Bukhari

کیا این ایف سی ایوارڈ پاکستان کو مستحکم کرنے کی بجائے مسائل پیدا کر رہا ہے؟

تحرپر:ابوبکر قسام ہمارے ہاں جوائنٹ فیملی سسٹم کی کہانیاں بڑی دلچسپ اور سبق آموز ہوتی ہیں۔ ہمارے محلے میں ایک سیٹھ اکبر ہوا کرتے تھے۔ وہ چار بھائیوں میں سب سے بڑے تھے اور گھر کا سارا بوجھ انہی کے کاندھوں پر تھا۔ سیٹھ صاحب ہر مہینے جتنی بھی کمائی کرتے، اس کا 85 فیصد […]

کیا این ایف سی ایوارڈ پاکستان کو مستحکم کرنے کی بجائے مسائل پیدا کر رہا ہے؟ Read More »

عمران خان کی کانسٹیٹیوشن ایونیو ٹاور میں 16کروڑ کی 2 جائیدادیں سامنے آگئیں، زاہد گشکوری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) سینئر صحافی زاہد گشکوری نے انکشاف کیا کہ بانی پی ٹی آئی کی اسلام آباد کے متنازعہ ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو ٹاورز میں سولہ کروڑ روپے مالیت کی 2 جائیدادیں سامنے آگئیں۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے وزارت عظمیٰ کے دور کے سال 2021ایک لگژری فلیٹ اور پھر دو ہزار بائیس

عمران خان کی کانسٹیٹیوشن ایونیو ٹاور میں 16کروڑ کی 2 جائیدادیں سامنے آگئیں، زاہد گشکوری Read More »

ایران، امریکہ مذاکرات حج کے بعد اسلام آبادمیں متوقع، العربیہ کا دعویٰ

ریاض (کشمیر ڈیجیٹل) سعودی میڈیا العربیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اور امریکہ کے مابین مذاکرات کا ایک اور دور اسلام آباد میں ہوگا، جس میں معاہدے کے حتمی نکات کا اعلان کیا جائیگا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ڈپٹی کمشنر چوہدری ساجد حسین کا محکمہ برقیات کو بجلی بحالی یقینی بنانے کی ہدایت العربیہ کے

ایران، امریکہ مذاکرات حج کے بعد اسلام آبادمیں متوقع، العربیہ کا دعویٰ Read More »

ڈپٹی کمشنر چوہدری ساجد حسین کا محکمہ برقیات کو بجلی بحالی یقینی بنانے کی ہدایت

میرپور ( کشمیر ڈیجیٹل)ڈپٹی کمشنر چوہدری ساجد حسین نے کہاکہ محکمہ برقیات گرمی کی شدیدلہرکے باعث بجلی نظام میں پیداتعطل فوری طور پر ترجیح بنیادوں پرحل کرے ۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت دی کہ عواممیں بجلی کے غیرضروری استعمال کی روک تھام کے حوالے سے آگاہی مہم شروع کرے تاکہ بجلی کے نظام کورواں دواں

ڈپٹی کمشنر چوہدری ساجد حسین کا محکمہ برقیات کو بجلی بحالی یقینی بنانے کی ہدایت Read More »

سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی،ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملے کا ماسٹر مائنڈ خارجی بصیر واصل جہنم

کوئٹہ(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستانی سکیورٹی فورسز کی جانب سے مہینوں پر محیط پیچیدہ انٹیلی جنس آپریشن کے بعد فتنہ الخوارج کا ایک سرکردہ کمانڈر، عبدالبصیرمسلم واصل جہنم ہوگیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق خارجی عبدالبصیر 30 ستمبر 25 کو ایف سی (نارتھ) بلوچستان ہیڈ کوارٹر کوئٹہ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ اور انچارج تھا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ڈیل

سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی،ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملے کا ماسٹر مائنڈ خارجی بصیر واصل جہنم Read More »

ڈیل نہ ہوئی تو ایران پر 2 سے 3 روز میں دوبارہ حملہ ہوسکتا ہے،ٹرمپ کی دھمکی

واشنگٹن (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ڈیل نہ ہوئی تو ایران پر 2 سے 3 روز میں حملہ کرسکتے ہیں، ایران کے پاس جوہری ہتھیار ہوا تو وہ سب سے پہلے اسرائیل کو نشانہ بنائے گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ڈیل نہیں ہوتی تو امریکا دوبارہ

ڈیل نہ ہوئی تو ایران پر 2 سے 3 روز میں دوبارہ حملہ ہوسکتا ہے،ٹرمپ کی دھمکی Read More »

ماہ اگست میں چاند پر پراسرار دھماکہ؟ ماہرین نے پیشگوئی کر دی

ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کے فالکن 9 راکٹ کا ایک ناکارہ حصہ تیزی سے چاند کی جانب بڑھ رہا ہے۔ جس کا 5 اگست 2026 کو چاند کی سطح سے ٹکرانے کا امکان ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پروجیکٹ پلوٹو کے تحت خلا میں موجود اجسام کی نگرانی کرنے والے

ماہ اگست میں چاند پر پراسرار دھماکہ؟ ماہرین نے پیشگوئی کر دی Read More »

جتھہ برداروں کو فیصلوں کا اختیار نہیں ،پیپلزپارٹی الیکشن سے بھاگنا چاہتی ہے،شاہ غلام قادر

راولاکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل)صدر پاکستان مسلم لیگ ن آذاد جموں و کشمیر و اپوزیشن لیڈر شاہ غلام قادر نے کہا کہ پیپلز پارٹی ایکشن کمیٹی کا کندھا استعمال کر کے الیکشن سے بھاگنا چاہتی ہے۔ جتھہ برداروں کو فیصلوں کا اختیار نہیں دیا جا سکتا اور نہ ہم ریاست کو بے اختیار کرنے کی کسی بھی سازش

جتھہ برداروں کو فیصلوں کا اختیار نہیں ،پیپلزپارٹی الیکشن سے بھاگنا چاہتی ہے،شاہ غلام قادر Read More »

آزادکشمیر :سینئر صحافی رانا شبیر راجوری راولپنڈی میں لٹ گئے، ملزمان ویران جگہ چھوڑ کر فرار

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کے سینئر صحافی اور نائب صدر کشمیر پریس کلب میرپور رانا شبیر راجوروی کو راولپنڈی کے علاقے منڈی موڑ کے قریب نامعلوم افراد نے لوٹ لیا۔ ذرائع کے مطابق ایک ٹیکسی ڈرائیور اور اس کے ساتھ موجود دو مسلح افراد نے انہیں روک کر ڈیڑھ لاکھ روپے سے زائد مالیت کا قیمتی

آزادکشمیر :سینئر صحافی رانا شبیر راجوری راولپنڈی میں لٹ گئے، ملزمان ویران جگہ چھوڑ کر فرار Read More »

سینٹرل یونین آف جرنلسٹس مظفرآباد کے الیکشن کا شیڈول جاری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)سینٹرل یونین آف جرنلسٹس مظفرآباد کے انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ پولنگ 24 مئی بروز اتوار مرکزی ایوان صحافت کے کانفرنس ہال میں منعقد ہوگی ۔ الیکشن کمشنر ضلع مظفرآباد سید غلام رضا کاظمی نے سیکرٹری الیکشن کمیشن محمد انصر صدیق خواجہ ،معاون الیکشن کمیشن اقبال میر کے ہمراہ الیکشن شیڈول

سینٹرل یونین آف جرنلسٹس مظفرآباد کے الیکشن کا شیڈول جاری Read More »