فالس فلیگ آپریشن کا بھارتی ڈرامہ بے نقاب ہونے پرعوام کا بھرپور ردِعمل، بھارت کوواضح پیغام
پاک فوج کے سابق اہلکار محمد آصف کے اہلِ محلہ کا کہنا ہے کہ بڈگام کے حوالے سے پاکستانی فوجی کی شہادت سے متعلق بھارتی دعویٰ حقائق کے برعکس ثابت ہوا ہے۔ ان کے مطابق ایک زندہ شخص کو مردہ قرار دینا بھارتی پروپیگنڈے اور غلط بیانی کی واضح مثال ہے۔ اہلِ محلہ نے کہا […]









