت چیمپئنز کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں پاکستان گولڈ نے پاکستان گرینز کو 101رنز سے شکست دی۔

شاہین آفریدی کی تباہ کن بولنگ، پاکستان گولڈ نے نیشنل چیمپئنز کپ جیت لیا Read More »

یو اے ای نے ایران کیساتھ تمام تجارتی،کاروباری اور مالی معاملات معطل کر دیئے

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) نے ایران کے ساتھ تمام تجارتی وکاروباری اورمالی معاملات تاحکم ثانی معطل کر دیئے۔ یو اے ای کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:یو اے

یو اے ای نے ایران کیساتھ تمام تجارتی،کاروباری اور مالی معاملات معطل کر دیئے Read More »

صدر کشمیر بینک کی تعیناتی ،ہائیکورٹ میں سماعت نہ ہوسکی،8 ستمبر تاریخ مقرر

مظفرآباد: کشمیر بینک کے صدر کی تعیناتی سے متعلق آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ میں زیرِ سماعت مقدمات کی سماعت 18 اگست 2026ء کو نہ ہو سکی۔ عدالت نے مقدمات کی آئندہ سماعت کے لیے 8 ستمبر 2026ء کی تاریخ مقرر کر دی۔ سینئر جج ہائی کورٹ جسٹس سید شاہد بہار کے روبرو زیرِ

صدر کشمیر بینک کی تعیناتی ،ہائیکورٹ میں سماعت نہ ہوسکی،8 ستمبر تاریخ مقرر Read More »

انگلینڈ کیخلاف پہلا ٹیسٹ،کپتان بابر اعظم باہر،سلمان آغا کپتانی کرینگے

پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم انجری کے باعث انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔ قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شرکت نہیں کریں گے،ان کی غیر موجودگی میں سلمان علی

انگلینڈ کیخلاف پہلا ٹیسٹ،کپتان بابر اعظم باہر،سلمان آغا کپتانی کرینگے Read More »

یو اے ای میں پاکستانیوں  کے ویزوں کا معاملہ قومی اسمبلی میں پہنچ گیا

پاکستان تحریک انصاف نے ایران امریکا جنگ کے بعد یو اے ای میں ویزا نہ ملنے، ویزا ایکسپائر ہونے پر رینیو نہ ہونے اور پاکستانیوں کے ساتھ ناروا سلوک کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھادیا۔ بیرسٹر گوہر نے کہا یو اے ای ہمارا دوست ملک ہے لیکن جو کچھ ہوا اس پر تحفظات ہیںجبکہ اسد

یو اے ای میں پاکستانیوں  کے ویزوں کا معاملہ قومی اسمبلی میں پہنچ گیا Read More »

پیٹرولیم قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) جوفاقی حکومت نے ایک بار پھر پٹرولیم قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ کردیا۔ پیٹرولیم 3 روپے 34پیسے ۔ ڈیزل 5روپے 27پیسے اضافے کا اعلان۔ پیٹرولیم ڈویژن نے 19اگست کیلئے پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ جس کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے شرو ع ہوجائےگا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پیٹرولیم قیمتوں میں ایک بار پھر

پیٹرولیم قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری Read More »

جھکیں گے نہیںِ،امریکہ ہماری شرائط پرمذاکرات کیلئے ’’گڑگڑا‘‘ رہا ہے،عباس عراقچی

تہران (کشمیر ڈیجیٹل)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ جنگ میں امریکا کا اصل مقصد ایران کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کرنا تھا تاہم ہم واضح کر چکے ہیں کہ ہم کسی صورت ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے دعویٰ کیا کہ ’امریکہ اب ہماری شرائط کے مطابق ہم سے

جھکیں گے نہیںِ،امریکہ ہماری شرائط پرمذاکرات کیلئے ’’گڑگڑا‘‘ رہا ہے،عباس عراقچی Read More »

وزیر اعظم شہبازشریف نے پاکستان میں گوگل دفتر کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں عالمی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کے دفتر کا افتتاح کردیا ہے۔ معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے پاکستان میں اپنے پہلے دفتر کے افتتاح کے موقع پرطلباءکیلئے فری جیمنائی سبسکربشنز کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے گوگل کے نائب صدر ولسن وائٹ سے ملاقات کی اور

وزیر اعظم شہبازشریف نے پاکستان میں گوگل دفتر کا افتتاح کر دیا Read More »