Web Desk

4 اکتوبر احتجاج: روڈ بلاک کے دوران فائرنگ، عثمان کے سینے پر گولی لگنے کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

چپڑ کے مقام پر سڑک کی بندش کے دوران پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے میں عثمان کی ہلاکت سے متعلق عینی شاہد بدر الاسلام کا بیان سامنے آگیا ہے۔ آزاد کشمیر میں کالعدم ایکشن کمیٹی کی 4اکتوبر کی احتجاجی کال کے دوران چپڑ کے مقام پر ستملہ سکیم (آمنہ) کے رہائشی بدر الاسلام  ولد […]

4 اکتوبر احتجاج: روڈ بلاک کے دوران فائرنگ، عثمان کے سینے پر گولی لگنے کا ویڈیو بیان سامنے آگیا Read More »

سہیل آفریدی کا لانگ مارچ خیبرپختونخوا میں ہی ’’گول گول گھومتا‘‘ نظرآئیگا،اختیار ولی

وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈی نیٹر اور مسلم لیگ ن کے رہنما اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں اس وقت سب سے بڑا مسئلہ امن و امان کی صورتحال ہے تاہم صوبائی حکومت کی جانب سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے مؤثر اقدامات نظر نہیں آ رہے۔ امن و امان کا مسئلہ

سہیل آفریدی کا لانگ مارچ خیبرپختونخوا میں ہی ’’گول گول گھومتا‘‘ نظرآئیگا،اختیار ولی Read More »

چار ڈرافٹس طے، پھر آخری لمحے میں کیا ہوا؟ شیری رحمان کا بڑا انکشاف

سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے مذاکرات کے دوران چار ڈرافٹس پر تمام فریقین کے درمیان اتفاق ہو گیا تھا، تاہم خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے مرکز کے ساتھ انسداد دہشتگردی تعاون سے متعلق طے شدہ ڈرافٹ پر دستخط سے انکار کے باعث مذاکرات ناکام ہوئے۔ مذاکرات میں رکاوٹ پی

چار ڈرافٹس طے، پھر آخری لمحے میں کیا ہوا؟ شیری رحمان کا بڑا انکشاف Read More »

بھارت کیخلاف 162 رنز کی عمدہ اننگز،ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کی شے ہوپ کی کھل کرتعریف

ویسٹ انڈیز کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی نے بھارت کے خلاف ریکارڈ ہدف کے کامیاب تعاقب میں کپتان شے ہوپ کی شاندار بیٹنگ کو سراہتے ہوئے اسے غیر معمولی کارکردگی قرار دیا ہے۔ کپتان شے ہوپ نے 162 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیل کر ٹیم کو قیادت فراہم کی اور بھارت کی جانب سے

بھارت کیخلاف 162 رنز کی عمدہ اننگز،ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کی شے ہوپ کی کھل کرتعریف Read More »

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی موجودہ قیادت تصادم چاہتی ہے ،قمر زمان کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کی موجودہ قیادت کے طرزِ سیاست سے تصادم کا تاثر پیدا ہورہا ہے ۔ منڈی بہاؤالدین میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ممکن ہے پی ٹی آئی کی صوبائی قیادت یہ سمجھتی

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی موجودہ قیادت تصادم چاہتی ہے ،قمر زمان کائرہ Read More »

دورہ پاکستان کیلئے سری لنکن کرکٹ ٹیم کا پہلا دستہ اسلام آباد پہنچ گیا

سری لنکا کی کرکٹ ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کیلئےپاکستان پہنچ گئی، جہاں ٹیم کے پہلے دستے کی اسلام آباد آمد پر پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ سری لنکن کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کے ارکان کو ایئرپورٹ پر خوش آمدید کہا گیا، جس کے بعد ٹیم کو سخت سکیورٹی میں قیام گاہ

دورہ پاکستان کیلئے سری لنکن کرکٹ ٹیم کا پہلا دستہ اسلام آباد پہنچ گیا Read More »

سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز، صاحبزادہ فرحان کپتان برقرار

 پاکستان کی قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں سری لنکا کے خلاف سیریز سے قبل اہم تبدیلیوں کا امکان ہے، صاحبزادہ فرحان کو قیادت سونپے جانے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایشین گیمز میں شرکت کرنے والی پاکستان ٹیم کل وطن واپس پہنچے گی، جس کے بعد سری لنکا کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز

سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز، صاحبزادہ فرحان کپتان برقرار Read More »

رانا تنویر

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ خیبرپختونخوا تک ہی محدود رہے گا:رانا تنویر

وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا لانگ مارچ اسلام آباد نہیں پہنچ سکے گا بلکہ خیبرپختونخوا تک ہی محدود رہے گا۔ شیخوپورہ میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر حسین نے کہا کہ عوام اب پی ٹی آئی کی حقیقت سے واقف

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ خیبرپختونخوا تک ہی محدود رہے گا:رانا تنویر Read More »

نوجوان کی حاضر دماغی، بالکونی سے گرنے والے بچے کی جان بچا لی

نوجوان کی حاضر دماغی اور چستی نے بالکونی سے گرنے والے بچے کوعین وقت پر تھام کر بچا لیا۔ مصر میں نوجوان نے غیر معمولی حاضر دماغی اور برق رفتاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے بالکونی سے گرنے والے پانچ سالہ بچے کو زمین سے ٹکرانے سے چند لمحے قبل تھام کر یقینی خطرے سے بچا

نوجوان کی حاضر دماغی، بالکونی سے گرنے والے بچے کی جان بچا لی Read More »

آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلہ، شدت 4.9ریکارڈ

آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکوں سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔  زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر4.9 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 220 کلومیٹر تھی۔ مرکز پاکستان، افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی

آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلہ، شدت 4.9ریکارڈ Read More »