Web Desk

سردارعتیق

سردارعتیق نے سینئرصحافی آصف رضا میر سے بھائی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا

آل جموں وکشمیرمسلم کانفرنس کے صدر وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمدخان نے سینئر صحافی آصف رضا میر کے بھائی ٹھیکیدار میر صدیق کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کااظہار کیا۔ دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطافرمائے ۔ انہوں نے کہا کہ دکھ کی […]

سردارعتیق نے سینئرصحافی آصف رضا میر سے بھائی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا Read More »

چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی ٹیم کے اعلان کے بعد امام الحق نے معنی خیز پوسٹ شیئر کر دی

چیمپئنز ٹرافی کے لئے قومی ٹیم میں شامل نہ کئے جانے پر کرکٹر امام الحق نے سوشل میڈیا پر معنی خیز پیغام دیدیا۔ اپنی ٹوئٹ میں امام الحق نے کہا کہ ٹیم کا اعلان میری تو قع کے عین مطابق نہیں لیکن کرکٹ کاسفر ابھی ختم نہیں ہوا یہی زندگی ہے۔ ان کا کہہا تھا

چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی ٹیم کے اعلان کے بعد امام الحق نے معنی خیز پوسٹ شیئر کر دی Read More »

ٹرمپ نے18فروری سے تیل اور گیس پر ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تیل اور گیس پر18فروری 2025سے ٹیرف لگانے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ کہ ا سٹیل، المونیم اور تانبے پر بھی ٹیرف لاگو کریں گے، اس کے علاوہ یورپی یونین پر بھی ٹیرف لاگو ہو

ٹرمپ نے18فروری سے تیل اور گیس پر ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا Read More »

آزادکشمیر میں ساتویں جماعت کی طالبہ نے 2 سال فیل ہونےپر خود کشی کرلی

آزاد کشمیر میں ساتویں جماعت کی طالبہ نے مبینہ طورپر خود سوزی کر لی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق 7ویں کلاس کی طالبہ کا خود کشی کا افسوس ناک واقعہ آزاد کشمیر کے علاقے ہٹیاں بالا نوگراں میں پیش آیاجہاں ساتویں جماعت کی طالبہ نے مبینہ طورپرخودکشی کرلی۔ یہ بھی پڑھیں:جاوید ایوب کا محکمہ

آزادکشمیر میں ساتویں جماعت کی طالبہ نے 2 سال فیل ہونےپر خود کشی کرلی Read More »

جاوید ایوب کا محکمہ زراعت کے سرکل آفس کہوڑی کا دورہ ، شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا

آزاد کشمیر کے وزیر وائلڈ لائف و فشریز سردار جاوید ایوب نے محکمہ زراعت کے سرکل آفس کہوڑی کا دورہ کیا اور پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کیا۔ اس موقع پر زراعت کے آفیسر جاوید ریاض نے وزیر حکومت کو اس حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ وزیر حکومت نے سرکل آفس کے

جاوید ایوب کا محکمہ زراعت کے سرکل آفس کہوڑی کا دورہ ، شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا Read More »

وزیر اعظم انوار الحق

چوہدری انوار الحق کے حکم پر اپنڈکس کے مریضوں کیلئے ایمز ہسپتال میں بیڈز مختص

وزیراعظم آزادکشمیر نے مظفرآباد کے نواحی علاقے ہڑیالہ گجراں میں بڑی تعداد میں اپنڈکس کے کیسز سامنے آنے کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری صحت عامہ بریگیڈیئر فرید کوتمام اپنڈکس کے تمام مریضوں کو ایمز ہسپتال مظفرآباد میں مفت طبی سہولیات ( مفت آپریشن و ادویات) دینے احکامات جاری کر د ئیے ۔ مظفرآباد کے نواحی

چوہدری انوار الحق کے حکم پر اپنڈکس کے مریضوں کیلئے ایمز ہسپتال میں بیڈز مختص Read More »

چیمپئینز ٹرافی :فہیم اشرف کی شمولیت پر فینز کی سلیکشن کمیٹی پر شدید تنقید

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025کے اسکواڈ میں پاکستان کے 15 رکنی کھلاڑیوں میں میں آل راؤندر فہیم اشرف کی شمولیت پر صارفین نےسلیکشن کمیٹی تنقید کے نشتر چلادئیے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سلیکشن کمیٹی کے رکن اسد شفیق نے قومی ٹیم کا اعلان کیا، جس میں کپتان محمد رضوان، نائب کپتان سلمان علی

چیمپئینز ٹرافی :فہیم اشرف کی شمولیت پر فینز کی سلیکشن کمیٹی پر شدید تنقید Read More »

طاہر کھوکھر

عوام کو بنیادی حقوق اور انصاف کی فراہمی ریاست کی اولین ترجیح ہونی چاہیے:طاہر کھوکھر

آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیر سیاحت و ٹرانسپورٹ طاہر کھوکھر نے اپنے بیان میں کہا کہ عوام کو ان کے بنیادی حقوق اور انصاف کی فراہمی ریاست کی اولین ترجیحات میں شامل ہونی چاہیے۔  تفصیلات کے مطابق محمد طاہر کھوکھر نے کہا کہ عوام کو صحت، تعلیم اور دیگر بنیادی سہولیات کی بہتر

عوام کو بنیادی حقوق اور انصاف کی فراہمی ریاست کی اولین ترجیح ہونی چاہیے:طاہر کھوکھر Read More »

عبدالقیوم

کارکنان بھرپور یوم سیاہ منانے کی تیاری کریں ، صدر تحریک انصاف آزادکشمیرعبدالقیوم نیازی

تحریک انصاف آزادکشمیر کے صدر سردار عبدالقیوم نیازی نے 8 فروری کو یوم سیاہ منانے کی ہدایت کردی۔ قائد پاکستان عمران خان کی ہدایت کی روشنی میں 8 فروری کو الیکشن چوری کے خلاف یوم سیاہ کی بھرپور تیاریاں شروع کر دیں۔اس حوالے سے صدر تحریک انصاف سردار عبد القیوم نیازی کی زیر صدارت ضلع

کارکنان بھرپور یوم سیاہ منانے کی تیاری کریں ، صدر تحریک انصاف آزادکشمیرعبدالقیوم نیازی Read More »

پی سی بی نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 اور 3ملکی سیریز کیلئے15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 15 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ میں 4 تبدیلیاں کی گئیں جنہوں نے آخری بار 2024 میں جنوبی افر یقہ میں ون ڈے سیریز کھیلی تھی۔ قومی اسکواڈ میں

پی سی بی نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا Read More »