Web Desk

وادی لیپہ میں 3 خوفناک آتشزدگیاں،تاجرحکومتی امداد کے منتظر:شوکت جاوید میر

 ہٹیاں بالا،وادی لیپہ (کشمیر ڈیجیٹل) وادی لیپہ میں پے در پے خوفناک آتشزدگی کے تینوں سانحات میں کپہ گلی بازار، نوکوٹ ملاں چوک،خیراتی باغ تاجروں اور مالکان کے کروڑوں روپے کے نقصانات اور قیمتی عمارات کے جل کر راکھ کا ڈھیر ہونے کے باوجود حکومتی بے حسی پر عوام علاقہ کا شدید احتجاج ،وزیراعظم پاکستان […]

وادی لیپہ میں 3 خوفناک آتشزدگیاں،تاجرحکومتی امداد کے منتظر:شوکت جاوید میر Read More »

احتجاج کے نام پر عوام کو پریشان کرنا بند کیا جائے: وکلاء کا دوٹوک مؤقف

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) وکلاء نے کالعدم ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام احتجاجی سرگرمیوں کے باعث متاثر ہونے والے روزمرہ معمولات سے عاجز آ چکے ہیں۔  احتجاج کے نام پر عام شہریوں کی آمدورفت، کاروبار اور معمولاتِ زندگی میں رکاوٹیں پیدا نہیں ہونی چاہئیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پلندری،

احتجاج کے نام پر عوام کو پریشان کرنا بند کیا جائے: وکلاء کا دوٹوک مؤقف Read More »

سوپور میں زرعی گریجویٹس کا احتجاج 18ویں روز بھی جاری رہا

 مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل) سوپور میں بے روزگار زرعی گریجویٹس ایسوسی ایشن کا اپنے مطالبات کے حق میں پُرامن احتجاج 18ویں روز میں داخل ہو گیا۔  مظاہرین نے بھرتی پالیسیوں، ڈائریکٹر ریکروٹمنٹ کے تحت تقرریوں کے طریقۂ کار اور متعلقہ ایس آر اوز پر تحفظات کا اظہار کیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:کاکروچ جنتا پارٹی

سوپور میں زرعی گریجویٹس کا احتجاج 18ویں روز بھی جاری رہا Read More »

انجینئر چودھری رضوان انور چیئرمین انویسمنٹ بورڈ آزاد کشمیر تعینات ،نوٹیفکیشن جاری

آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے انجینئر چودھری رضوان کو آزاد جموں و کشمیر بورڈ آف انویسٹمنٹ کا نیا چیئرمین مقرر کردیا ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

انجینئر چودھری رضوان انور چیئرمین انویسمنٹ بورڈ آزاد کشمیر تعینات ،نوٹیفکیشن جاری Read More »

شہباز شریف

پاکستان ہر مشکل گھڑی میں سعودی قیادت اور عوام کیساتھ کھڑا ہے:وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہریوں کی ہلاکتوں اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا ہے کہ پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں سعودی عرب کی قیادت اور عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔

پاکستان ہر مشکل گھڑی میں سعودی قیادت اور عوام کیساتھ کھڑا ہے:وزیراعظم شہباز شریف Read More »

آزاد کشمیر: بلوچ کے تاجروں کا کالعدم ایکشن کمیٹی کی ہڑتال سے لاتعلقی کا اعلان

  لیپہ ویلی (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کی تحصیل بلوچ میں تاجروں کی جانب سے شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام کی کال پر عمل نہ کرنا کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی قیادت کیلئے لمحۂ فکریہ ہے۔  تمام دکانیں کھلی ر کھنے  کا فیصلہ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ مسلسل ہڑتالوں اور کاروباری

آزاد کشمیر: بلوچ کے تاجروں کا کالعدم ایکشن کمیٹی کی ہڑتال سے لاتعلقی کا اعلان Read More »

13 کروڑ ووٹرز کے نام کہاں گئے؟مودی نئی مشکل میں پھنس گئے

بھارت میں 13  کروڑ سے زائد ووٹر لسٹوں سے نام نکالے جانے کا معاملہ مودی سرکار کی گلے کی ہڈی بن گیا ۔پوزیشن جماعتوں اور مظاہرین نے انتخابی عمل کی شفافیت پر سوال اُٹھاتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر گنیش کمارکے استعفے کا مطالبہ کردیا۔ برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا

13 کروڑ ووٹرز کے نام کہاں گئے؟مودی نئی مشکل میں پھنس گئے Read More »

ہانگ کانگ سکسز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان ، عباس آفریدی کپتان مقرر

 ہانگ کانگ سکسز کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئےپاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے، جس میں عباس آفریدی کو قومی ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔  ایونٹ میں پاکستان سمیت 12 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئےمیدان میں اتریں گی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پاکستان نے کویت کو شکست دے کر ہانگ کانگ سکسزٹائٹل جیت

ہانگ کانگ سکسز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان ، عباس آفریدی کپتان مقرر Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے بیلاروس کے اعلیٰ سطح وفد کی ملاقات

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دفاعی و سیکیورٹی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق سامنے آیا ہے۔ بیلاروس کے اعلیٰ سطح وفد نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقائی اور عالمی سلامتی کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں جانب سے

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے بیلاروس کے اعلیٰ سطح وفد کی ملاقات Read More »