وفاقی حکومت کا عمران خان کی ہسپتال منتقلی کا عدالتی فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل سے نجی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے عدالتی سماعت پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق عدالتی […]
وفاقی حکومت کا عمران خان کی ہسپتال منتقلی کا عدالتی فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان Read More »








