Ishtiaq.Ahmed

قیمتوں

حکومت آٹے کی قیمتوں کو فوری طور پر کنٹرول کرے ، شہریوں کا مطالبہ

ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے باعث عام شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے ۔ اوپن مارکیٹ میں سرکاری نرخ پر آٹے کی دستیابی کم ہونے لگی ہے جبکہ مختلف وزن کے تھیلوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا […]

حکومت آٹے کی قیمتوں کو فوری طور پر کنٹرول کرے ، شہریوں کا مطالبہ Read More »

ٹرمپ

ایران پر دوبارہ حملوں کے امکانات موجود ہیں ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ کشیدگی کے حوالے سے ایک بار پھر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر دوبارہ حملوں کے امکانات موجود ہیں ۔ صدر ٹرمپ میڈیا سےگفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ایران نے اب تک جو اقدامات کیے ہیں ، ان کے مقابلے میں اسے

ایران پر دوبارہ حملوں کے امکانات موجود ہیں ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

پی ایس ایل

پی ایس ایل 11:  فاتح ٹیم کو10 اور رنر اپ کو 5لاکھ ڈالر انعامی رقم ملے گی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 11 کے لیے انعامی رقم کی تفصیلات جاری کر دی ہیں ۔ کرکٹ بورڈ کے مطابق اس بار کھلاڑیوں اور فرنچائزز کے لیے بڑے مالی انعامات رکھے گئے ہیں تاکہ لیگ میں مسابقت اور کارکردگی کو مزید فروغ دیا جا

پی ایس ایل 11:  فاتح ٹیم کو10 اور رنر اپ کو 5لاکھ ڈالر انعامی رقم ملے گی Read More »

بارش

اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش ،آئندہ 24گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟

اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف حصوں میں رات گئے ہونے والی بارش نے موسم کو خوشگوار بنا دیا اور شدید گرمی کی شدت میں واضح کمی آگئی ۔ اچانک برسنے والی بارش کے بعد درجہ حرارت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ فضاء ٹھنڈی اور خوشگوار ہو گئی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق

اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش ،آئندہ 24گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ Read More »

چکن

چکن فی کلو 550روپے اور انڈے 255 روپے درجن تک پہنچ گئے

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)شہر میں مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافے نے عوامی مشکلات میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے، جس کے باعث یہ بنیادی غذائی اشیاء بھی عام شہری کی پہنچ سے دور ہوتی جا رہی ہیں ۔ سرکاری نرخ نامے جاری ہونے کے باوجود اوپن مارکیٹ میں ان اشیاء کی فروخت

چکن فی کلو 550روپے اور انڈے 255 روپے درجن تک پہنچ گئے Read More »

ٹیلنٹ

تنقید کا جواب نہیں دونگا،اچھا کرو تب بھی تنقید ہوتی ہے ، کپتان پشاور زلمی بابراعظم

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ، اصل ضرورت اس بات کی ہے کہ کھلاڑیوں کی درست انداز میں شناخت کی جائے اور انہیں ان کے موزوں فارمیٹ میں موقع دیا جائے ۔ زندہ دلان لاہورمیں پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئےانہوں نے

تنقید کا جواب نہیں دونگا،اچھا کرو تب بھی تنقید ہوتی ہے ، کپتان پشاور زلمی بابراعظم Read More »

فوڈ اتھارٹی

خوراک کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا، فوڈ اتھارٹی کے حکام کا واضح اعلان

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کے دارالحکومت کے مضافاتی اور ملحقہ علاقوں کی چھوٹی بڑی مارکیٹوں میں فوڈ اتھارٹی کی خصوصی چیکنگ مہم اور خفیہ اسٹنگ آپریشنز بھرپور انداز میں جاری ہیں ۔ کارروائیوں کے دوران غیر معیاری ، غیر رجسٹرڈ ، سب اسٹینڈرڈ اور ایکسپائرڈ اشیائے خورونوش کی نشاندہی کر کے انہیں فوری طور پر

خوراک کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا، فوڈ اتھارٹی کے حکام کا واضح اعلان Read More »

زمیندار

راجن پور، زمیندار بے زبان جانور گائے کی ٹانگ کاٹ دی،مقدمہ درج

راجن پور:راجن پور کے علاقے بیٹ سونترہ میں جانوروں کے ساتھ ظلم کا ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں مبینہ طور پر ایک بااثر زمیندار نے گائے کی ٹانگ کاٹ دی ۔ اس واقعے نے مقامی سطح پر تشویش اور غم و غصے کی لہر دوڑا دی ہے جبکہ پولیس نے فوری کارروائی کرتے

راجن پور، زمیندار بے زبان جانور گائے کی ٹانگ کاٹ دی،مقدمہ درج Read More »

ملاقات

وزیر اعظم سے محسن نقوی کی ملاقات،پی ایس ایل فائنل کیلئے بہترین انتظامات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وزیرِ داخلہ سید محسن رضا نقوی کے درمیان ایک اہم ملاقات ہوئی جس میں ملک کی مجموعی سکیورٹی صورتحال اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آئندہ مرحلے کے فائنل میچ کے انتظامات پر تفصیلی غور کیا گیا ۔ یہ ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں منعقد ہوئی

وزیر اعظم سے محسن نقوی کی ملاقات،پی ایس ایل فائنل کیلئے بہترین انتظامات پر تبادلہ خیال Read More »

پی ایس ایل :وزیراعظم کی شائقین کو میچز سٹیڈیم میں دیکھنے کی مشروط اجازت

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان سپر لیگ سیزن الیون کے پلے آف میچز کے دوران شائقین کو سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دے دی ہے۔ وزیراعظم سے ملاقات کے بعد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اعلان کیا کہ پی ایس ایل پلے آف کے تینوں میچز میں تماشائیوں کی آمد کی

پی ایس ایل :وزیراعظم کی شائقین کو میچز سٹیڈیم میں دیکھنے کی مشروط اجازت Read More »