عمران خان کی اسپتال منتقلی فیصلے کے خلاف حکومتی درخواست پر سپریم کورٹ کا اعتراض، درخواست واپس
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف حکومت کی جانب سے دائر کی جانے والی نظرثانی درخواست پر اعتراض عائد کرتے ہوئے اسے واپس کر دیا ہے۔ پیپر بکس مکمل نہ ہونے کا اعتراض: ذرائع کے مطابق سپریم […]









