Bukhari

تحریک تحفظ آئین پاکستان کی کال پر پی ٹی آئی کا احتجاجی مظاہرہ،عمران خان کی رہائی کامطالبہ

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل/عمر بھٹی راجپوت) پاکستان تحریک انصاف ضلع جہلم ویلی کے زیر اہتمام تحریک تحفظ آئین پاکستان کی کال پراحتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سیکرٹری انفارمیشن یوتھ ونگ عامر روشن اعوان کی قیادت میں ڈسٹرکٹ پریس کلب ہٹیاں بالا کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:فیلڈ مارشل سید […]

تحریک تحفظ آئین پاکستان کی کال پر پی ٹی آئی کا احتجاجی مظاہرہ،عمران خان کی رہائی کامطالبہ Read More »

سردار افتخار رشید

سردار تنویر الیاس جلد جنوبی باغ کی3 یونین کونسل کیلئے 50,50لاکھ فنڈز جاری کرینگے، افتخار رشید

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سردار افتخاررشید سابق مشیر وزیراعظم آزادکشمیر نے کہاہے کہ سابق وزیراعظم سردارتنویرالیاس خان نے حالیہ دورۂ وسطی باغ کے دوران جنوبی باغ کی تینوں یونین کونسلوں میں گاؤں کی سطح پر کمیونٹی ڈیوویلپمنٹ کیلئے اپنے ویژن کے مطابق فی یونین کونسل 50،50 لاکھ روپے اپنی ذاتی حیثیت میں فراہم کرنے کا

سردار تنویر الیاس جلد جنوبی باغ کی3 یونین کونسل کیلئے 50,50لاکھ فنڈز جاری کرینگے، افتخار رشید Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر ایران روانہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) سکیورٹی ذرائع کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسرکاری دورے پر ایران روانہ ہوگئے ۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دورہ ایران کے دوران ایران امریکہ بات چیت ،خطے میں قیام امن اور دیگر اہم امور پر بات چیت کرینگے مزید یہ بھی پڑھیں:مظفرآباد : شوکت مغل سمیت 6 افسران بی ایس-17

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر ایران روانہ Read More »

اظہر صادق کو بڑا جھٹکا، عبدالرشید نوشاہی کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان

ڈڈیال (نمائندہ خصوصی ایم رفیق خان سے)چوہدری عبدالرشید نوشاہی آف ٹھارہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار حلقہ ایل اے ون ڈڈیال چوہدری افسر شاہد ایڈووکیٹ کے قافلے میں شمولیت کا فیصلہ کرتے ہوئے آئندہ انتخابات میں بھرپور سپورٹ کا اعلان کر دیا۔ عبدالرشید نوشاہی نے کہا کہ چوہدری اظہرصادق نے حلقہ

اظہر صادق کو بڑا جھٹکا، عبدالرشید نوشاہی کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان Read More »

ایل اے 40 ویلی ون :مسلم لیگ ن کی سیاسی سرگرمیاں تیز،پارٹی ٹکٹ کیلئے بڑی بیٹھک

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل) مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر نے اپنی سیاسی سرگرمیاں تیز کر دیں، حلقہ ایل اے 40 ویلی ون کیلئے پارٹی ٹکٹ کے حصول کیلئے امیدواروں میں مقابلہ شروع ہوگیاا۔ آزاد کشمیر مسلم لیگ (ن) کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری و سابقہ امیدوار اسمبلی ثمر سراج چوہدری کی رہائش گاہ پر ایک اہم اجلاس

ایل اے 40 ویلی ون :مسلم لیگ ن کی سیاسی سرگرمیاں تیز،پارٹی ٹکٹ کیلئے بڑی بیٹھک Read More »

بیٹھک، شاہزور گاڑی گہری کھائی میں گر گئی،درجنوں مویشی ہلاک، ڈرائیور جاں بحق

بیٹھک اعوان آباد (کشمیر ڈیجیٹل)منجھاڑی پرانا تالاب کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں جانوروں سے بھری شاہزور گاڑی بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں گاڑی میں موجود درجنوں جانور ہلاک ہو گئے۔ اس المناک حادثے میں ٹنگی گلہ اندروٹ سے تعلق رکھنے والے ڈرائیور عمران خالقِ حقیقی

بیٹھک، شاہزور گاڑی گہری کھائی میں گر گئی،درجنوں مویشی ہلاک، ڈرائیور جاں بحق Read More »

ساجد حسین

نیلم ویلی: ساجد حسین ، حبیب اللہ بٹ جماعت اسلامی کے امیدوار نامزد،نوٹیفکیشن جاری

نیلم(بیورو رپورٹ) جماعت اسلامی آزاد کشمیر نے امیر ضلع ساجد حسین کو حلقہ لوئر نیلم سے آئندہ قانون ساز اسمبلی الیکشن کیلئے امیدوار نامزد کر دیا۔ امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر ڈاکٹر مشتاق احمد خان نے ساجد حسین کے نام کا باقاعدہ اعلان کر دیا ،جماعت اسلامی آزاد کشمیر نے آئندہ آزاد جموں و کشمیر

نیلم ویلی: ساجد حسین ، حبیب اللہ بٹ جماعت اسلامی کے امیدوار نامزد،نوٹیفکیشن جاری Read More »

بھارت کی آبی جارحیت، سلالہ ڈیم کھول دیا، دریائے چناب میں سیلاب کاخدشہ، الرٹ جاری

بھارت کی ایک بار پھر آبی جارحیت، سلالہ ڈیم سے پانی چھوڑ دیا، دریائے چناب میں طغیانی کا خدشہ، الرٹ جاری کردیا ۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کی جانب سے جاری کردہ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ ڈیم سے پانی کے اخراج کے باعث دریائے چناب کی سطح میں اچانک 2 سے 3

بھارت کی آبی جارحیت، سلالہ ڈیم کھول دیا، دریائے چناب میں سیلاب کاخدشہ، الرٹ جاری Read More »

بلاول بھٹو سے فیصل راٹھور کی اہم ملاقات، الیکشن، ترقیاتی منصوبوں پربریفنگ

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیراعظم اور چیئرمین پیپلزپارٹی کے درمیان ملاقات میں آزاد کشمیر کی مجموعی سیاسی، انتظامی اور ترقیاتی اور آئندہ انتخابات کے حوالے سے اہم امور پر تفصیلی تبادلہ

بلاول بھٹو سے فیصل راٹھور کی اہم ملاقات، الیکشن، ترقیاتی منصوبوں پربریفنگ Read More »

ایران کی آبنائے ہرمز سے گزرنےوالی فائبرآپٹک کیبلز اجازت سے مشروط کرنے کی دھمکی

تہران (کشمیر ڈیجیٹل)ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دنیا کیلئے ایک اور خطرے کی گھنٹی بجادی، دنیا بھر میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا خدشہ۔ ایرانی پاسداران انقلاب نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ دنیا جان لے آبنائے ہرمز سے گزرنے والی فائبر آپٹک کیبلز “اجازت سے مشروط کرنے کی تجویز بھی زیرغور ہے ۔ ایرانی پاسداران

ایران کی آبنائے ہرمز سے گزرنےوالی فائبرآپٹک کیبلز اجازت سے مشروط کرنے کی دھمکی Read More »