گیند بلے باز کو چھوئے بغیر ہی باؤنڈری پارکر گئی
کینیڈا سپر 60 کے دوسرے سیمی فائنل میں کرکٹ کا ایک غیر معمولی واقعہ دیکھنے میں آیا، جہاں گیند بلے باز کو چھوئے بغیر ہی وکٹ کیپر کے اوپر سے گزرتی ہوئی براہِ راست باؤنڈری کے پار چلی گئی۔ وینکوور کے بی سی پلیس میں کھیلے گئے میچ کے دوران مسی ساگا ماسٹرز کے فاسٹ […]
گیند بلے باز کو چھوئے بغیر ہی باؤنڈری پارکر گئی Read More »









