تازہ ترین

طارق فضل

عمران خان کا علاج، بیرون ملک بھیجنے کا فیصلہ بھی ہوسکتا ہے ،طارق فضل چوہدری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت بانی پی ٹی آئی کے علاج کیلئے عدالتی حکم کی پابند ہے۔ طارق فضل چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کا علاج سرکاری اسپتال میں نہ ہو تو شفا انٹرنیشنل ہسپتال بھیجیں گے، بانی پی ٹی […]

عمران خان کا علاج، بیرون ملک بھیجنے کا فیصلہ بھی ہوسکتا ہے ،طارق فضل چوہدری Read More »

پاک فوج ہمارا فخر، امید ہے نو منتخب اسمبلی مسائل حل کرے گی، سردار یعقوب خان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) سابق صدر ووزیراعظم آزادکشمیر سردار یعقوب خان کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات میں تمام فریقین کو تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بات چیت کا راستہ اختیار کرنا چاہیے ، یہی دیرپا امن اور استحکام کی ضمانت بن سکتا ہے۔ سردار یعقوب خان کا کہنا تھا کہ آزادکشمیرمیں انتخابات کے بعد حالات

پاک فوج ہمارا فخر، امید ہے نو منتخب اسمبلی مسائل حل کرے گی، سردار یعقوب خان Read More »

الیکشن کمیشن :مخصوص نشستوں پر کاغذات نامزدگی منظور، حتمی فہرست جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا وقت ختم، الیکشن کمیشن نے حتمی فہرست جاری کردی۔ مخصوص نشستوں پر انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں نے سیکرٹری الیکشن کمیشن/ریٹرننگ افسر راجہ محمد شکیل خان کے پاس کاغذاتِ نامزدگی جمع کروا دیئے سیکرٹری الیکشن کمیشن شکیل

الیکشن کمیشن :مخصوص نشستوں پر کاغذات نامزدگی منظور، حتمی فہرست جاری Read More »

پاکستان اور عالمی منڈی میں ایک دن بعد ہی سونے کی قیمت آسمان پر

کراچی: پاکستان اور عالمی منڈی میں ایک دن بعد ہی سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد قیمتی دھاتیں نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 13,700 روپے مہنگا ہو کر 4,71,936 روپے کا ہو گیا،

پاکستان اور عالمی منڈی میں ایک دن بعد ہی سونے کی قیمت آسمان پر Read More »

اوورسیز نشست پر ن لیگ کے چودھری عبدالرحمان آرائیں بلامقابلہ منتخب

مظفرآباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چودھری عبدالرحمان آرائیں آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی اوورسیز کشمیریوں کے لیے مخصوص نشست پر بلامقابلہ رکن قانون ساز اسمبلی منتخب ہوگئے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری امیدواروں کی فہرست کے مطابق اوورسیز نشست کے لیے چودھری عبدالرحمان آرائیں کے مقابلے میں کسی دوسرے

اوورسیز نشست پر ن لیگ کے چودھری عبدالرحمان آرائیں بلامقابلہ منتخب Read More »

آزاد کشمیر اسمبلی کا اجلاس 24 اگست کو طلب، نو منتخب ارکان حلف اٹھائیں گے

مظفرآباد: صدر آزاد جموں و کشمیر نے نو منتخب قانون ساز اسمبلی کا اجلاس 24 اگست 2026 کو دن 2 بجے مظفرآباد میں طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں نو منتخب اراکین قانون ساز اسمبلی اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے، جبکہ اسی اجلاس میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کا مرحلہ بھی مکمل

آزاد کشمیر اسمبلی کا اجلاس 24 اگست کو طلب، نو منتخب ارکان حلف اٹھائیں گے Read More »

عمران خان کی اسپتال منتقلی: سپریم کورٹ نے چیف کمشنر اسلام آباد کی درخواست کیوں واپس کی؟ اصل وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد: سپریم کورٹ اف پاکستان کے رجسٹرار آفس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کو شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کے عدالتی حکم کے خلاف چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے دائر کی گئی نظرثانی درخواست اعتراضات عائد کر کے واپس کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق

عمران خان کی اسپتال منتقلی: سپریم کورٹ نے چیف کمشنر اسلام آباد کی درخواست کیوں واپس کی؟ اصل وجہ سامنے آگئی Read More »

آزاد کشمیر اسمبلی: 8 مخصوص نشستوں پر کاغذاتِ نامزدگی جمع، ن لیگ اور پی پی پی کے امیدوار آمنے سامنے

مظفرآباد: الیکشن شیڈول کے مطابق آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 8 مخصوص نشستوں پر انتخابات کے لیے امیدواروں نے اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے ہیں، جس کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے امیدواروں کے درمیان انتخابی معرکہ طے پا گیا ہے۔ جمع کرائے

آزاد کشمیر اسمبلی: 8 مخصوص نشستوں پر کاغذاتِ نامزدگی جمع، ن لیگ اور پی پی پی کے امیدوار آمنے سامنے Read More »

چائنا ایور گرینڈ گروپ کے بانی کو عمر قید، کمپنی پر 1.31 ارب ڈالرز جرمانہ اور تمام اثاثے ضبط

چین کے شہر شینزن کی عدالت نے رئیل اسٹیٹ کی بڑی کمپنی ‘چائنا ایور گرینڈ گروپ’ کے بانی اور سابق صدر ہوئی کا یان (شو جیاین) کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ عدالت نے کمپنی کو 8.82 ارب یوآن (تقریباً 1.31 ارب امریکی ڈالرز) کا جرمانہ عائد کیا ہے، جبکہ ان کی تمام

چائنا ایور گرینڈ گروپ کے بانی کو عمر قید، کمپنی پر 1.31 ارب ڈالرز جرمانہ اور تمام اثاثے ضبط Read More »

عائزہ خان سے علیحدگی کی افواہوں پر دانش تیمور کا ردعمل، خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا

پاکستانی ڈراما انڈسٹری کے نامور اداکار دانش تیمور نے اپنی اہلیہ اور سپر اسٹار اداکارہ عائزہ خان سے علیحدگی کی گردش کرتی افواہوں پر بالآخر اپنی خاموشی توڑ دی ہے۔نجی اخبار کے نمائندے کی جانب سے پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ وہ اپنی اہلیہ کے ساتھ انتہائی خوشحال

عائزہ خان سے علیحدگی کی افواہوں پر دانش تیمور کا ردعمل، خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا Read More »