امریکا کو مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونےدیں گے،ایرانی صدر
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران امریکا کو اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دے گا جبکہ ایرانی عوام کا اتحاد اور باہمی تعاون دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ دشمن ملک میں بے چینی، احتجاج اور انتشار کو ہوا […]
امریکا کو مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونےدیں گے،ایرانی صدر Read More »









