Bukhari

کیا آپ جانتے ہیں ہمارا قومی فخر پی این ایس سی کیسے ڈوبا، اب کون اسے بچائے گا ؟

تحریر: ابوبکر قسام ہمارے پرانے محلے میں ایک سیٹھ فضل دین ہوا کرتے تھے۔ ساٹھ کی دہائی میں انہوں نے ٹرانسپورٹ کا کام شروع کیا اور دن رات محنت کر کے 80 کی دہائی تک ان کے پاس 45 شاندار بسوں اور ٹرکوں کا فلیٹ بن گیا۔ پورے علاقے میں ان کی بڑی چوہدراہٹ تھی۔ […]

کیا آپ جانتے ہیں ہمارا قومی فخر پی این ایس سی کیسے ڈوبا، اب کون اسے بچائے گا ؟ Read More »

آزادکشمیر میں25مئی سے 31مئی تک شدید ہیٹ ویو کا امکان

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر ایس ڈی ایم اے کے مطابق آزادکشمیر میں 25 مئی سے 31 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا امکان ہے ، اس حوالہ سے محکمہ موسمیات کی ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ سٹیٹ ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی نے ہیٹ ویوو کے پیش نظر شہریوں سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کی ہے۔

آزادکشمیر میں25مئی سے 31مئی تک شدید ہیٹ ویو کا امکان Read More »

کارکردگی کا دفاع ممکن نہ ہو تو میڈیا پرحملے شروع ہوجاتے ہیں،عطا تارڑ کا سہیل آفریدی کی دھمکی پر ردعمل

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی وزیر عطا تارڑ نے ایکس پروزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی صحافیوں کو قانونی کارروائی کی دھمکی پر ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ جب کارکردگی کا دفاع ممکن نہ رہے تو میڈیا پر حملے شروع ہو جاتے ہیں۔ انہوں نے مزید لکھا کہ خیبر پختونخوا کے عوام یہ جاننا چاہتے ہیں کہ

کارکردگی کا دفاع ممکن نہ ہو تو میڈیا پرحملے شروع ہوجاتے ہیں،عطا تارڑ کا سہیل آفریدی کی دھمکی پر ردعمل Read More »

الیکشن کمیشن: مزید تین سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ، رجسٹریشن تاریخ میں توسیع

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )الیکشن کمیشن نے معزز عدالت العالیہ کے فیصلہ بعنوانی وحید اشرف بنام الیکشن کمیشن وغیره مصدره 05.10.2023 اور آزاد جموں و کشمیر الیکشنز ایکٹ ورولز 2020کے متعلقہ قوانین کی روشنی میں تین جماعتوں کو رجسٹرڈ کرلیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق قومی اتحاد پارٹی آزاد جموں و کشمیر، پاکستان پیپلز پارٹی(شہید بھٹو) آزاد جموں

الیکشن کمیشن: مزید تین سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ، رجسٹریشن تاریخ میں توسیع Read More »

برنالہ:پی ٹی آئی رہنماچوہدری عدالت حملے میں جاں بحق، خاتون راہگیر زخمی

برنالہ (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان تحریک انصاف برنالہ کے رہنما و سابق چیئرمین زکوٰاۃ و عشر و چیف آرگنائزرچوہدری عدالت خان قتل، راہگیر خاتون زخمی ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق پنگالی موڑ، تھانہ موئل کی حدود میں فائرنگ کے افسوسناک واقعہ میں سابق چیئرمین زکوٰاۃ و عشر چوہدری عدالت خان کو قتل کر دیا گیا، جبکہ ایک

برنالہ:پی ٹی آئی رہنماچوہدری عدالت حملے میں جاں بحق، خاتون راہگیر زخمی Read More »

سہیل آفریدی کی کرسی خطرے میں،وفاقی آئینی عدالت میں علی امین گنڈا پور کی بحالی کی درخواست دائر

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی کرسی خطرے میں ،وفاقی آئینی عدالت میں علی امین گنڈاپور کی بطور وزیر اعلی بحالی کی درخواست دائر کردی۔ ذرائع کے مطابقشیر افضل مروت کی جانب سے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی سابق پوزیشن پر بحالی کیلئے وفاقی آئینی عدالت میں درخواست دائر کی

سہیل آفریدی کی کرسی خطرے میں،وفاقی آئینی عدالت میں علی امین گنڈا پور کی بحالی کی درخواست دائر Read More »

سابق فاسٹ بولر محمد عامر برطانوی شہری بن گئے، پاسپورٹ جاری

لندن (کشمیر ڈیجیٹل)سابق فاسٹ بولر محمد عامر برطانوی شہری بن گئے،برٹش حکومت کی جانب سے انہیں پاسپورٹ جاری کردیا گیا۔ محمد عامر نے چند برس پہلے پاسپورٹ کے لیے اپلائی کیاتھا، تمام قانونی کارروائی اور ٹائم پریڈ مکمل ہونے کے بعد اب ان کو پاسپورٹ مل گیاہے محمد عامر نے چھتیس ٹیسٹ، اکسٹھ ون ڈے

سابق فاسٹ بولر محمد عامر برطانوی شہری بن گئے، پاسپورٹ جاری Read More »

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون مارکیٹ میں آنے سے قبل توجہ کا مرکز بن گیا

ایپل کا آئندہ آنے والا فلیگ شپ ماڈل ’آئی فون 18 پرو‘ ایک معمولی اپ گریڈ ثابت ہو سکتا ہے، جس میں اے 20 پرو چپ، چھوٹا ڈائنامک آئی لینڈ اور متغیر آپرچر کیمرہ شامل ہوگا۔ ڈیزائن میں کوئی بڑی تبدیلی نہ ہونے کے باعث روایتی ’ایس اسٹائل‘ اپ ڈیٹ جیسا محسوس ہوگا، جس کی

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون مارکیٹ میں آنے سے قبل توجہ کا مرکز بن گیا Read More »

سڑھیاں تعلیمی پیکیج میں نظر انداز، اہلیان علاقہ کا شدید احتجاج

کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل) تحصیل ممتاز آباد کے علاقے سڑھیاں میں تعلیمی پیکیج میں مبینہ طور پر نظر اندازکئے جانےکا انکشاف عوام میں شدید بے چینی اور مایوسی،اہلیانِ سڑھیاں کا شدید احتجاج، سڑھیاں حویلی کو مکمل طور پر اگنور کرنے پر وزیراعظم فیصل راٹھور سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔ مقررین نے احتجاجی جلسے سے خطاب کرتے

سڑھیاں تعلیمی پیکیج میں نظر انداز، اہلیان علاقہ کا شدید احتجاج Read More »

پی این ایس سی کی بحالی: نیشنل لاجسٹکس سیل کو اہم ذمہ داریاں سونپنے کا فیصلہ

پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن ایک وقت میں پاکستان کی معاشی طاقت کی علامت سمجھی جاتی تھی مگر وقت کے ساتھ بدانتظامی، سیاسی مداخلت اور ناقص پالیسیوں نے اس قومی ادارے کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا۔ موجودہ حکومت کی جانب سے اس ادارے کی بحالی کیلئے نئی حکمت عملی تیار کی گئی جس کے

پی این ایس سی کی بحالی: نیشنل لاجسٹکس سیل کو اہم ذمہ داریاں سونپنے کا فیصلہ Read More »