تازہ ترین

درخواست دائر

بانی پی ٹی آئی عمران خان طبی معائنہ کیلئے اڈیالہ جیل سےہسپتال روانہ

راولپنڈی/اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو اڈیالہ جیل سے طبی معائنہ کیلئے ہسپتال کیلئے روانہ کردیا گیا ۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جیل حکام نے منتقلی کے لیے تمام قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد عمران خان کو اسپتال روانہ کیا۔ عمران خان کی اسپتال منتقلی […]

بانی پی ٹی آئی عمران خان طبی معائنہ کیلئے اڈیالہ جیل سےہسپتال روانہ Read More »

عمران خان کی ہسپتال منتقلی: سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد شروع

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) حکومت نے سپریم کورٹ آف پاکستان کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ہسپتال منتقلی کا عمل شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں کے معائنے کے بعد عمران خان کو اسپتال میں داخل کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کیا

عمران خان کی ہسپتال منتقلی: سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد شروع Read More »

دن 10 سے دوپہر 12 بجے کا ناشتہ صحت کیلئےخطرناک،ماہرین کا انتباہ جاری

ناشتے کو دن کی سب سے اہم غذا قرار دیا جاتا ہے مگر اس کو کھانے کا وقت لمبی صحت مند زندگی کیلئے اہم ہوتا ہے۔ Huazhong یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ ناشتے کا وقت بھی اچھی صحت کیلئے بہت اہم ہے۔صرف ناشتے میں شامل غذائیں ہی نہیں بلکہ

دن 10 سے دوپہر 12 بجے کا ناشتہ صحت کیلئےخطرناک،ماہرین کا انتباہ جاری Read More »

پیٹرولیم قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 27 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 64پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا ۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پیٹرولیم قیمتوں میں بڑااضافہ، نئی قیمتیں مقرر،نوٹیفکیشن جاری تفصیلات کے مطابق اوگرا کی جانب سے جاری

پیٹرولیم قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری Read More »

سرکاری افسران وملازمین کے ذاتی سوشل میڈیا اکائونٹس کی کڑی نگرانی شروع

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا استعمال کرنیوالے سرکاری افسران و ملازمین کے ذاتی اکائونٹس کی کڑی نگرانی شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے سول سروس کنڈکٹ رولز کی خلاف وزری کے مرتکب ملازمین کیخلاف کاروائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے سول سرونٹس کنڈکٹ رولز 2026 پر

سرکاری افسران وملازمین کے ذاتی سوشل میڈیا اکائونٹس کی کڑی نگرانی شروع Read More »

آزاد کشمیر

پاکستان میں سونے کی قیمت 13ہزار 700روپے فی تولہ اضافہ

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا ۔جس کے بعد صارفین سرپکڑ کر رہ گئے ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 13 ہزار 700 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 71 ہزار 936 روپے پر پہنچ گئی

پاکستان میں سونے کی قیمت 13ہزار 700روپے فی تولہ اضافہ Read More »

ہائیکورٹ آزادکشمیر:صدارتی انتخاب،آئینی ترامیم ،لاجر بینچ مکمل نہ ہوسکا، کارووائی 9 ستمبر تک ملتوی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) عدالت العالیہ آزاد جموں وکشمیر میں صدارتی انتخابات میں مبینہ تاخیر، اسپیکر اسمبلی کے اختیارات، تیرھویں آئینی ترمیم، سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن اور دیگر اہم آئینی معاملات سے متعلق زیرِ سماعت مختلف آئینی رِٹ پٹیشنز کی سماعت بینچ مکمل نہ ہونے کے باعث نہ ہو سکی۔ عدالت نے تمام متعلقہ درخواستوں کی آئندہ

ہائیکورٹ آزادکشمیر:صدارتی انتخاب،آئینی ترامیم ،لاجر بینچ مکمل نہ ہوسکا، کارووائی 9 ستمبر تک ملتوی Read More »

عمران خان کی آج الشفاء ہسپتال منتقلی کا امکان،سکیورٹی انتظامات مکمل

اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل)سپریم کورٹ کے فیصلے کے تحت بانی پی ٹی آئی عمران خان کو علاج کیلئے آج الشفاء ہسپتال منتقل کئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے حوالے سے وزیراعظم شہبازشریف اور وزیرداخلہ محسن نقوی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ،دونوں رہنمائوں نے عمران خان کی ہسپتال منتقلی پر

عمران خان کی آج الشفاء ہسپتال منتقلی کا امکان،سکیورٹی انتظامات مکمل Read More »

قومی اسمبلی وسینیٹ:نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 منظور

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی پاکستان دفاعی افواج ایکٹ 2026ء میں ترامیم منظور کرلیں، ایکٹ 13 نومبر 2025ء سے نافذالعمل ہوگا۔ بل وزیر دفاع خواجہ آصف نے ضمنی ایجنڈے کے ذریعے پیش کیے، قبل ازیں قومی اسمبلی کے اجلاس میں ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 اور نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترامیم

قومی اسمبلی وسینیٹ:نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 منظور Read More »

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئرلائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان

لاہور: پاکستان کی فضائی حدود بھارتی طیاروں کے لیے بند ہونے کے باعث بھارت کی بڑی ایئرلائنز کو شدید مالی اور آپریشنل مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ طویل متبادل فضائی روٹس کے استعمال سے اخراجات میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق پاکستان کی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایئرلائنز کی ہفتہ وار

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئرلائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان Read More »