Web Desk

راولا کوٹ : کالعدم ایکشن کمیٹی کا ریاست گیر لاک ڈاؤن سے متعلق اجلاس بے نتیجہ ختم

راولا کوٹ (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر میں جاری دھرنوں اور اعلان کردہ ریاست گیر مکمل لاک ڈاؤن کے حوالے سے راولا کوٹ میں طلب کیا گیا کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا اجلاس کسی حتمی فیصلے اور آئندہ کے لائحہ عمل کے بغیر اختتام پذیر ہو گیا۔ اجلاس میں  نام نہاد تحریک کے مستقبل کے حوالے […]

راولا کوٹ : کالعدم ایکشن کمیٹی کا ریاست گیر لاک ڈاؤن سے متعلق اجلاس بے نتیجہ ختم Read More »

سالارِ جمہوریت کی 5ویں برسی فتح پور تھکیالہ میں عقیدت و احترام سے منائی گئی

فتح پور تھکیالہ (کشمیر ڈیجیٹل)سالارِ جمہوریت، سابق صدر ریاست و سابق وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار سکندر حیات خان کی پانچویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔  اس موقع پر فتح پور تھکیالہ میں ان کے مزار پر دعائیہ تقریب منعقد ہوئی، جس میں وزیر تعلیم سکولز آزاد کشمیر انجینئر عمیر نعیم

سالارِ جمہوریت کی 5ویں برسی فتح پور تھکیالہ میں عقیدت و احترام سے منائی گئی Read More »

پاکستانیوں کیلئے آسٹریا میں روزگار کا موقع، ریڈ وائٹ ریڈ کارڈ کی تفصیلات سامنے آگئیں

آسٹریا نے اہل اور ہنرمند افراد کے لیے ’ریڈ وائٹ ریڈ کارڈ‘ کے ذریعے ملک میں رہائش اور روزگار کا موقع فراہم کردیا ہے۔ روزگار اور رہائش کا موقع پروگرام کے تحت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ہنرمند غیر ملکی افراد آسٹریا میں ملازمت حاصل کرکے قانونی طور پر رہائش اختیار کرسکتے ہیں۔ کارڈ

پاکستانیوں کیلئے آسٹریا میں روزگار کا موقع، ریڈ وائٹ ریڈ کارڈ کی تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

نیلم کے 6 مقامات پر جسمانی بحالی کیمپ، تاریخیں جان لیں

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ صحت آزاد کشمیر اور پاک فوج کے زیرِ اہتمام ضلع نیلم میں جسمانی معذوری کے شکار افراد کے معائنے اور بحالی کیلئے 6 روزہ جسمانی بحالی کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔  کیمپ کے دوران  ایم پی آر سی  کی ماہر ٹیم مختلف علاقوں میں مریضوں کا معائنہ کرے گی تاکہ

نیلم کے 6 مقامات پر جسمانی بحالی کیمپ، تاریخیں جان لیں Read More »

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 خارجی ہلاک

پشاور: شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔  سکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔ مزید یہ بھی

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 خارجی ہلاک Read More »

باغ شہر کے غیرت مند شہریوں نے کالعدم ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال کو مکمل مسترد کر دیا

باغ (کشمیر ڈیجیٹل) باغ شہر میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال کے باوجود کاروباری سرگرمیاں جاری رہیں اور شہر معمول کے مطابق کھلا رہا۔  شہریوں نے اپنے روزمرہ معمولات جاری رکھے جبکہ بازاروں میں کاروباری سرگرمیاں بھی معمول کے مطابق جاری رہنے کی اطلاعات ہیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:مظفرآباد: کالعدم جوائنٹ عوامی

باغ شہر کے غیرت مند شہریوں نے کالعدم ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال کو مکمل مسترد کر دیا Read More »

آزاد کشمیر میں سرمایہ کاری کا فروغ حکومت کی اہم ترجیحات میں شامل ہے: افتخار گیلانی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں سرمایہ کاری کا فروغ اور صنعتی ترقی حکومت کی اہم ترجیحات میں شامل ہیں۔  سرمایہ کاروں کو تحفظ فراہم کرنے اور ان کیلئے ہر ممکن سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم افتخار گیلانی نے کابینہ

آزاد کشمیر میں سرمایہ کاری کا فروغ حکومت کی اہم ترجیحات میں شامل ہے: افتخار گیلانی Read More »

ہائیکورٹ

آزاد کشمیرتعلیمی پیکج کیس،ہائیکورٹ نے حکمِ امتناعی ختم کر دیا

 مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے تعلیمی پیکج کیس میں حکومتی یقین دہانی کے بعد حکمِ امتناعی ختم کر دیا، جس کے بعد ریاست بھر میں تعلیمی اداروں کے برقرار رہنے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔  مقدمے کی مزید سماعت 12 اکتوبر کو ہوگی۔تعلیمی پیکج سے متعلق کیس آزاد کشمیر میں تعلیمی

آزاد کشمیرتعلیمی پیکج کیس،ہائیکورٹ نے حکمِ امتناعی ختم کر دیا Read More »

پلندری، کالعدم ایکشن کمیٹی مطلوبہ تعداد میں عوام کو سڑکوں پر نہ لا سکی

 پلندری (کشمیر ڈیجیٹل)کالعدم ایکشن کمیٹی پلندری میں عوام کو 1000 روپے فی فرد دینے کے باوجود لانگ مارچ کیلئے مطلوبہ تعداد میں عوام کو سڑکوں پر نہ لا سکی ۔ سوشل میڈیا پر پرانی ویڈیوز لگا کر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، اس سے یہ تاثر ملتا ہے کہ ایکشن

پلندری، کالعدم ایکشن کمیٹی مطلوبہ تعداد میں عوام کو سڑکوں پر نہ لا سکی Read More »

آزاد کشمیر میں پی سی بی کے زیر اہتمام ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آزاد جموں و کشمیر میں آغاز ہوگیا، جس کے تحت مظفرآباد اور میرپور ڈویژن کی 24 سکول کرکٹ ٹیموں کے درمیان مقابلے شروع ہو گئے ہیں۔ پروگرام کا مقصد سکولوں کی سطح پر کرکٹ کو فروغ دینا اور نوجوان کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کے

آزاد کشمیر میں پی سی بی کے زیر اہتمام ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع Read More »